عروج اورنگزیب: فیض فیسٹیول پر ہندوستانی شاعر بسمل عزیز آبادی کی نظم پڑھنے والی طالبہ کا لوگوں کو احتجاج کی دعوت دینے کا انوکھا انداز وائرل
Arooj Aurangzaib ٹوئٹر اور فیس بک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں چمڑے کی سیاہ جیکٹ میں ملبوس ایک لڑکی بھرے مجمعے کے سامنے انتہائی پرجوش انداز میں ڈھول کی تھاپ پر گا رہی ہے کہ: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔۔۔ آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار آئیں وہ شوق شہادت جن کے جن کے دل میں ہے اور مجمعے میں جیسے ایک برقی
Read more


































































































