افریقی اقوام کی غلامی میں ”نوآبادیاتی کرنسی“ کا کردار
(عرض مترجم: درج ذیل تحریر یاسر لواتی (Yasser Louati) کے ایک مضمون کا ترجمہ ہے۔ یاسر لواتی، فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی تجزیہ کار اور کمیٹی برائے انصاف اور آزادی (Committee for Justice & Liberties) کے سربراہ ہیں۔ مضمون میں مصنف نے افریقی اقوام پر فرانسیسی قبضے اور بالادستی کو برقرار رکھنے میں سی ایف اے فرانک (CFA Franc) نامی کرنسی کے کردار کا تعارف کروایا ہے۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد فرانس اور برطانیہ نے سلطنت عثمانیہ
Read more


