دل پہ دستک دیتی شاعری

  خیبر پختونخواہ کے ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھنے والے جری جذبوں اور کومل احساسات کے مالک طارق ہاشمی اپنی خواہشات اور لگن کی جمع پونجی سے قریہ قریہ علم کے بیج بوتے اب جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ادب کے ایک استاد کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ وہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اپنے ذوق کی تسکین اور علم و ادب کے پودے کو تناور درخت کے روپ میں دیکھنے کے لیے اورینٹل کالج لاہور

Read more

قوس قزح سی لڑکی

گلزار ملک کا شمار اردو کے معروف فکشن نگاروں میں ہوتا ہے۔ فیصل آباد کے گاؤں گٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ جہد مسلسل اور سخت کوشی کو چھوٹی عمر ہی سے اپنا شعار بنا رکھا ہے۔ اپنی منکسر المزاج طبیعت کی وجہ سے حلقۂ احباب میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ کہانی کو اپنا ذوق اور کہانی بنُنے کو اپنی فطرت گردانتے ہیں۔ اردو میں اب تک ان کے تین ناول چھپ چکے ہیں۔ افسانے میں بھی مہارت

Read more

ناول گمشدہ میراث از گلزار ملک کا تجزیاتی مطالعہ

فیصل آباد میں اردو زبان و ادب کی قابل و معتبر شخصیات نے اپنی منفرد اور الگ پہچان بنائی ان میں سے ایک قابل شخصیت گلزار ملک ہیں۔ فیصل آباد میں اردو فکشن میں اپنا نام اور پہچان بنانے میں انہوں نے نہایت لگن اور محنت سے اپنے شوق کو پروان چڑھایا۔ گلزار ملک کی پیدائش کے وقت اُن کا نام کرامت علی رکھا گیا۔ بعد میں گلزار احمد اندراج کروایا گیا۔ بارہ بہن بھائیوں میں گلزار ملک بھائیوں میں

Read more

کسی کو بتانا نہیں!

میری دوست وہ بالکل نہیں تھی نہ ہی جاننے والی۔ وہ تو وانی کی بھی دوست نہیں تھی لیکن اس کے جاننے والی ضرور تھی وہ سب سے پہلے رضی کی دوست بنی تھی۔ لیکن وہ تو امریکہ چلا گیا تھا۔ بعد میں پتہ چلا رضی کے ساتھ بھی بس نیٹ تک یاری سی۔ میں نے ایک دفعہ اسے کہا بھی تھا یہ کیا بات ہوئی یہ کس طرح کی یاری ہوئی۔ اس نے کہا لوگ نیٹ پہ شادی کرلیتے

Read more

بے وفا – پنجابی سے ترجمہ

کوئی نہ کوئی بیماری ہوتی ہے ہر بندے کو میرا مطلب جسم سے نہیں روح سے ہے۔ جیسے مجھے نئی سے نئی عورتوں سے ملنے کا ٹھرک ہے۔ ایک خاص کشش ایک عجیب خوشی انوکھا مزا۔ خاص طور پر ایسی عورتیں جن سے کوئی جان پہچان نہ ہو اور بھی کر لیتا ہوں اگر دل بے ایمان ہو جائے لیکن زیادہ نہیں۔ لیکن یہ عجیب تجربہ ہے کئی دفعہ رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے۔ لیکن اب ایسی عورتیں کہاں سے

Read more