قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
آئیے حال ایک شعر ہی سے کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ: جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے آپ نے شاید نہ دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں ملک لیث محمد صاحب کی اپنے والد محترم کے تحریکِ پاکستان سے متعلق مشاہدات اور تجربات پر لکھی گئی کتاب ”ملک نامہ“ نے آج ثابت کر دیا کہ اچھے لوگ کبھی مرتے نہیں۔ جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں گھر کیے
Read more
