تبدیلی کا راز

”سائیں! کرایہ دے دے۔“ کنڈکٹر کی آواز کے ساتھ ہی سب کا ہاتھ جیب میں رینگ گیا۔ ”بیس روپے اور دے۔“ میں نے نظر اٹھا کر دیکھا، وہ اگلے مسافر سے مخاطب تھا۔ ”کس چیز کے بیس روپے؟ ابھی کل ڈیڑھ سو میں آیا ہوں۔“ مسافر جھٹ سے بولا۔ ”نہ صاب! ہمیں بھی آگے حساب دینا ہوتا ہے۔ دیکھتے نہیں آج بھی پٹرول بڑھ گیا ہے۔“ کنڈکٹر جھگڑنے لگا۔ ”ایک تو اس مہنگائی نے نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔“ میرے

Read more

بگڑتی معیشت اور شاہ ولی اللہ کا فلسفہ

ملکی سیاست کے حالیہ منظر نامے میں خاص و عام کی اکثریت ملکی معیشت کی گرتی ہوئی صورتحال پر شکوہ کناں اور فکر مند ہے۔ یہ فکر مندی بجا ہے، کیونکہ ماضی قریب کی مثالیں اس کے بھیانک نتائج پر شاہد ہیں۔ چاہے خلافت عثمانیہ کا سقوط ہو یا سویت یونین کا زوال، ان میں جنگوں سے زیادہ معیشت کی کمزوری انہیں لے ڈوبی۔ ظاہر ہے جب ریاست اپنے وسائل سے عام آدمی کے مسائل حل نہ کرسکے اور ان

Read more

انسداد دہشتگردی، فلسطین کو امن کب ملے گا؟ 

دہشتگردی کا ناسور اس وقت امن عالم کی راہ میں حائل ایک مسئلہ بن چکا ہے۔ عالمی سطح پر دہشتگردی کی تعریف کے مطابق کسی شخص کی ذات اور ملکیت کے خلاف غیر قانونی طاقت کا استعمال دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں جاری مسلح جدوجہد یا ریاستی تشدد کو عموماً بین الاقوامی طور پر دہشتگردی میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہر سال 21 مئی کو عالمی سطح پر یوم انسداد دہشتگردی کے طور پر

Read more

مصطفوی انقلاب، ایک مختصر جائزہ

چھٹی صدی عیسوی کے نصف تک کا دور تاریخ عالم میں ڈارک ایج تھا۔ جس میں علم و دانش یا تو چند شاہی خاندانوں تک محدود تھی یا کچھ مذہبی رہنماؤں تک، جو کہ گوشہ نشینی اختیار کرچکے تھے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین کو بھی صدیاں ہو چکی تھیں۔ دنیا فارس اور روم کی دو سپر طاقتوں میں بٹی ہوی تھی۔ جہاں علم و ادب عام آدمی کی پہنچ سے دور تھا۔ خاص کر فارس کے زیر اثر

Read more

آن لائن تعلیم اور زمینی حقائق

کرونا وائرس نے جہاں دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، وہاں پاکستان میں دیگر شعبہ جات کی طرح شعبہ تعلیم بھی متاثر ہوا۔ دو ماہ لاک ڈاؤن کر کے سالانہ تعطیلات قبل از وقت کر دیا گیا، مگر اب حالات کے پیش نظر پورا نظام متاثر ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آن لائن تعلیمی سسٹم فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مگر زمینی حقائق کے پیش نظر یہ فیصلہ بہت

Read more

کرونا کی وبا۔ ہم کیا کریں؟

اخبار کی ورق گردانی کرتے ہوے آج یہ خبر نظر سے گزری کہ اک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت اس وائرس کی وبا کو سازش تصور کرتی ہے۔ ظاہر ہے کہ جب عالمی سطح پر مختلف قومیں اس ضمن میں ایک دوسرے پر شکوک و شبہات ظاہر کریں تو ہمارا تعلق تو پہلے ہی اس ریجن سے ہے، جہاں پر اک صدی تک سامراج کا تسلط رہا ہے۔ سو اس طرح کی سوچ انہونی نہیں۔ مزید یہ کہ

Read more

زمیں بنے باغ و بہار

ماسٹر صاحب کے اشارے کے ساتھ ہی بچے بیک آواز سندھی کے یہ اشعار گنگنانے لگتے : ”رستن تے چھڑکار کنداسوں۔ پاسن کھاں وڑکار کنداسوں“۔ یاد ماضی میں جھانکنے سے پرائمری اسکول دور کے حسین لمحات آج بھی ذہن کے پردے پر کسی وڈیو کے مانند چلنے لگتے ہیں۔ تعلقہ لیول پہ پوزیشن لینے والے ہمارے اسکول کے ہونہار بچے اپنے ہاتھوں سے ہرے بھرے درختوں اور رنگ برنگی پھولوں سے چمن کو سجاتے تو روزانہ سو ڈیڈھ سو کے

Read more

مذہبی سیاست اور حالات حاضرہ

مختلف دانشور اور تجزیہ نگار مذہبی سیاست کی حیثیت اور بنیاد کے متعلق آئے روز اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ کوئی اس موضوع کے حق میں لب کشائی کرتا نظر آتا ہے، تو کوئی اسے اختلاف کرتا ہے۔ موجودہ سیاست دین سے کس قدر مطابقت رکھتی ہے؟ انتظامی معاملات میں انفرادی نظریات کا کتنا عمل دخل ہے؟ یہ اک الگ موضوع بحث ہے۔ یہاں ہم سادہ طور پر وطن عزیز پاکستان کے قیام میں اساسی نظریات کے کردار

Read more

آبادی کا جن۔ اک نظر ذرا ادھر بھی

صحراؤں اور پہاڑوں سے نکل کر اب انسانی آبادی چہارسو پھیل رہی ہے، تو زمین پر تمام مخلوقات سے اشرف المخلوق حضرت انسان اب خود سے خطرہ محسوس کر رہا ہے۔ ویسے انسانی آبادی ایک طرف بے شمار فوائد کی حامل ہے، تو دوسری طرف اس بڑھتے ہوے آبادی کے طوفان کے حوالے سے ماہرین نے قبل از وقت خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ آئیے دونوں پہلو سے اس مسئلے کا تجزیہ کرتے ہیں : *آبادی کا ماحولیات پر اثر:*

Read more