یوم آزادی اور آزادی
پاکستان 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا۔ پاکستان کے وجود کا مقصد آزادی تھا، آزادی ظلم سے، زیادتی سے، نا انصافی سے جبر سے اور فسطائیت سے اور مقصد تھا ایک اسلامی ریاست کا قیام۔ اس آزادی کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنا لہو بہایا، اپنی جان، مال اور گھر لٹائے، ماؤں نے اپنے شیر خوار و نومولود بچے قربان کیے، ہمارے بڑوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا۔ ہزاروں عالم اور طالب، نظربند، قید اور
Read more
