کل کا واقعہ: پورا گاؤں لٹیروں کا نکلا
میں ڈیرہ اسماعیل خان سے براستہ موٹروے اسلام آباد کے لئے نکلا کیونکہ آج میری فلائیٹ کا دن تھا۔ اس لئے کل وقت پر پہنچنا تھا۔ تاکہ کچھ دوسرے کام نبٹا کر سفر کے لئے تیار ہو جاؤں۔ ایک ہفتے کے لئے گھر گیا تھا۔ واپسی کرنی تھی۔ ڈائیوو بس نے حسب معمول چار ساڑھے چار گھنٹوں کی مسافت کے بعد راولپنڈی پہنچایا۔ چونکہ گزشتہ کئی سالوں سے اسلام آباد کے سینکڑوں چکر لگائے ہیں تو اس راستے سے بہت
Read more
