گداگروں کا کراچی
عروس البلاد کراچی جو لاکھوں غیر مقامی افراد کے روزگار کا مسکن ہے وہیں یہ شہر مسائل کے انبار میں گھرا دکھائی دیتا ہے کہیں سیوریج کے مسائل کہیں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کے باعث عوام کی قیمتی گاڑیوں اور متوسط طبقے کی پسندیدہ سواری موٹر سائیکلوں کو پہنچنے والے نقصان، نہ صاف پانی نہ بہتر آب و ہوا فضائی آلودگی کے سبب دنیابھر میں جگ ہنسائی الگ، خیر سے شاید ہی ایسا کوئی مسئلہ یہاں کے باسیوں کو درپیش
Read more
