کچھ علم جنسیات کے بارے میں

 علم جنسیات کا تعلق محض فزیالوجی اور علم نفسیات ہی سے نہیں بلکہ اس کی جڑیں معاشرے کی بنت کے اندر پیوست ہیں۔ معاشرے میں اگر تعلیم اور عمومی شعور کا فقدان ہوگا یا یہ دونوں کجروی پر مبنی ہونگے تو دنیا میں جانداروں بالخصوص انسانوں کی تخلیق و تولید کے علاوہ تسکین و تلذّذ سے بندھا یہ عمل اور اس کے بارے میں علم کجروی اور نقائص سے معمور ہو گا۔ بظاہر تو یہی لگے گا کہ جنسیات (جو

Read more

میں بھی کمیونسٹ تھا

 جی ہاں تھا، اس لیے کہ میں امام علی نازش اور بعد میں بہت ہی قلیل مدت کے لیے جام ساقی والی کمیونسٹ پارٹی کا رکن تھا، لیکن ایک عرصہ سے نہیں ہوں۔ کوئی شخص تب تک خود کو کمیونسٹ نہیں کہہ سکتا جب تک وہ کسی ایسی پارٹی کا رکن نہ ہو جو کمیونسٹ نظریے کو لاگو کیے جانے کی حامی ہو، کیونکہ اصطلاح کمیونسٹ لفظ کمیون سے ماخوذ ہے جو منظم اکٹھ کو کہتے ہیں ۔ البتہ انسان

Read more