میرا گھر میری جنت۔ ڈائمنڈ جوبلی

آج بھی اس ملک کو روشنی (بجلی) اور روشن خیالی درکار ہیں۔ لہاذا اپنے حصے کی شمع جلانی ہو گی! پاکستان کی پچھترویں سالگرہ (ڈائمنڈ جوبلی) ہر پاکستانی کے لیے دلی خوشی اور آرزووں کے محور کا دن ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی قباحت نہ ہو گی کہ 22 کروڑ دل اس خواہش میں دھڑک رہے ہیں کہ آزادی، خوشحالی، ترقی اور امن ان کی زندگیوں کی ضمانت ہو۔ تمناؤں کا یہ سمندر اپنے گھر کو سنوارنے کی دعا میں

Read more

موروثی سیاست کے خلاف نعرے لگانے والا سیاسی خود پرست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سابقہ وزیراعظم عمران کا ستمبر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی نو نشستوں پر خود ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ سن کر پہلا سوال ذہن میں آیا، کیا یہ وہی سیاسی لیڈر ہے جو موروثی سیاست کی مخالفت پہ اپنی سیاسی کیمپین کرتا رہا؟ جس نے حال ہی میں اپنی پارٹی میں قومی اسمبلی کے رکن والد کے بیٹے (رکن قومی اسمبلی) کو صوبائی نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کا ٹکٹ دیا

Read more

سیاست محض حصول اقتدار کا نام نہیں

اقتدار سے بالاتر سیاست اور قیادت کی عملی مثال دور حاضر میں مریم نواز شریف کے روپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جو تا حال اقتدار سے بیگانہ اور پارلیمان سے باہر رکھی گئی ہیں۔ مگر اپنی جدوجہد میں شب و روز گامزن اس بات کی علامت بن چکی ہیں کہ مضبوط جمہوریت کا حصول، آئین کی پاسداری، سولین بالادستی اور جمہوری حکومت کا تسلسل برقرار رکھنا محض اقتدار سے بالاتر سیاسی وجوہات ہیں۔ بطور سیاسی لیڈر مریم نواز شریف

Read more

ریپ ایک سماجی روگ ہے

ریپ کو لاعلاج مرض کینسر کا درجہ مت دیں، اسے کرونا تشخیص کے بعد ہنگامی صورتحال کی مانند نمٹا جائے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کی ویکسین درکار ہے۔ اسے ریاستی، حکومتی، سیاسی، سماجی، تعلیمی اور تکنیکی بنیادوں پر طے کرنا ہو گا اور نمٹنا ہو گا۔ دور حاضر میں جدید اور ناگزیر ذرائع ابلاغ کی وجہ سے اچھی، بری، غلط اور صحیح ہر طرح کی معلومات پھیلنے اور عوامی رسائی بننے میں صرف ایک کلک کا فاصلہ ہے۔ اس

Read more

نوجوانوں کا عدم اعتماد

پاکستان دنیا کا پانچواں اور جنوبی ایشیا کا دوسرا بڑا نوجوان آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ اندازے کے مطابق پاکستان میں 2045 تک ہونے والے الیکشن میں نوجوان ووٹرز کی حیثیت فیصلہ کن ہے۔ گزشتہ الیکشن 2018 میں اٹھارہ سے پینتیس سال کی عمر تک کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 46 ملین یعنی ساڑھے چار کروڑ سے زائد، جو کہ کل رجسٹرڈ ووٹرز کا 44 فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کی الیکشن کی تاریخ میں اوسطاً ڈیڑھ سے پونے دو کروڑ

Read more

عورت مارچ: تعصب کا خاتمہ

تاریخی طور سے ہر سال آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن کی حیثیت سے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا سلوگن ”تعصب کا خاتمہ“ اس بات کی عکاس ہے کہ اب عورتوں کے خلاف جبری تشدد، متعصب فیصلے، امتیازی سلوک اور حق رائے کی صلبی جیسی روایات کو دم توڑنا ہو گا۔ دہائیوں پر محیط پاکستان کے پس منظر میں خواتین کے لیے قدغن اور برابری کے مواقع اور برابر مواقع دونوں ہی ناپید رہے۔ باوجود اس

Read more