عرب دنیا میں بعث پارٹی کی میراث

شام سے صدر بشار الاسد کا فرار بعث ازم کی موت ہے۔ اس صورتحال میں شام کا بطور ریاست مستقبل اور عرب دنیا میں صیہونیت مخالف جذبات، دونوں ہی غیر یقینیت کا شکار ہیں۔ حال ہی میں پورے ہونے والے سال نے کچھ ایسے واقعات کا مشاہدہ کیا ہے جن کے اثرات عالمی سطح پر معیشت اور خارجہ پالیسی کے میدانوں میں تادیر رہیں گے۔ وہ چاہے مشرق وسطیٰ ہو یا یورپ، سال 2024 کے اندر ان دونوں خطوں میں

Read more

روسی موسیقی، راج کپور اور بابا مراد ہمدموف

اپنے قیام کے بعد سے یونین آف سوویت سوشلسٹ ریپبلکز یا یو ایس ایس آر ہمیشہ اپنی فوجی توسیع کے لئے جانا جاتا تھا اور اس کا تصور اس واحد ملک کے طور پر تھا جو امریکا کے خلاف جنگ کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔ مگر جنگ کے علاوہ سوویت یونین کا ایک بہت ہی دلچسپ پہلو ہے جو بہت کم زیر بحث آتا ہے، وہ ہے سوویت یونین کی موسیقی۔ جب بھی ہم سوویت میوزک انڈسٹری کے بارے میں

Read more

ووکسمیرین: مشرقی جرمنی کی فراموش کردہ بحریہ

ووکسمیرین کی کہانی کافی دلچسپ ہے کیونکہ میرا مشاہدہ ہے کہ یہ سابق مشرقی جرمنی [جرمن ڈیموکریٹک رپبلک یا جی ڈی آر] کی مسلح افواج کا ایک ایسا حصہ ہے جس کا قومی فوج، نیشنل وولکس آرمی (این وی اے ) ، مشرقی جرمن ائر فورس، یا سرحدی محافظوں کے برعکس شاذ و نادر ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی وجوہات جن پر شاذ و نادر ہی بحث کی جاتی ہے، ہم آگے بڑھتے ہوئے تلاش کریں گے، لیکن

Read more

آمریت میں منفی اور مثبت کردار ادا کرنے والی خواتین

پوری تاریخ میں خواتین نے اپنے وقت کے واقعات پر سب سے اہم اثر ڈالا ہے۔ ذرا سوچئے کہ اگر گریٹا تھنبرگ کے ماحولیاتی جہاد، پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے لیے ملالہ کی عظیم جدوجہد کے یا ہیریئٹ ٹبمین کی غلاموں کی مدد کے بغیر عالمی منظر نامہ کیسا ہوتا اس جانب البتہ کم توجہ دی گئی ہے کہ خواتین نے اپنے ارد گرد کے واقعات اور سیاسی قیادت پر بالواسطہ کس قسم کا اثر ڈالا ہے۔ جمہوری جد

Read more

میڈیا کا تعصب اور ہم تک پہنچنے والی تاریخ کی حقیقت

اکیسویں صدی کے آغاز سے لے کر اب تک دنیا بھر میں بہت سے تنازعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے کچھ آج بھی جاری ہیں مثلاً فلسطین کا مسئلہ، بن غازی اور طرابلس کی حکومتوں کے درمیان لیبیا کی تقسیم، برما سے روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی اور بہت سے دیگر۔ قدرتی طور پر، ان مسائل کے بارے میں ہم تک زیادہ تر معلومات انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ڈیجیٹل ذرائع سے آتی ہیں۔ معلومات کے ذرائع

Read more