کسان خودکشی کرنے پر مجبور کیوں؟

فصل برباد ہونے کی وجہ سے ہونے والے بھاری نقصان سے کسان کی بڑھتی مایوسی اسے خودکشی کی طرف لے جا رہی ہے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ابھی تک کوئی پہل نہیں کی ہے۔ ہاں اعداد و شمار کو بنیاد بنا کر بیان بازی ضرور ہوتی رہی ہے۔ تقریباً پانچ برس قبل زراعت سے متعلق ’لاگت اور قیمت کمیشن‘ (سی اے سی پی) نے پنجاب میں کچھ کیس سٹڈیز کی بنیاد پر کسانوں کی خود کشی

Read more

پاکستان میں سیلابی صورتحال کا جائزہ

پاکستان میں 2022 کا مون سون غیر معمولی حد تک طویل اور تباہ کن رہا ہے جس نے ملک کے طول و عرض میں سیلابی کیفیت پیدا کی ہے۔ ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور حکومت کو اس سے ہونے والے مالی نقصان کا مکمل تخمینہ لگانے میں مشکلات ہیں۔ پاکستان کے وفاقی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے )

Read more

پاکستان قرضوں کے شکنجے میں پھنس چکا ہے

دنیا کے مختلف ملکوں کو قرضوں کے شکنجے میں پھنسایا جاتا ہے اور اس کے بعد مقروض ملک سامراج اور عالمی مالیاتی اداروں کے رحم و کرم کا اسیر ہو جاتا ہے اور اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کے قابل ہی نہیں رہتا۔ بدقسمتی سے پاکستان کا شمار بھی دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو قرضوں کی زنجیر میں ایسے جکڑے ہوئے ہیں کہ ان کی قرضوں سے رہائی کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ پاکستان کی قرضوں

Read more

کیا آپ جشن آزادی منانے کے حقدار ہیں؟

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہے اور ہر طرف خوشی کا سماں ہے۔ لوگ ملک پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتی ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات ایک

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں

کرنل ڈین کے مطابق کسی طاقتور قوم کو بغیر جنگ کیے غلام بنانے کے کچھ مخصوص طریقے ہوتے ہیں۔ ایسی قوم کو بیرونی حملوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ تو خون خرابا ہوتا ہے نہ جائیدادوں کا نقصان۔ بس یہ طریقہ سست اور صبر آزما ہوتا ہے۔ کسی قوم کو بغیر جنگ کے غلام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان لوگوں کے ذہن کنٹرول کیے جائیں۔ جب تک کسی انسان کا

Read more

سندھ کا پانی کہاں جارہا ہے؟

عزیز اللہ ڈیرو ٹیل آباد کار ایسوسی ایشن سندھ کے صدر ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ویسے تو پانی کا مسئلہ پورے سندھ کا ہے۔ سندھ کو اس کا جائز حق نہیں مل رہا ہے مگر اس وقت کوٹری بیراج سے منسلک اضلاع میں تو عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ زیر زمین پانی کڑوا اور زہریلا ہو چکا ہے۔ ربیع کی زیادہ تر فصلیں خراب ہو چکی ہیں جبکہ مال مویشی کے لیے بھی پانی دستیاب نہیں

Read more

اقبال کا خواب اور آج کا پاکستان

آج کے پاکستان کے بارے میں کچھ لکھنے سے قبل اگر اقبال کے ”خواب“ پر روشنی ڈال لوں تو ہمیں فرق جانچنے کی آسانی ہو جائے گی۔ علامہ محمد اقبال نے 1937 ء میں قائد اعظم کو لکھے گئے ایک خط میں تحریر کیا: ”اگر ہندوستان کے مسلمانوں کا مقصد سیاسی جدوجہد سے محض آزادی اور اقتصادی بہبود ہے اور حفاظت اسلام اس جد و جہد کا مقصد نہیں تو مسلمان اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔“ علامہ اقبال

Read more