فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ
(اس مضمون میں پنجابی جملے استعمال کیے گئے ہیں جن کا ترجمہ موجود نہیں۔ پنجابی سمجھنے والے افراد ہی اس مضمون سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں) اس ضلع کے بہت معصوم بھولے بھالے لوگ اپنے رہن سہن اور انداز و اطوار میں پنجاب کے بقیہ اضلاع سے انفرادیت رکھتے ہیں۔ ان کی زبان و بیان کا ایک مزے کا انداز ہے۔ وہ ہے ی کو ج سے بدلنے والا۔ اوہ یار میری گل سن کو اوہ جار میری گل
Read more
