محمود خان اچکزئی: صاحب بصیرت اور استقامت سیاستدان

الیکشن 2018 کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جس تحریک کا آغاز کیا اس میں مختلف جماعتوں نے ساتھ دینے کا عہد کیا ابتدائی طور پر سفر ساتھ شروع کیا مگر اکثریت نے بیچ راستہ میں چھوڑ دیا۔ واحد محمود خان اچکزئی تھے جنہوں نے آخر تک ساتھ نبھایا۔ صرف ساتھ نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑے رہے کیوں کہ جمعیت علماء کی تحریک کا مقصد سیاست کو اسٹیبلشمنٹ کی شرارت، شراکت اور مداخلت سے محفوظ کرنا تھا۔ ہمارے اس نعرے

Read more

مرد حنیف کی یادیں

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن نے ستمبر دو ہزار انیس میں جس مرد حر کو کھویا لوگ اس کو مولانا محمد حنیف شہید کے نام سے جانتے ہیں۔ اہل چمن اس بات کے معترف ہے کہ پھر ان پانچ سالوں میں اس جیسا رجل ظریف ہم نے نہیں پایا۔ وہ ایک ایسے بشر تھے جو جسدی مضبوطی میں مثل جبل اور نرم دلی موم جیسی تھی۔ وہ عوامی خدمت میں تھکاوٹ کو راہ میں حائل نہیں سمجھتے تھے۔ دن ہو

Read more

جامعة الرشید میں گزرے دن کا احوال

کل مولانا حسین احمد محمود کی دعوت ملی تو آج جامعہ حاضر ہو گئے 2007 میں جامعة الرشید میں تعلیمی داخلے کی خواہش لے کر ہم پہنچے مگر جامعہ کی معیار پر پورے نہیں اترے۔ تو داخلے کے لئے ادھر ادھر سے سفارشیں ڈھونڈی، مگر بے سود۔ آج بھی مولانا حسین احمد محمود کا کہنا تھا کہ یہاں کا داخلہ نظام مکمل میرٹ پر ہے اساتذہ کے بچے ٹیسٹ میں رہ جاتے ہیں تعلیمی داخلہ نہیں ملتا۔ جامعہ کی تفصیلی

Read more

آج کل مروجہ مضاربہ

پاکستان بالخصوص کراچی میں ”مضاربہ“ کے نام پر بہت سے لوگوں کا بیڑہ غرق کیا گیا دینے والے تباہ ہو گئے لینے والے بیرون ملک آباد ہو گئے۔ پھر یہاں فیسبک پر بھی اچھے بھلے صاحب اعتماد لوگوں کو مختلف ٹائپ کے افراد نے کاروبار کے لئے پیسے دیے وہ بھی غائب ہو گئے۔ کوئی بیرون ملک اینٹیں اور آلو بھیجنے کے نام پر لوگوں کو چونا لگا کر روپوش ہو گئے، اور کچھ چلہ و چار ماہ کے لئے چلے گئے۔

Read more

بلوچستان میں صحافت کی حالت زار

میں خلیل شاکر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہوں۔ شعبہ صحافت کا اک ادنی طالب علم ہوں۔ گزشتہ سات سال سے سیکھنے کی مراحل سے گزر رہا ہوں انشاءاللہ زندگی کے آخری لمحے تک اس شعبے کا طالب علم ہی رہوں گا۔ بلوچستان کی کل آبادی ایک کروڑ تیس لاکھ ہے، مگر یہاں نصف آبادی صحافی بنی ہے فیسبک پیج بنایا تو صحافی کہلانے لگا۔ کسی کے ساتھ دو بول ریکارڈ کیے اگلا دن صاحب صحافی ہو گا۔ بلوچستان میں

Read more

دل کی باتیں

سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار مہذب الفاظ اور خوبصورت لہجے میں ہر انسان کا بنیادی حق ہے، یہ حق مجھے اور آپ کو حاصل نہیں کہ ہم کسی سے چھین لیں۔ میں ”خلیل شاکر“ ایک سوشل میڈیا ورکر ہوں، میں اپنے خیالات کا اظہار، اپنا آئینی حق، ظلم کے خلاف احتجاج اور مظلوم کی حمایت کی جنگ اس پلیٹ فارم کے ذریعہ ہی لڑا ہوں اور تادم لڑوں گا۔ میں جو بات کرتا ہوں اس میں غلطی کا

Read more

پشین ترقی کی راہ پر!

جمعیت علمائے اسلام کے پشین سے تینوں ایم پی ایز نے اپنی بساط سے بڑھ کر پشین کے لئے حالیہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبے منظور کروائے۔ انفرادی کاموں سے زیادہ اجتماعی منصوبے تھے، جو پشین کے عوام کی ضرورت تھے۔ تعلیم کے شعبے میں پشین شہر میں موجود سرکاری ہائی سکول کی تعمیراتی کام کے لئے فنڈ مختص کیا گیا، اور اسی سکول میں سٹوڈنٹس کے لئے ڈیجیٹل لائبریری کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ پشین کے تین مختلف گرلز

Read more

افغان طالبان کا عوام کے ساتھ منفی رویہ!

پاک چمن بارڈر پر صورتحال مخدوش ہے۔ ایک طرف چمن کی طرف سے پاکستان کے سیکیورٹی اہلکار مسافروں کو تنگ کر رہے ہیں، تو دوسری طرف افغان سٹوڈنٹس نے سب کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ 15 اگست کے بعد سٹوڈنٹس آئے تو یہ امید پیدا ہو گئی تھی، کہ اب افغان عوام کی پاکستان آمد و رفت میں آسانی پیدا ہو جائے گی، مگر آسانی تو ملنے سے رہی، مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سے

Read more

بلوچستان میں عدم اعتماد کی دھما چوکڑی

بلوچستان ایک تجربہ گاہ ہے، یہاں سیاستدان کیا باہر سے سرکاری افسران تک کو لاکر آزمائے جاتے ہیں مملکت میں عدم اعتماد کی ہوا جب بھی چلتی ہے تو عدم اعتماد کی سائبیرین ہوا بلوچستان سے چلتی ہے سات ماہ قبل سابق وزیر اعلی جام کمال کے خلاف ان کے اپنے ساتھیوں نے ناقص کارکردگی کو بنیاد بنا کر عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا کر کامیابی سے ہمکنار کرایا۔ بلوچستان میں عدم اعتماد کی کامیابی کے لئے 65 کے

Read more

مولانا فضل الرحمن کے گاؤں عبد الخیل میں گزرے لمحات

عبد الخیل ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع مولانا صاحب مدظلہ کا آبائی گاؤں ہے مجھے کبھی وہاں جانا نصیب نہیں ہوا عید کے موقع پر مولانا فضل الرحمان صاحب فیملی سمیت وہیں ہوتے ہیں عید پر رش لگا رہتا ہے کارکنوں کا ہجوم ہوتا ہے دور دور سے کارکن ملاقات کے لئے آرہے ہوتے ہیں صرف ایک دید کے لئے کئی سو کلو میٹر طے کر کے آتے ہیں، میں ہجوم میں ملاقات کے حق میں بالکل بھی نہیں! اس

Read more