بھارت کے میڈیا مالکان کب معذرت کریں گے

یہ مئی 2004ء کی بات جب امریکہ کے تین بڑے اخبارات نے اپنے اپنے انداز میں کھلے دل سے اعتراف کیا کہ وہ بش انتظامیہ کے ہاتھوں استعمال ہوئے ہیں۔ مجھے انتظار رہے گا کہ کب پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کے میڈیا خاص طور پر چینل کے مالکان ایسا ہی کچھ کریں گے کہ…

Read more

پاک بھارت تناؤ ، اگر آج کیفی زندہ ہوتے

شدید فالج میں بھی وہ بغیر سہارے اسٹیج پر آتے تھے۔ ایک بار مشاعرے میں کسی صاحب نے انہیں سہارا دینے کی کوشش کی تو بولے ’’بیٹا میں سہارے سے اوپر جانے والوں میں سے نہیں ہوں۔‘‘ کیفی اعظمی کی پوری زندگی ہی ایسی گزری ہے۔ کانپور سے بمبئی تک انہوں نے اچھے دن بھی…

Read more

منصف ہو تو حشر بپا، کیوں نہیں کرتے

حال ہی میں اعلیٰ عدلیہ کے حکم پر ایک شخص کی دس سال قتل کے الزام میں جیل میں رہنے کے بعد رہائی کی خبر مجھے کوئی 30سال پیچھے لے گئی اور ان قیدیوں کے کچھ ایسے واقعات یاد آگئے جنہیں پتا ہی نہیں تھا کہ انہیں قید کیوں رکھا گیا۔ یہ خبر راقم نے…

Read more

فوجی عدالتیں ، غور طلب سوال

سوال یہ نہیں ہے کہ فوجی عدالتوں کی میعاد میں مزید توسیعی ہونی چاہئے یا نہیں بلکہ غور طلب بات یہ ہے کہ آخر کب ہم پر اعتماد طریقے سے یہ کہہ سکیں گے کہ اب ہماری پولیس اور نظام انصاف اس قابل ہے کہ ہم خصوصی اقدامات کے بغیر آگے بڑھ سکتے ہیں۔ اگر71سال…

Read more

دیوانے یاد آتے ہیں

شاعر عوام حبیب جالب نے اگر اپنی زندگی میں کبھی ’’یوٹرن‘‘ لیا ہوتا تو اس کے بچے بھی امریکہ میں پڑھتے اور وہ ہر گرمی میں انگلستان میں ہوتا۔ اس کی بیٹی کوکچھ عرصے ٹیکسی چلانے کی ضرورت ناپڑتی گھر کے اخراجات کے لئے۔ ایسے ہی کچھ درویش صفت لوگوں کی زندگی پر نظر ڈالتا…

Read more

عمران خان ، کرکٹ، سیاست اور حکومت

میری عمران خان سے پہلی ملاقات اس وقت ہوئی جب میں کراچی پریس کلب کا سیکرٹری تھا اور ان دنوں بھارت کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہوئی تھی جس کے کپتان سری کانت تھے اور عمران پاکستان کی قیادت کررہے تھے۔ ہم نے دونوں ٹیموں کو دعوت دی اور اس وقت خان صاحب کو کلب…

Read more

اصغر خان کیس اور 12 اکتوبر 1999ء

  اگر 12اکتوبر 1999 کو آمریت نافذ نہ ہوتی تو اس چیز کا امکان تھا کہ مشہور زمانہ اصغر خان کیس کا فیصلہ سنا دیا جاتا جو غالباً 10 اکتوبر 99ء کو محفوظ کرلیا گیا تھا۔ اب یہ کیس اپنے اختتامی مرحلے میں ہے اور اگر اسی ماہ اس پر کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو…

Read more

اصغر خان کیس اور 12اکتوبر

اگر12اکتوبر 1999کو آمریت نافذ نہ ہوتی تو اس چیز کا امکان تھا کہ مشہور زمانہ اصغر خان کیس کا فیصلہ سنا دیا جاتا جو غالباً10اکتوبر 99ء کو محفوظ کرلیا گیا تھا۔ اب یہ کیس اپنے اختتامی مرحلے میں ہے اور اگر اسی ماہ اس پر کوئی فیصلہ ہوتا ہے تو یہ ماہ اصغر خان صاحب…

Read more

نظریاتی سیاست سے کرپشن تک

ایک زمانہ تھا جب سیاست میں بھی ایک رومانس ہوتا تھا۔ حسن ناصر کی شاہی قلعے میں پراسرر ہلاکت ہو یا ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی…! لیڈر تو ایک طرف، لوگ نظریات کی خاطر نعرے لگاتے تختہ دار پر چڑھ گئے۔ یہاں منصور بھی ملے گا اور سقراط بھی!اگر اس کے نظریاتی قصے سنانے اور…

Read more

سندھ حکومت اور بڑھتا ہوا سیاسی بحران

وفاق کی جانب سے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ اور چند وزراء کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جانے کے بعد پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اور پی پی پی کی سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پی پی پی اور وزیرِاعلیٰ نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس…

Read more