"ڈیپ سٹیٹ” سے نکلنے ہی میں عافیت ہے
انگریزی زبان کے لفظ "سٹیٹ” کا مطلب کیفیت بھی ہے اور ریاست بھی، ہے نا عجیب بات۔ شاید اس لیے کہ ریاست بھی درحقیقت ایک کیفیت کا نام ہے جیسے جمہوری کیفیت، آمرانہ کیفیت، نیم آمرانہ نیم جمہوری کیفیت (یہ کیفیت عجیب بھی ہے اور غریب بھی، غریب کا مطلب سمجھتے ہیں نا آپ؟ نہیں سمجھتے! بھائی اس کا مطلب "غیروں سے ہونا” ہے۔ جب میرے ایک ایرانی دوست نے پوچھا تھا، "خانم شما غریب است؟” تو مجھے برا لگا
Read more






















