ڈھول کی تھاپ اور نقارے سے ٹویٹ ٹرینڈ تک

آواز، لاؤڈ اسپیکر سے ریڈیو، ٹیلی ویژن سے انٹرنیٹ اور پھر فیسبک اور ٹویٹر تک کا سفر طے کرتا انسان۔ زمین کو وسعتوں کو ہیچ کرتا۔ فاصلوں کے میل پتھروں کو حیرت میں ڈالتے ہوئے آج ابلاغیات کی معراج پر قائم۔ فی زمانہ انسان نے یہ تو سیکھ لیا کہ اس کو اپنی آواز اپنے نظریات اور اپنی سوچ کو دنیا کے کس مقام پر کس وقت تک پہنچانا ہے اور خوش قسمتی سے وہ بڑے زور شور سے اس

Read more

موجودہ سیاسی صورتحال اور میری نظر میں اس کا حل

اس حقیقت سے کون واقف نہیں کہ آج ہم جس دنیا میں رہ رہے وہ روز اول سے ایسی نا تھی۔ پہلے پہل انسان درختوں کے پتے کھا کر پیٹ پالا کرتا تھا۔ اس دنیا میں اول اول تو لباس نام کی کوئی چیز موجود ہی نا تھی۔ پھر انسان نے اس سلسلے میں غیر شعوری طور پر ہونے والے مظالم پر سوچا تو انہیں لگا کہ لباس انسان کی ضرورت ہے۔ جس کا اہتمام کیلے کے پتوں اور اسی

Read more

نیلسن منڈیلا ۔۔۔ اور ہمارے منڈیلا

رچرڈ سٹینجل ایک امریکی صحافی ہے۔ یہ صحافی امریکہ میں ہفت روزہ جریدے ٹائم کا ایڈیٹر بھی رہ چکا۔ بیشتر اخبارات اور ٹی وی چینلز کے لئے بھی کام کر چکا مگر اس کی شہرت ایک کتاب بنی۔ جی ہاں ایک کتاب۔ اور وہ کتاب تھی ”نیلسن منڈیلا“ کی بائیو گرافی۔ نیلسن منڈیلا کی بائیوگرافی لکھنے کے بعد اس شخص نے شہرت کی وہ بلندیاں حاصل کیں کہ شاید یہ اپنی ساری عمر جریدوں اور اخباروں کے لئے وقف کر

Read more

مختاریا۔ گھر بیٹھ: یہ کھیل ہرگز نہیں

مہذب قومیں سنجیدہ ہوا کرتی ہیں۔ یہ دنیا جب سے معرض وجود میں آئی حضرت انسان نے ہر دم خود کو بڑی توپ جانا۔ پل پل خالق حقییقی کو چیلنج اپنا وتیرہ بنایا۔ بے شک اللہ کی ذات رحیم اور غفور ہے۔ وہ انسانوں پر ظلم نہیں کرتا۔ مگر یہ بھی سچ ہے انسان متکبر اور ظالم ہے۔ اس نے ہر لمحہ خود کو صاحب اختیار مانتے ہوئے اپنی حدود سے تجاوز فرمانے کی عادت کو اپنایا۔ پھر وہ تو خدائے

Read more

سیاست بے حسوں کا کھیل ہے

منزل اور مقصد کا تعین نا کیا جائے تو سفر کی مشقت بے معانی اور ناجائز۔ ممکن نہیں کہ مسافر تمھید سفر باندھنے سے پہلے سفر کا مقصد اور منزل کی اہمیت کو نا جانتا ہو۔ اس کے باوجود سفر کی مشقت جب پاوں کے چھالے اور بالوں کو گرد کے سواء کچھ نا دے تو کیا سمجھا جائے؟ یقینا مسافر نے نفسانی خواہشات کو کعبہ مان لیا اور مشکل منزل کی بجائے آسان ہدف کا تعاقب کیا۔ سفر رائیگاں

Read more

ڈپریشن کا علاج روحانی ترقی سے ممکن ہے

اس موجودہ صدی کو اگر معجزاتی صدی کہا جائے تو کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ ایک صدی پہلے کی دنیا پہ نظر ڈالی جائے تو لگتا ہی نہیں کہ یہ دنیا یہ زمین وہی ہے۔ وہی خاکی انسان ہے۔ جو ایک سو سال پہلے یہاں بستا تھا۔ تصور کیجئیے صرف سو میل سفر کرنے کے لئے سارا سارا دن لے جانے والا انسان چاند اور مریخ پہ کمنڈ ڈال لینے کا دعویدار ہے۔ وہ انسان جو موت کا پیغام بھیجنے

Read more

"جھوٹی کہانی”

یہ ایک بنیادی اصول ہے کہ جب کوئی تنظیم ، کوئی سیاسی جماعت ہو یا کوئی یونین وہ نام تجویز کرتےہوئے اپنے منشور اپنے کردار کا خیال رکھتی ہے۔ پیپلز پارٹی ، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک اس کی سادہ مثالیں ہیں ۔ تحریک انصاف بھی ایک سیاسی جماعت ہے۔ ہو سکتا ہے بعض دوست اس نام سے متفق بھی ہوں۔ اور سمجھتے ہوں کہ یہ نام کردار اور منشور کے عین مطابق ہیں ۔ سچ پوچھیں تو اقتدار سنبھالنے

Read more

دستیاب قیادت

دستیاب قیادت کچھ نہیں۔ بس ایک اصطلاح۔ دل بہلانے کا خیال۔ تختہ مشق ہے نشانچی کی لا ابالی کے لئے۔ ناراض ورکر اس پر تف بھیج اپنی آتما کو شانتی دیتا۔ اپنے حواس کو آسودگی فراہم کرتا ہے اور بس۔ دنیا صدیوں سے غلاموں اور آقاوں کے کھیل کا میدان بنی ہوئی۔ آقا غلاموں کو حکم دینے کی عادی اور غلام سر جھکائے جی حضوری سے تعمیل کرتے یہ سلسلہ کمال سادگی سے چلا جا رہا تھا۔ پھر زمانے نے

Read more

ہم خوش کیوں نہیں

ہم خوش نہیں ہیں۔ یہ ایک آفاقی حقیقت ہے کہ بطور انسان ہم خوش نہیں، مطمئن نہیں۔ ہمارے دل مضطرب، بے چین اور مسلسل بے سکونی میں مبتلا ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ اس سوال کے جواب کو ڈھونڈتے مجھے ایک عرصہ گزر گیا۔ میں کئی سال اسی ایک سوال کے جواب کو پانے کے لئے بھٹکتا رہا۔ چونکہ میں طالب علم ہوں سو اسی درجہ سے جو مجھ سے ہو پایا میں کرتا رہا۔ اس سوال کا جواب جاننے

Read more

میاں نواز شریف سے مایوسی

بلاشبہ کسی انسان، جماعت حتی کہ ریاستوں کے وجود اور ان کے تشخص کو قائم رکھنے کے لئے پنہاں اور بنیادی کردار ان کے نظریات ہی ہوتے ہیں۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ اس کے اصول و ضوابط اس کے نظریات انسان کے خالق اور اس کے اعمال کی شکل اختیار کرتے ہیں۔ انسان جتنا اصول پسند ہو گا اسی قدر مضبوط اعصاب کا مالک بن کر ابھرے گا۔ انسانی تاریخ نے بے شمار ایسی شخصیات دیکھ رکھی ہیں۔ بہت

Read more