فیصلے کے بعد ایونفیلڈ ہاؤس کے باہر بٹتی ’قطری مٹھائی‘
ایک پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کے حالات سے میری دلچسپی فطری ہے۔ یہ ہی سبب تھا کہ جب پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلہ سنانے کی گھڑی آئی تو میرے قدم خود بخود مرکزی لندن کے ایونفیلڈ ہاؤس کی جانب بڑھنے لگے۔ اب تو پوری قوم کو پتہ چل چکا ہے کہ ایونفیلڈ ہاؤس کیا ہے اور کیوں وجہ تنازع بنا ہوا ہے۔ جی ہاں، یہ وہ ہی عمارت ہے جس میں
Read more































































































