مریم کی مرہم اور چراغوں کے گرد بڑھتا ہوا اندھیرا

پاکستان میں تعلیم کو قوم کی ترقی کا ستون کہتے ہوئے حکمران اور دانشور تھکتے نہیں مگر آج تک کسی حکمران نے صحیح طرح تعلیمی شعبے کی طرف توجہ نہیں دی صرف اشتہارات تک محدود ہیں ہاں وزیر اعظم پاکستان جب وزیر اعلیٰ پنجاب ہوا کرتے تھے تعلیمی شعبہ جات کے لیے متحرک دکھائی دیتے تھے میاں محمد شہباز شریف نے بطورِ وزیر اعلیٰ پنجاب دانش سکول سسٹم متعارف کرایا اب وہ دانش یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرچکے ہیں

Read more

آب بنائے ہرمز کی بندش، امریکی حملوں کے بعد اب ایران کیا کر سکتا ہے؟

دنیا کے اہم ترین بحری تجارتی راستوں میں سے ایک ”آبنائے ہرمز“ ہے جو خلیج فارس اور بحیرہ عرب کو آپس میں ملاتی ہے یہ تقریباً 39 کلومیٹر چوڑی آبی گزرگاہ ہے جو عالمی معیشت کے لیے ایک شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے تیل اور گیس سے مالا مال مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنی توانائی کی برآمدات کا بیشتر حصہ اسی راستے سے دنیا کے دیگر حصوں تک پہنچاتے ہیں۔ آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے مصروف ترین تیل

Read more

روم کا غیر رسمی کلب اور سابق ایرانی بادشاہ رضا شاہ پہلوی

اٹلی کے دار الحکومت روم میں دنیا کے معزول بادشاہوں کا ایک غیر ر سمی کلب ہے ایک وقت تھا کہ جب اس کلب کے کرتا دھرتا افغانستان کے بادشاہ ہوا کرتے تھے لیکن آج کل یہ ذمہ داری ”رضا شاہ پہلوی“ کا خاندان پوری کر رہا ہے۔ آج کل اس کلب کے متحرک ارکان میں نیپال کے سابق بادشاہ ”گیانندرا، روس اور رومانیہ کے سابق بادشاہ“ زار ”کے ورثاء، ایتھوپیا کے معزول بادشاہ“ ہیل سلاسی ”اور لیبیا کے بادشاہ“

Read more

مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن اور گہری عالمی سازشیں

اسرائیل، ایران کے جوہری پروگرام کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے دوسرا اسرائیل اپنی دفاعی طاقت کے زور پر مشرق وسطیٰٰ کے بعض ممالک میں اپنی دھاک بٹھا چکا ہے اردن، مصر اور شام وغیرہ میں جبکہ خود کو یمن اور لبنان کے اطراف سے غیر محفوظ تصور کرتا ہے اسرائیل کا موقف ہے کہ ایران اس کے خلاف مختلف گروہوں کی ہر طرح کی معاونت کرتا رہتا ہے اور یہ گروہ اسرائیل پر حملے کرتے رہتے ہیں اصل بات

Read more

لاوارث شہر کا مقدمہ

تحصیل جلالپور پیر والہ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے ضلع ملتان کی ایک بڑی اور پسماندہ ترین تحصیل ہے جو دہائیوں سے پسماندگی اور بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہے یہاں کے لوگ کئی عرصے سے کئی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جن میں سب سے بڑا اور سنگین مسئلہ صاف پانی کی فراہمی کا ہے صاف پانی کی ناقص فراہمی اور خراب سیوریج سسٹم کے سبب تحصیل جلالپور پیر والہ میں صحت کے مسائل میں بے

Read more

فلسطینی شاعر محمود درویش کا خواب

فلسطینی شاعر، ادیب اور مفکر محمود درویش نے اپنی شاعری اور تحریروں میں آزادی، زندگی اور جدوجہد کے موضوعات کو نہایت گہرائی سے اجاگر کیا ہے ان کے الفاظ اور خیالات فلسطینی قوم کی دہائیوں پر محیط جدوجہد کی عکاسی کرتے ہیں جہاں زندگی کی قدر اور آزادی کی طلب کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ محمود درویش کا کلام فلسطینی قوم کی وہ دردناک داستان ہے جو کئی دہائیوں سے ظلم بے دخلی اور جبر کے

Read more

پاکستانی تاریخ کا بڑا دن

قارئین آج ہم آپ کے سامنے پاکستانی تاریخ کے ایک بڑے اور اہم دن کے حوالے سے بات کرنا چاہ رہے ہیں جس دن پاکستان نے خطے کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے مضبوط دفاع کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ 28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے 28 مئی 1998 کو کامیاب ایٹمی تجربات کر کے دنیا کو اپنی دفاعی صلاحیت کا

Read more

ماں کا عالمی دن اور ریاست ماں کا خواب

    ماں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے کہ ماں کا مقام و مرتبہ ہر اعتبار سے بے مثال اور نرالا ہے ماں وہ مقدس ہستی ہے جس کا دل انسانیت کی محبت سے لبریز ہوتا ہے اور جس کا سایہ زندگی کے ہر موڑ پر رہنمائی اور سکون فراہم کرتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد صرف ماں کی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنا نہیں بلکہ اس کے اعلیٰ

Read more

دنیا کے دو تخریب کار بڈھے

    مشرق و سطیٰ اور جنوبی ایشیا کے امن کو کئی خطرات لاحق ہو چکے ہیں ان خطرات کے ذمہ دار دو تخریب کار، بدبخت اور خونخوار بڈھے ہیں جنہوں نے اپنی سیاسی بقا کے لیے نفرت، انتہا پسند سوچ، فرقہ واریت، نسل کشی اور مذہبی کارڈ کا استعمال کر کے انسان کو ایندھن کے طور پر استعمال کیا ہے ان دو بڈھوں میں ایک بڈھا ایسا ہے جو مشرق وسطیٰ کا امن تباہ کرچکا ہے جبکہ دوسرا بڈھا

Read more

سات ہندوستانی ریاستوں میں بغاوت کا خطرہ

  سیون سسٹر اسٹیٹ بھارت کے شمال مشرق میں واقع ہیں جس میں آسام، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میگھالیہ، تریپورہ اور میزورام شامل ہیں ان ریاستوں میں مختلف نسلی، ثقافتی، لسانی اور مذہبی گروہ شامل ہیں تقسیم ہند کے بعد سے یہاں علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں۔ یہ ریاستیں برطانوی راج کے دوران بھی الگ تھلگ رہی ہیں اور جب برصغیر تقسیم ہوا تو ان ریاستوں کی انتظامی حیثیت میں بھی بے شمار چیلنجز سامنے آئے تقسیم کے

Read more

پنجاب کے پسماندہ ترین گاؤں بستی نون سیال کو ماڈل ویلج بنانا جائے

جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کا پسماندہ ترین گاؤں بستی نون سیال میں عوامی سہولیات کا فقدان شدت اختیار کر چکا ہے جہاں نہ صرف رہائشی سہولتوں کی کمی ہے بلکہ یہاں کے باشندے اپنے بنیادی حقوق کے لیے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں گاؤں کی حالت اس قدر مخدوش ہے کہ نہ یہاں پکی سڑکیں ہیں، نہ پختہ گلیاں اور نہ ہی پختہ نالیاں صاف پانی کی فراہمی کے لیے فلٹر پلانٹ تک نہیں ہے جس کے باعث یہاں

Read more

کیا عوامی نظر میں مریم مرہم ہے؟ پارٹ ون

پنجاب بدلا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مہنگائی کا جن قابو میں آ چکا ہے، گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائیوں کے سبب مارکیٹ میں ہر طرح کی اشیاء کی وافر مقدار موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ناجائز تجاوزات کے خلاف تاریخی آپریشن کر کے انتظامیہ کی ساخت کو بحال کیا ہے، اب ہر طرف گلیاں کوچے کشادہ اور صاف ستھرے دکھائی دیتے ہیں۔ صبح کے اوقات میں وردی پوش عملہ اب شہری آبادیوں تک محدود نہیں بلکہ یونین کونسل

Read more

امریکہ کا بن بلایا مہمان

حالیہ امریکن انتخابات پر دنیا بھر کی نظریں ٹکی ہوئیں تھی دنیا بھر کے کم علم اور خوشامدی ٹولے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے کر رہے تھے خیر امریکن انتخابات ہوئے تو ڈونلڈ ٹرمپ جیت گئے دوسری بار وہ وائٹ ہاؤس کے مکین بنے خود کو امریکن صدر کا دوست کہنے والے کھسیانی بلی کی طرح وارد ہوئے بن بلائے مہانوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سر فہرست تھے شاید نریندر مودی کے ذہن میں تھا کہ پیارے دوست

Read more

بڑی عالمی طاقتوں کا منافقانہ کردار

انسان خود کے ساتھ ساتھ معاشرے کی تربیت کرنے میں ہمیشہ منافقانہ رویوں کو فروغ دیتا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ آج کا انسان خود اپنے ہاتھ سے اپنی تباہی کے جدید ذرائع تلاش کر رہا ہے دنیا کے نام نہاد عالمی نمبردار ایک طرف انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں دوسری طرف خود انسانی تباہی کے ساز و سامان بیچتے ہیں دوسروں کو دفاعی ساز و سامان بنانے پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جبکہ خود

Read more

ذہنی اپاہج طاقتوں کا سربراہ

دنیا کی تخریب کار طاقتوں کا نام نہاد سربراہ امریکہ دنیا میں امن چاہتا ہی نہیں بلکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی ایسی ہے کہ صدر کے پاس صرف زبانی جمع خرچ اختیارات ہوتے ہیں باقی امریکن ڈپلومیٹ دنیا میں وہی کچھ کرتے دکھائی دیتے ہیں جو امریکن معاشی مفادات اور خارجہ پالیسی کا حصہ ہو چاہے صدر کوئی بھی ہو، ہو گا وہی جو پینٹاگون چاہے گا۔ دنیا بھر کے کمزور ممالک میں اپاہج ذہن رکھنے والے افراد ٹرمپ کی

Read more

پنجاب پولیس، سی پی او ملتان اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان

  جب ہم انسانی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو انسان مختلف طرح کے خدو خال کا شکار دکھائی دیتا ہے کبھی غار میں، کبھی جنگل میں، کبھی صحرا میں اور کبھی کھلی فضا میں جب انسان غار میں رہتا تھا تو اسے کیڑے مکوڑوں سے تحفظ چاہیے تھا جب انسانوں نے جنگلوں کا رخ کیا تو اسے جانوروں سے بچنا ضروری ہو گیا پھر شاید انسان نے سوچا ہو گا کہ ہم سب انسانوں کے ایک جیسے مسائل ہیں

Read more

تاریخ کے نئے اور پرانے زخم

نریندر مودی کے متعصبانہ رویے نے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں ایک مرتبہ پھر بھارت کو ماضی کے تلخ دور کی طرف دھکیل دیا ہے جو انسانی زندگی کے لیے کربناک ثابت ہوا تھا ثابت قدم لوگ ڈر اور خوف کا شکار ہو گئے تھے انسانی زندگی پر شب خون مارا گیا تھا کئی ریاستوں کے لوگوں کے زبردستی حقوق چھینے گئے تھے ان ریاستوں میں حیدر آباد دکن، جونا گڑھ اور جموں و کشمیر شامل ہیں۔ بھارتی

Read more

ملتان کے نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا استحصال

پاکستان میں گزشتہ کئی برسوں سے معصوم لوگ پر ہر طرح سے آگ (ظلم، زیادتی، نا انصافی، ذہنی اذیت اور مسلسل استحصال) برس رہی ہے اس کی لپیٹ میں ویسے تو کئی شعبہ جات سے وابستہ افراد ہیں مگر سب سے زیادہ جس شعبہ کے افراد جھلس رہے ہیں وہ نجی تعلیمی شعبہ ہے جہاں کوئی میکانزم نہیں ہے اور نہ کوئی معقول تنخواہیں ہیں۔ قارئین! آج ہم آپ کی توجہ پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے

Read more

غریبوں کا آکسفورڈ، دانش سکولز سنٹر آف ایکسیلنس مظفرگڑھ

موجودہ دور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت رکھنے والی قومیں دنیا پر حکمرانی کر رہی ہیں، لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے آج تک ملک میں یکساں نظام تعلیم کا نفاذ نہ کر پائے۔ پاکستان میں تعلیم غریب و نادار طالب علموں کی پہنچ سے دور ہے۔ امراء کے بچے ایچی سن کالج، نسٹ، بیکن ہاؤس، ایجوکیٹرز، بلوم فیلڈ، دیگر نجی تعلیمی اداروں، امریکا، برطانیہ کے مہنگے کالجوں اور یونیورسٹیوں

Read more

ڈاکٹر ثمرہ مسعود، پاکستان کا نظام تعلیم

ترقی پذیر ممالک کے ترقی یافتہ نہ ہونے کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہاں کے باشندوں میں خصوصیات کا تعین کیے بغیر پسماندہ ذہن رکھنے والے افراد دولت کا بہاؤ اور انسانی جھکاؤ دیکھ کر بچے کے مستقبل کا فیصلہ کرتے ہیں، یہی وجہ ہے آج کا بچہ، بچے کھچے ذہن سے تخلیقی جوہر دکھانے سے قاصر ہے۔ قارئین آپ کے ذہن میں ابھرتے ہوئے سوالات کے جوابات تلاش کرنے کے لیے ہم نے معاشرے میں روشنی

Read more

وطن کی مٹی سے محبت کرنے والا شخص رائے غلام عباس بھٹی

ماضی میں عام آدمی کی معلومات کے ذرائع سیاسی ڈیرے ہوا کرتے تھے، جہاں ہر وقت مسائل زدہ لوگ ڈیرے ڈال لیتے تھے سیاسی ڈیروں پر طعام و قیام کا بھرپور انتظام ہوتا تھا صاحب حیثیت لوگوں کی یہ سوچ ہوتی تھی کہ سیاست کے ذریعے ہم اپنے وسیب کی اجتماعی خدمت کر سکتے ہیں، لوگوں کو شعور دے سکتے ہیں، اپنی قوم کو ایک مضبوط و عظیم اور ترقی یافتہ قوموں کی صف میں کھڑا کر سکتے ہیں۔ آج

Read more

کسان کا مسئلہ: جناب وزیر اعظم آپ سے یہ امید نہ تھی

جب ذمہ داروں میں بے حسی انتہاء کو پہنچ جائے، ہواؤں کے رخوں کو آپ رخسار سمجھ کر مزید ہاتھ نہیں پھیر سکتے، آج کل ہیرا پھیری کا بازارِ گرم ہے۔ گرمی کی لہر نے کئی اور لہروں کو لہرا دیا، پاکستان کی آبادی کا ستر فی صد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ نوجوان تعلیمی رسیدیں لیے مارے مارے پھر رہا ہے۔ اداروں میں بیٹھے ہوئے زہریلے سانپ پھنکار رہے ہیں۔ زہریلے سانپوں سے مراد سرکاری اداروں میں بیٹھے ہوئے

Read more