پاکستان میں تفریح کی دوغلی نفسیات اور "اوئے لکی۔۔۔لکی اوئے۔۔۔”
شخصی و سماجی سطح پر زندگی گذارنے کے مبہم اور غیر واضح دہرے معیار سے میری ملاقاتیں بچپن میں ہوئیں۔ والدہ محترمہ سینما کی بہت شوقین رہی ہیں۔ اب تو عمر اور حالات کی وجہ سے شوق محدود ہو چکا لیکن بچپن میں تقریبا ہر جمعہ کی رات محترمہ شبنم، محترمہ بابرا شریف، محترم ندیم، محترم افضال، محترم طالش اور دوسرے فن کاروں کی نئی فلموں کے لئے سینما جانا ایک تہوار جیسا ہی ہوتا تھا۔ میں ذاتی طور پر چھوٹے
Read more
