”فیل می“ ایک سماجی برائی

ہمارے سماج کو بہت سی سماجی برائیوں کا سامنا ہے لیکن سوشل میڈیا کے عروج اور موجودہ منظر نامے میں سب سے بڑی بیماری ”Feel Me“ ہے۔ یہ ایک نفسیاتی الجھن ہے جو ہر طبقے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس بیماری کی علامات نہ صرف ہمارے ناخواندہ طبقے میں نظر آتی ہے بلکہ پڑھے لکھے طبقے میں بھی کافی حد تک اس کے آثار اب دکھائی دے رہا ہے۔ یہ بیماری

Read more

پشتو اکیڈمی کوئٹہ: ارتقا اور تنزلی کے دوراہے پر

قبائلی او روایتی معاشروں کے ارتقاء کی کہانی عجیب و غریب حالات میں گردش کرتی رہتی ہے، خصوصاً جب سے قومی ریاست کا آغاز ہوا ہے۔ دنیا کے روایتی معاشرے اپنے ہونے یا نہ ہونے کے عذاب سے گزر رہے ہیں۔ زبان، تاریخ، کلچر، روایات، اقدار، اور شناخت کے کئی حوالے ایسے ہیں جو اپنے وجود کے بنیادی سوال سے نبرد آزما رہے ہیں۔ پشتون سماج چونکہ اب تک قدیم روایات کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور لکھنے پڑھنے کا

Read more

افلاطون کی تمثیلِ غار اور ہمارا سماج

افلاطون یونان کے موثر ترین فلسفیوں میں سے ایک ہے۔ ان کی تعلیمات نے سائنس سے لے کر فلسفے تک اور عمرانیات سے لے کر نفسیات تک کے ہر شعبے پر اپنا اثر ڈالا ہے۔ افلاطون نے اپنی معروف و مقبول کتاب ”ریاست“ میں نظریہ مثل کی وضاحت کرتے ہوئے ایک فرضی منظرنامہ پیش کیا ہے جو انسانی ذہن پر پڑنے والے فکری، سیاسی و سماجی غلامی کے اثرات پر روشنی ڈالتی ہے۔ افلاطون نے اس فرضی منظرنامے کو ”تمثیل

Read more

ارمان امر ہو گئے

آج شہید پروفیسر ارمان لونی کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مزاحمتی سیاست کے قبیل سے تعلق رکھنے والے انہیں عقیدت کے نذرانے پیش کرتے ہیں۔ ارمان صاحب اگرچہ جسمانی طور پر ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کے افکار و خیالات ہمارے رگ و پے میں سرایت کر چکے ہیں۔ یہ بھی بلاشبہ بہت بڑا سرمایہ ہے۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر چار قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ اول الذکر وہ لوگ ہیں جو خود کو

Read more

بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے ایچ ای سی کا نیا اقدام

نوجوان کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پاکستان کی آبادی میں بھی نوجوانوں کی آبادی کی تعداد تقریباً 67 ٪ ہیں جو کہ آبادی کا ایک بڑا حصہ ہیں۔ ان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اور ان کی نا قابل یقین صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لئے مثبت مواقع فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ ماہرین عمرانیات کے مطابق نوجوانوں کے مسائل پر موثر انداز میں کام نہیں کیا

Read more

ملا اور دنیاوی معاملات پر اظہار رائے

افغانستان کی موجودہ حکومت کے ایک ذمہ دار فرد نے حال ہی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم پاکستان سے افغانستان منتقل ہو چکا ہے۔ ان کی یہ بات صحیح ہے لیکن علم سے ان کا مطلب مذہبی علم ہے۔ ان کے نزدیک عصری تعلیم ایک پیشہ اور فن ہے، اور وہ اسے سیکھنا مباح سمجھتے ہیں لیکن ان کے علم میں اضافے کے لئے عرض کروں کہ عصری تعلیم صرف جائز نہیں بلکہ فرض

Read more

بلوچستان کی خونی شاہراہیں

مملکت پاکستان میں بلوچستان وہ بد نصیب صوبہ ہے جہاں آپ کو ہر وقت ہر جگہ صرف مرنے کے مواقع میسر ہوتے ہیں۔ یہاں زندہ رہنے کے بیشتر امکانات ختم کر دیے گئے ہیں۔ بقول شاعر: کتنی مشکل زندگی ہے، کس قدر آساں ہے موت گلشن ہستی میں مانند نسیم ارزاں ہے موت آپ اگر دہشتگردی کے واقعے میں مرنے سے بچ جاتے ہیں تو قبائلی دشمنی میں کوئی گولی آپ کے سر کے آر پارے ہوجاتی ہے۔ اگر آپ

Read more

بلوچستان میں تعلیم کی حالتِ زار

گزشتہ دو ہفتوں سے مجھے بلوچستان کے مختلف سکولوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ شہروں میں تو پھر بھی کچھ نہ کچھ پڑھنے کی گنجائش موجود ہے مگر دیہی علاقوں کے سکول انتہائی قابل رحم ہے۔ زیادہ تر سکولوں میں تمام مضامین کے اساتذہ نہیں ہہیں۔ سکول عمارت خستہ حالت میں ہیں۔ ایک ہی استاد پورے سکول کو کنٹرول کرتے ہیں۔ تمام بچے ایک ہی چھت کے نیچے کچی کلاس سے لے کر پنجم تک صرف ا، ب،

Read more

تکثیریت پسندی ضروری ہے!

سیاسی و معاشی اور حکومتی زوال پذیری پر تو وقتاً فوقتاً بات ہوتی رہتی ہے لیکن معاشرتی زوال پذیری کو ڈسکس کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے جس بات کرنے کی بہر حال ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی ہم نے سوچا بھی ہے کہ بحیثیت معاشرہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ ہم ترقی کر رہے ہیں یا واپس تنزلی ہماری مقدر بنے گی؟ کبھی برداشت، مقبولیت، اپنائیت اس معاشرے کی خوبصورتی ہوتی تھی مگر آج عدم برداشت، انتہا پسندی، احساس

Read more