فیسبک ، وٹس ایپ اور معاشرہ
” میں تمیں زندہ نہیں چھوڑوں گا، میں تمہاری زندگی اجیرن بنا دوں گا، میں تمہاری یا تمہاری بہن، بیٹی کی تصاویر اپلوڈ کر دوں گا، میرے پاس تمہارے گھر کی ویڈیو سٹوریز موجود ہیں اپلوڈ کر کے دنیا کو دکھاؤں گا وغیرہ وغیرہ“ یہ جملے نہیں بھیانک پیغامات ہیں جو نوجوان طبقہ حالیہ دور میں فیس بک، وٹس ایپ، ایمو وغیرہ کے ذریعے دوسروں کو بھیجتا ہے اور ذہنی اذیت سے دوچار کر کے کبھی پیسوں کی ڈیمانڈ اور
Read more

