حساسیت اور شعور کی مثال” تمثیل حفصہ“
ابتدا میں اس بات کی وضاحت ضروری ہے کہ اس مضمون کا انداز بھی عام مضامین کے اسالیب سے مختلف ہے۔ اس مضمون میں فن مصوری کے شعبے سے منسلک ایک اہم اور حاذق شخصیت کا ذکر موجود ہے۔ ایک مضمون میں مصور کی پیدائش، تعلیمی قابلیت اور کاوشوں کو موضوع بنایا جاتا ہے مگر ہم اس مصور کی تخلیقی کاوشوں اور اضطرار پر ژرف نگاہ سے تعلیل پر غور کریں گے۔ تمثیل حفصہ فن مصوری سے تعلق رکھتی ہیں۔
Read more

