توہین عدالت مقدمہ: سپریم کورٹ نے عامر لیاقت پر فردِ جرم عائد کر دی
پاکستان کی سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن عامر لیاقت حسین پر توہین عدالت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی ہے تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بدھ کو عامر لیاقت حسین کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت شروع کی تو ملزم کے وکیل نے عدالت سے ایک مرتبہ پھر غیر مشروط معافی
Read more


































































































