امریکہ جنگ کے دہانے پر

اگرچہ امریکہ پہلے بھی یوکرین کی جنگ اور غزہ کی نسل کشی میں شامل ہے لیکن وہ اپنی پوری جنگی قوت سے براہ راست اس کا فریق نہیں ہے۔ امریکہ اس وقت ایک نئی جنگ کے دہانے پر ہے۔ اسرائیل اس وقت مکمل کوشش کر رہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جنگ میں دھکیل دے۔ اسرائیل میں بل بورڈز پر صدر ٹرمپ کو باقاعدہ طور پر اس جنگ کا حصہ بننے کی درخواست کی گئی ہے۔ اگر اسرائیل

Read more

سنگل پاور امریکہ

جب ہم ٹرمپ کے امریکہ پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ مزید سپر پاور رہنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں صرف سنگل پاور بننا چاہتا ہے۔ یہ مرض کوئی خاص امریکہ کو لاحق نہیں ہے۔ طاقت کی دوڑ میں شامل ہر فرد، گروہ، سماج اور ملک اس قسم کے وہم کا شکار ہو جاتا ہے جب اس کو لگتا ہے کہ ساری دنیا کی طاقت پر صرف اسی کا حق ہے۔ امریکہ

Read more

وائٹ کوٹ

جب ہم جوان ہو رہے تھے تو وائٹ کوٹ معاشرے میں انتہائی رشک اور وقار کی اہمیت کا حامل تھا۔ وقت کے ساتھ یہ وائٹ کوٹ زبوں حالی کا شکار ہوتا رہا ہے اور اب اس کا وجود خطرات کی زد میں ہے اور بہت سے عناصر اس پہ حملہ آور ہیں۔ آپ جان تو گئے ہیں لیکن پھر بھی میں بتاتا چلوں کہ یہ وائٹ کوٹ وہی ڈاکٹروں والا جنہیں ہماری مائیں مسیحا بتایا کرتی تھیں۔ ایم۔ بی۔ بی۔

Read more

بلوچ اور ریاست

بلوچستان کے عوام اور ریاست پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے ایک دوری رہی ہے۔ ہر دور میں دونوں فریق ایک دوسرے سے نالاں رہے ہیں۔ جہاں بلوچ عوام کو ریاست سے شکوے ہیں تو عین اسی طرح ریاست بھی بلوچوں کے کردار پر سوالات اٹھاتی رہی ہے۔ لیکن یہ مسئلہ یا تو مزید خراب ہوا ہے یا پھر کچھ وقت کے لیے سرخیوں سے ہٹ جاتا ہے لیکن اس کے پس پردہ ہونے والے معاملات کی شدت میں کوئی کمی

Read more

عورت کا جرم؟

میں نے معاشرے میں جس سمت بھی نظر اٹھائی ہے مجھے عورت مختلف درجوں میں مبتلائے سزا و عذاب دکھتی ہے۔ مگر مجھے بظاہر عورت کا اس جرم کے سوا کوئی جرم نہیں نظر آتا ہے کہ وہ بس عورت ہے یا پھر بے بس عورت ہے۔ اگر عورت ہونا جرم ہے تو یہ عورت کا جرم تو نہیں ہوا، کیوں کہ عورت اس بات پر کچھ قدرت نہیں رکھتی ہے کہ وہ عورت پیدا ہوئی ہے۔ گزشتہ دونوں عالمی

Read more

فیملی ولاگنگ

کسی بھی ویڈیو بلاگ کو ولاگ کہا جاتا ہے تو فیملی ولاگ، خاندان میں ہونے والے معاملات کو ویڈیو کی صورت میں پیش کرنا کہا جا سکتا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سماجی میڈیا پر ایک بھونچال سا مچا ہوا ہے۔ کچھ لوگ اس عمل کو واہیات اور بے حیائی کا ذریعہ کہتے ہیں اور کچھ لوگ اس کے تحفظ میں سرگرداں ہیں۔ یہاں ضرورت اس بات کو سمجھنے کی ہے یہ عمل اس قدر اہمیت و توجہ کا حامل

Read more

نیوکلیر یوتھ

نیوکلیر ہتھیاروں کے بارے میں تو آپ نے ضرور پڑھا اور سنا ہو گا مگر نیوکلیر یوتھ آپ کے لیے بھی شاید ایک اچنبھے کی بات ہو گی۔ آغاز میں صرف اتنا کہوں گا کہ جس طرح دنیا کا یہ دعوٰی ہے کہ ہم نے نیوکلیر ہتھیاروں کا حصول صرف قیام امن اور تحفظ کے لیے کیا ہے مگر آپ کو بھی معلوم کہ نیوکلیر ہتھیاروں کے استعمال سے صرف لا متناہی تباہی ہی پھیلتی ہے۔ اسی طرح آج کی

Read more

عجیب حادثہ

جی حضور! صرف حادثہ ہی نہیں عجیب حادثہ۔ سن کر عجیب تو لگتا ہے لیکن کیا کریں کچھ حادثے واقعی عجیب ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں نے ضیاء مذکور کا ایک شعر پڑھا: عجیب حادثہ ہوا عجیب سانحہ ہوا میں زندگی کی شاخ سے ہرا بھرا جدا ہوا یہ الفاظ مرے ذہن میں کندہ ہو کر رہ گئے۔ میں نے اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کی تو مجھ پر بہت ہی انوکھی کیفیت وارد ہوئی اور خیالات کے

Read more