تبدیلی آپ کی جھولی میں
تبدیلی کے موضوع پر لکھتے ہوئے تھوڑا ’گھبرا۔‘ رہا ہوں۔ کچھ عرصہ سے یہ تصور خوش نما بدنام سا ہو گیا ہے۔ حلقۂ یاراں میں اس کا استعمال شجر ممنوعہ ہوتا جا رہا ہے۔ چند دن پہلے جب غیر ارادی طور پر یہ لفظ ادا ہوا تو ایک رفیق راہ کہنے لگا کہ۔ ”یہ دھوکہ بھی کھا رکھا ہے“ ۔ کچھ اہل حکمت یہ بھی مشورہ دے رہے ہیں کہ دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن بندہ بشر
Read more
