آئن الئن نظام تعلیم کو ہاں کہیے
ڈاکٹر مبارک علی اپنی کتاب ”پتھر کا زمانہ“ میں لکھتے ہیں کہ تاریخ میں جب کسی ایجاد یا کسی فکر کے ذریعے تبدیلی آتی ہے تو زمانہ ایک نئے دور میں داخل ہو جاتا ہے۔ مگر تبدیلی کا یہ عمل بہت آہستہ اور سست ہوتا ہے۔ اس دوران میں ایک درمیانی عہد ہوتا ہے جس میں پرانی اور نئی چیزیں ایک ساتھ چلتی ہیں۔ یہاں تک کہ ایک وقت وہ آتا ہے کہ پرانی چیزیں بالکل ختم ہو جاتی ہیں
Read more

