ن لیگ کے جدِ امجد کا فرمان

کہتے ہیں کہ جاتی عمرہ میں دنیا کی ہر نعمت موجود ہے سوائے کتاب کے۔ نون لیگ کے حامی نامور صحافی مجیب الرحمان شامی بھی اس کی تصدیق کرتے ہیں۔ کتاب سوچنا سکھاتی ہے۔ مرد و زن کے مادی وجود کو انسان کا اخلاقی وجود عطا کر دیتی ہے۔ معاشرے میں کتاب سے دوری اور فتوے سے قربت پیدا کرنے والے نون لیگ کے جد امجد ضیاءالحق فرماتے تھے کہ میں استادوں اور شاعروں سے بہت تنگ ہوں۔ یہ بہت

Read more

مرحوم مشاہیر کے نام پر قومی ادارے

نواز شریف کے سیاست میں آنے سے پہلے یہ روایت تھی کہ قومی اداروں کے نام مرحوم مشاہیر کے نام پر رکھے جاتے تھے۔ جیسے قائد اعظم یونیورسٹی، علامہ اقبال یونیورسٹی، قائد اعظم لائبریری۔ دوسری صورت میں مخیر حضرات اپنے پلے سے کوئی ادارہ اپنے نام سے بنا کر حکومت کے حوالے کر دیتے تھے۔ جیسے میاں منشی ہسپتال لاہور اور سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ وغیرہ۔ عوام کے لئے فلاحی ادارہ جب کوئی شخص اپنے پیسے سے بناتا ہے تو

Read more

پُر نظر پیری کلیس اور عمران خان

منروا کا مندر جس کی چھت گر چکی ہے مگر ستون ابھی تک ایستادہ ہیں۔ دنیا کا خوبصورت ترین کھنڈر یونان کے شہر ایتھنز میں اکروپولس کی پہاڑی پر موجود ہے۔ دو ہزار برس پہلے جب یہ مندر تعمیر ہوا تو اُس وقت یہ دنیا کی خوبصورت عمارت تھی۔ جسے یونان کے ایک پُر نظر حکمران پیری کلیس ( 495۔ 429 ق۔ م) نے تعمیر کروایا تھا۔ سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے اردو کے ایک معتبر اور نامور ادیب مختار

Read more

پنڈورا باکس

آغاز آفرینش کے بارے میں تمام مذاہب، معاشروں اور سائنس دانوں کے اپنے اپنے نظریات اور خوبصورت کہانیاں موجود ہیں۔ قدیم یونانی دیومالائی روایات کے مطابق اس کرۂ ارض کو آباد کرنے کے لئے دیوتاؤں کے بادشاہ زیوس نے ایک دیوتا پرومی تھیوس کو انسان تخلیق کرنے کا حکم دیا اور اس کے بھائی اپیمی تھیوس  کو جانور اور پرندوں کی تخلیق کا حکم دیا۔ یونان کے ایک کسان شاعر ہیسیڈ ( 750 ق۔م ) نے پہلے باغی اور پہلے

Read more

کتاب سے لاتعلقی اور ہمارے شعور کی پسماندگی

ایک ایک لفظ سے سطر در سطر ورق آباد کرنے کا ہنر آساں نہیں ہوتا۔ اوراق کی حسنِ ترتیب سے کتابی شکل اختیار کرنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ میرے جیسے دلِ ناکردہ کار کے حامل افراد کو کتاب لکھنا پہاڑ لگتا ہے۔ مگر ذہنِ رسا رکھنے والے کتابوں کے پہاڑ کھڑے کر دیتے ہیں۔ اور فرہاد صفت لوگ ان پہاڑوں سے جوئے علم نکال لاتے ہیں۔ اور کئی گمنام شہید علم کے پہاڑوں اور ندیوں کی خواندگی کرتے

Read more

کتاب دریچہ

ایک ایک لفظ سے سطر در سطر ورق آباد کرنے کا ہنر آساں نہیں ہوتا۔ اور پھر ان اوراق کی حسنِ ترتیب سے کتابی شکل اختیار کرنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور میرے جیسے دلِ ناکردہ کار کے حامل افراد کو کتاب لکھنا پہاڑ لگتا ہے۔ مگر ذہنِ رسا رکھنے والے کتابوں کے پہاڑ کھڑے کر دیتے ہیں اور فرہاد صفت لوگ کتابوں کے پہاڑوں سے جوئے علم نکال لاتے ہیں۔ اور کئی گمنام شہید علم کے پہاڑوں

Read more