اقتداری جال اور ماہر شکاری
سیاست کی الجھتی گتھیاں ایسی ہیں کہ سلجھائے بھی نہ سلجھیں کیونکہ اس کے پیچھے خاص مقاصد ہوتے ہیں، جب تک ان کے حصول کا کوئی سبب نہ بنے، گتھیوں کو مزید الجھائے رکھنے میں ہی عافیت جانی جاتی ہے۔ تاکہ جن مفادات کے لیے کام ہو رہا ہے ان کو انجام دیا جا سکے۔ مفادات کے حصول کے لیے جب کوئی صورت نہ بن پڑے تو شکاری بڑی خوبصورتی سے ایسا جال بچھاتا ہے کہ اس کا شکار خود
Read more
