یہ تو کھلا تضاد ہے

سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کا نظام تو متصادم ہے ہی۔ چلیں مان لیا کہ تین مختلف محکمے اور اتھارٹیز انھیں چلاتی ہیں۔ ۔ ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت چلنے والے مختلف لیول کے سکولوں کا نظام بھی ایک جیسا نہیں ہے۔ ۔ ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت چار طرح کے سکول فی الوقت چل رہے ہیں۔ ۔ ۔ ہائر سیکنڈری سکول، ہائی سکول، مڈل سکول اور پرائمری سکول۔

Read more

ڈاکٹری کا دھندا

مملکت خداداد اور خان صاحب کی ریاست مدینہ میں ڈاکٹری سب سے بڑا دھندا بن چکا ہے۔ لطف کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر اور مریض دونوں ہی اسے خدمت خلق سمجھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ڈاکٹرز معاشرے میں خوب تکریم پاتے ہیں۔ یہاں میں نے خان صاحب کی ریاست مدینہ کا نام دانستہ استعمال کیا ہے، کیوں کہ اس سے پہلوں سے ہمیں سروکار نہیں۔ ہمیں جو سبق بائیس سال پڑھایا جاتا رہا اس تناظر میں ذکر کیا۔

Read more

محبت کی شادی

سیانے کہتے ہیں کہ جن شادیوں سے پہلے بڑے بڑے وعدے کیے جاتے ہیں وہ اکثر ناکام ہی ہوتی ہے، اس لئے اوقات سے بڑھ کر وعدے نہیں کرنا چاہیے، مثلاً لڑکے لڑکیوں پر اپنا رعب جمانے کے لئے وعدے کرتے ہیں کہ میری آمدن بہت ہے، تم کو سونے سے لاد دوں گا، بڑا گھر بنا کر دوں گا، بڑی گاڑی بھی دوں گا، نوکر چاکر تمہارے آگے پیچھے ہوں گے، امریکہ اور یورپ کے وزٹ ہوں گے وغیرہ

Read more

ہم اور پنجابی زبان

میرے بچوں کی مادری زباں اردو ہے۔ کیونکہ ان کی ماں اردو بولتی ہے تو مجبوری ہے۔ ورنہ میں تو مقدور بھر پنجابی کا تڑکا لگانے کی کوشش کرتا ہوں اور اردو کے جواب میں بھی اکثر پنجابی میں ہی مافی الضمیر بتاتا ہوں۔ گو کہ اردو میں بھی اچھا خاصا گزارا کر لیتا ہوں۔ مگر مجھے یہ فطری نہیں لگتا اور جس دن مجھے کبھی مسلسل بوجہ مجبوری اردو میں بات کرنا پڑے تو یقین کیجیے تشنگی کا عالم

Read more

مافیاز کا ملک

اس آزمائش کی گھڑی میں بھی ایک مافیا ایسا ہے جو صرف اپنے پیٹ پہ ہاتھ پھیر رہا ہے ہے۔ ویسے تو پرائیویٹ سکول مالکان کا ہمیشہ سے یہ وتیرہ رہا ہے کہ بھاری فیسیں بٹورنے کے باوجود جو تنخواہ پرائیویٹ سکول ٹیچرز کو دی جاتی ہے وہ درجہ چہارم کے ملازم اور دیہاڑی دار مزدور سے بھی انتہائی کم ہیں۔ میں جب بات کر رہا ہوں تو میں اس میں پی ای ایف کے سکول مالکان کو بھی شامل کر رہا ہوں۔ کیونکہ اکثر اضلاع میں پی ای ایف کے سکولز بھی اسی مافیا کے لوگوں نے خریدے ہوئے ہیں۔

Read more

نا تجربہ کاری یا نا اہلی

دنیا بھر میں ناتجربہ کار حکمران آتے ہیں اور اس میں کوئی قباحت بھی نہیں ہے۔ کینیڈا فرانس کے موجودہ حکمران اس کی بہترین مثالیں ہیں۔ لیکن جب ناتجربہ کاری کے ساتھ نا اہلی شامل ہو جائے تو یہ لمحہ فکریہ ہے۔ خان صاحب اپنی نا اہلی کو کب تک ناتجربہ کاری کی مد میں چھپاتے رہیں گے۔ بقول ان کے انھوں نے بائیس سال جدوجہد کی اور پچھلے پانچ سال ٹکا کے اپوزیشن کی۔ مگر جو کام کرنے کا

Read more

احساس پروگرام میں عوامی فراڈ

احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں اربوں روپے غربا میں تقسیم کیے جا رہے ہیں جو لامحالہ ایک اچھی کاوش تھی تا کہ ان لوگوں کا چولھا جلتا رہے جو کرونا کے باعث بے روزگار ہو کر گھروں میں بیٹھ رہے۔ اپنی تمام تر کجیوں کوتاہیوں کے باوجود بہرحال اسے ایک اچھی کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ حالانکہ گرتی ہوئی یا ساکت معیشت کے لیے سردست یہ ایک انتہائی مشکل فیصلہ تھا۔ گو یہ بھی کہا جا سکتا

Read more

آسمان بولتا ہے

 اگر آپ غور کریں تو آپ کو آسمان بولتا ہوا محسوس ہو گا۔ کچھ ستاروں کے جھرمٹ آپ کو جیومیٹری کی اشکال بناتے نظر آئیں گے۔ کچھ کو ملانے سے کسی جانور کی شکل بن رہی ہو گی۔ دور جدید میں کمپاس اور دیگر ٹیکنالوجی کے آنے سے لوگوں کو ضرورت نہیں رہی کہ وہ آسمان سے راہنمائی لیں۔ جب گھڑیاں اس قدر عام نہیں تھیں تو لوگ ستاروں کی حرکت دیکھ کر تہجد کے لیے اٹھا کرتے تھے۔ اور رات

Read more