عمران خان کا مستقبل

بظاہر سب کو یہ لگ رہا ہے کہ خان کا بیانیہ دن بدن مقبول ہو رہا ہے۔ اور خان کا ووٹ بینک بھی بڑھ رہا ہے۔ لیکن کیا خان کو اس ووٹ بینک سے فائدہ اٹھانا نصیب ہو گا یا نہیں۔ یہ ہنڈرڈ ملین ڈالر کا سوال ہے۔ دوسرا مسئلہ مخلوط حکومت کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ کہ چل سکے گی یا آپس میں لڑ کر ٹوٹ پھوٹ جائے گی۔ اس سوال کا جواب تو ایک دوست پیر صاحب

Read more

لوہڑی،دلا بھٹی اور گنے کی فصل

پنجاب دھرتی کا ایک سورما دُلا بھٹی کا ٹاکرا آج کے حاٖفظ آباد کے نزدیک جنگل میں چھپے کچھ اغواکاروں سے ہو گیا جو کسی بیرونی علاقے سے ایک چھوٹی بچی کو اغوا کر کے اس جنگل میں آ چھپے تھے۔ یہ سارا علاقہ اس وقت دلا بھٹی کا تھا۔ اس لیے جب ان اجنبیوں سے پوچھ گچھ کی تو بجائے کوئی جواب دینے دے وہ مقابلے پر اُتر آئے اور مارے گئے، ان میں ایک آخری زخمی نے مرتے وقت صرف اتنا ہی بتایا کہ یہ بچی کسی جاگیردار کی ہے اور ہم مغل گورنر کے کارندے ہیں ، اسی کے حکم پر اسے صرف اغوا کرنے کے کا حکم تھا۔

Read more

پچاس سال کی عمر کے ٹھرکی بڈھے اور اس عمر میں صحت مند جنسی زندگی

چالیس سال کی عمر میں بندے کی جنسی زندگی پیٹرول سے سی این جی پر شفٹ ہو جاتی ہے۔ اور پچاس کی عمر میں دھکا سٹارٹ۔ اس فقرے پر میں نے اپنا ایک سابقہ کالم، نامردی اداکارہ میرا کی انگلش اور جدید میڈیکل سائنس، ختم کیا تھا۔ جس میں نوجوانی کے مسائل زیادہ ڈسکس ہوئے تھے۔ اب آ جاتے ہیں۔ چالیس پچاس سال کی عمر کے لوگوں کی طرف۔ جن کی جنسی زندگی تو ہوتی ہے سو ہوتی ہے۔ حسرتیں بے پناہ ہوتی ہیں

Read more

بھنگ کی تاریخ، افادیت اور نشے کا بزنس

تمباکو آپ کے کھیتوں میں اگتا تھا۔ حقہ کا نقصان نہ ہونے کے برابر تھا کرتا لیکن یہ بزنس نہیں تھا۔ سگریٹ ایجاد کر کے اسے بزنس بنا دیا گیا۔ اب کسان کے تمباکو سے سگریٹ بنا کر آپ کو دس روپے کا ایک بیچا جا رہا ہے۔ 1980 میں ہیروئن متعارف کروائی گی بھنگ پر اسی دور میں پابندی لگی۔ بھنگ ایک خودبخود اگنے والی بوٹی ہے۔ ہیروئن ایک بہت بڑا بزنس۔ کھانسی کا سیرپ، نیند لانے والی ادویات بزنس ہیں۔ بھنگ مفت ہے۔ کسی کو کوئی بچت نہیں۔ شراب کے بے پناہ نقصانات ہیں۔ لیکن بزنس ہے۔ بھنگ کے نقصانات ابھی تک میڈیکل سائنس ثابت نہیں کر سکی۔ اوور ڈوز تو ہر چیز کی نقصان دہ ہے۔

بھنگ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، حشیش بھی اسی سے بنتی تھی۔ خوشگوار موڈ جو ہر بندے کی ضرورت تھی۔ ایسی چیزیں گھریلو زندگی میں عام تھیں۔ گڑ کی شراب پنجاب کے کلچر کا حصہ تھی۔ لیکن اتنا پروپیگنڈا کیا گیا کہ صرف ولائتی شراب اور ہیروئن ہی باقی بچی۔ ایک نے غریبوں کو تباہ کر دیا۔ دوسری عیاشی صرف امراء کے حصہ میں آئی۔ اب کچھ بھنگ کی تاریخ، افادیت اور نقصان پر بحث کرتے ہیں۔

Read more

نامردی، اداکارہ میرا کی انگلش اور جدید میڈیکل سائنس

نالائق تو خیر ہم شروع سے ہی تھے تھے۔ اور سکول کے دنوں میں ظاہر ہے ایسے لوگوں کو فراغت ہی فراغت ہوتی ہے۔ ہمارے سکول کے دور میں وقت گزاری کا ایک ذریعہ مجمع باز تھے۔ اور اکثر جگہوں یہاں پر کچھ لوگوں کے اسانی سے اکٹھا ہونے کی امید ہوتی تھی نظر اتے تھے۔ کچھ سریا موڑ کر دکھاتے تھے۔ کچھ کڑے میں سے گزر کر کچھ دوسرے جسمانی کرتب۔ لیکن یہ تو صرف توجہ حاصل کرنے کا

Read more

دھندا ہے پر بہت گندا ہے

سکول کالج کے زمانے میں بک سٹالوں پر ’’چترالی‘‘ اور اس قسم کے ناموں کے رسالے پڑے ہوتے تھے۔ جس میں تاثر یہ دیا جاتا تھا کہ یہ بہت فحش رسالے ہیں۔ مقصد قاری کو گھیرنا یا راغب کرنا ہوتا تھا۔ کچھ فلم ایکٹریس کی، نیم عریاں تصاویر بھی ہوتیں تھیں۔ اور کچھ پڑھنے کے لئے چٹخارے دار مواد بھی ہوتا۔ خیر ان کا رسالہ بِک جاتا۔ پڑھنے والے کی رائے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔ پرنٹ میڈیا

Read more

چاچے کے بیٹے کی شادی اور او ائی سی

دنیا پوسٹ انڈسٹریل دور میں داخل ہو چکی ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ سارے ممالک اپنے فیصلے اپنے مفادات اور کو دیکھ کر کرتے ہیں۔ کوئی بھی اب اپ کی خوشنودی کی خاطر خام مال بننے کے لئے تیار نہیں۔ ایک طرف اپ امن کا پیغام دینے کے لئے مودی جی کو فون کر رہے ہیں۔ مذاکر ات کے لئے بھی اپ تیار ہیں۔ او آئی سی میں شرکت نہ کرنے کا مقصد؟ وہاں سشما سوراج ہی ا رہیں تھیں۔ شرکت بھی کی تقریر بھی کی اپنا موقف بھی دیا۔شاہ محمودقریشی اپنے ٹی وی پر بیٹھ کر بھی باتیں کرتے ہیں۔ اپنا موقف دیتے ہیں مدلل بات کرتے ہیں۔ او آئی سی میں جا کر بھی اسی امن کے ہیغام کا اعادہ کرتے۔ وہی موقف ششما سوراج کے سامنے مسلم امہ کے سامنے رکھتے۔ اپ کا پیغام تو امن تھا کون اپ کو برا کہتا۔ ایک بڑے پلیٹ فارم سے اپ کی آواز زیادہ دنیا تک جاتی۔ پلیٹ فارم کی افادیت کتنی ہے الگ موضوع ہے۔ اپ کا وجود تو ہوتا وہاں۔ انڈیا کو موقع ملا اس نے ضایع نہں کیا شرکت کی۔

Read more

جنگیں ہمیشہ ہی ناگزیر کیوں رہیں؟

دورانِ جنگ انسانوں کی درجہ بندی ان کی دشمنوں کو تباہ کرنے کی اہلیت سے کی جاتی ہے جبکہ عام حالات میں انسانوں کو ان کی پیداواری صلاحیتوں سے ناپا جاتا ہے جنگیں تاریخ ِ انسانی میں ایک مستقل حثیت رکھتی ہیں مستند انسانی تاریخ تقریباً ساڑھے تین ہزار سال پر محیط ہے اس دوران بہت کم عرصہ ایسا گزرا ہے جس کو ہم پر امن کہ سکیں۔ ہرقلیطس (مشہور یونانی فلسفی جس نے کہا تھا کائنات آگ سے بنی

Read more

جنسی ادویات، ضرورت یا عیاشی

کون اس بات پر متفق نہیں کہ ہمارے ملک میں باقاعدہ دو طرح کے قانون ہیں۔ خواہ ائین کی کسی کتاب میں ایسا نہیں لکھا شراب عام ادمی کے لئے حرام ہے لیکن کلبوں فائیو سٹارز ہوٹلز میں نہیں ایسے ہی جب ایلیٹ کلاس کو کچھ باقی سہولیات خود کو میسر ہوں تو عوام کا سوچنے کی فرصت کسے۔ شراب کو تو چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن ایک دوسرا ایشو دیکھتے ہیں۔ جو کہ نہ عیاشی ہے نہ کوئی مذہبی قدغن۔

Read more