تاریخ کی عدالت میں پاکستان کے حکمرانوں کا محاسبہ

  رات کا پہر، اور ایک پراسرار سکوت صلاح الدین ایوبی کی محفل میں چھایا ہوا تھا۔ فضا میں ماضی کی جنگوں کی صدائیں اور غازیوں کی مہک رچی ہوئی تھی۔ صلاح الدین، طارق بن زیاد، اور محمد بن قاسم اپنی محفل میں پاکستانی حکمرانوں کی بزدلیوں اور غفلت پر گفتگو کر رہے تھے۔ ہر ایک کی آنکھوں میں ایک شعلہ اور دل میں ایک بے چینی تھی۔ وہ مسلم قوم جس کے لیے انہوں نے اپنی زندگیاں وقف کی

Read more

ٹرمپ کی جیت اور حکمرانی غبارے سے نکلتی ہوا

  کہتے ہیں کہ سیاست کے میدان میں کوئی جیتے یا ہارے، اصول کی بات یہ ہے کہ ہر حکومت کو اپنی زمین پر اپنے اصولوں پر کھڑا رہنا چاہیے۔ امریکی سیاست میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار کسی سے چھپا نہیں۔ اس کی جیت اور شکست کو ایک خاص طبقہ دنیا بھر میں اپنی اپنی امیدوں اور خوابوں کے سائے میں دیکھتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا کسی دوسرے ملک کے حکمران کی جیت یا ہار پر پاکستانی

Read more

وزرا کی شاہ خرچیاں اور خیبر پختونخوا کے قرض تلے دم توڑتے عوام

  پاکستان میں گزشتہ کچھ دہائیوں سے ایک ہی کہانی دہرائی جا رہی ہے۔ جب بھی کوئی نئی حکومت آتی ہے تو وہ یہ وعدہ کرتی ہے کہ حکمرانوں کے اخراجات میں کمی کی جائے گی، مراعات کم کی جائیں گی اور عوامی وسائل کو عوام کی فلاح کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ وعدہ عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہوتی ہے۔ 2018 کے انتخابات کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یہی نعرہ لگایا

Read more

کے ایف سی گلوبل کے سربراہ بننے والے پاکستانی صابر سمیع

اگر کبھی ہمیں خبر مل جائے کہ ہندوستان سے کوئی بندہ کے ایف سی کا سی ای او بن گیا ہے، تو ہماری قوم اس کا اتنا شور مچاتی ہے کہ لگتا ہے اب پاکستان پیچھے رہ گیا ہے اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔ ”دیکھو بھئی! ہندوستان والے ہم سے کتنے آگے نکل گئے ہیں“ جیسے جملے ہر طرف سنائی دیتے ہیں۔ یہ انگریزی ”بریکنگ نیوز“ بن جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل، کہ ہماری قومی خودداری کا

Read more

ہری پور میں کرپشن کے خلاف عوامی شعور کی بیداری

  پاکستان کے معاشرتی اور سرکاری نظام میں کرپشن ایک دیرینہ مسئلہ ہے جس نے ہر شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ لیکن خوش آئند بات یہ ہے کہ ہری پور کے عوام اب کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے اور انصاف کے قیام کی راہ پر گامزن ہیں۔ حالیہ دنوں میں ہری پور میں کرپشن کے خلاف بیداری کی لہر نے نہ صرف عوام کو ایک نیا حوصلہ دیا ہے بلکہ سرکاری اداروں میں بھی اس کی گونج

Read more

حج پر بھاری اخراجات اور امت مسلمہ کی فلاح کے امکانات

    حج، اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے، جو ہر صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ اس مقدس عبادت کے ذریعے امت مسلمہ کی عبادت و اخلاص کا اظہار ہوتا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں اس عبادت کے اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی حکومت کے تحت 2024 میں حج پر تقریباً گیارہ لاکھ روپے فی حاجی لاگت آئی ہے، جو کہ ایک عام پاکستانی شہری کے لیے غیر معمولی مالی

Read more

ایزی پیسہ اکاؤنٹ: نوسربازوں کے لیے جنت، عوام کے لیے مصیبت

      انسان کی فطرت ہے کہ اسے سہولت کی عادت ہو جاتی ہے، اور جب یہ سہولت میسر آ جائے تو پھر اسے چھوڑنا مشکل ہوتا ہے۔ ایزی پیسہ، جو پاکستان میں ایک مالی انقلاب کی طرح آیا تھا، نے لوگوں کے مالی لین دین کو اتنا آسان بنا دیا کہ ہر شخص اس کی طرف کھنچتا چلا گیا۔ مگر جہاں یہ نظام عوام کے لیے آسانیاں لے کر آیا، وہیں اس نے نوسربازوں کے لیے بھی مواقع

Read more

عمران، شہباز کی بے وقوفیاں اور اندھی تقلید کرتے عوام

    پاکستان کی سیاست میں عمران خان اور شہباز شریف دو اہم سیاسی شخصیات ہیں۔ دونوں نے مختلف مواقع پر عوامی قیادت کی اور بڑے فیصلے کیے، لیکن ان کے فیصلوں میں کچھ ایسی بے وقوفانہ غلطیاں بھی شامل ہیں جنہوں نے ملک کی سیاست اور عوام کو شدید متاثر کیا۔ ان کی حکومتوں کے دوران جو بے ضابطگیاں اور ناکامیاں سامنے آئیں، ان کے نتیجے میں عوام کی زندگیوں میں مسائل اور مشکلات بڑھتی گئیں۔ تاہم، دونوں رہنماؤں

Read more

پاکستان میں ہونے والے احتجاج ملک کو نقصان کیسے پہنچاتے ہیں؟

پاکستان میں احتجاجی مظاہرے ایک عام سیاسی اور سماجی رویہ بن چکے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں احتجاج عوامی رائے اور حقوق کے اظہار کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ہونے والے احتجاجات اکثر ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ یہ نقصان معاشرتی، سیاسی، اور اقتصادی سطح پر ظاہر ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان عوامل کا جائزہ لیں گے جن کی وجہ سے پاکستانی احتجاج ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ 1۔ پرتشدد احتجاج: عوامی اور

Read more

ایران میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین پھنسے ہوئے ہیں

ایران میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی زائرین پھنسے ہوئے ہیں کچھ زائرین ایران عراق بارڈر پر جمع ہیں کچھ ائرپورٹس پر منتظر بیٹھے ہیں۔ اکثر کے پاس خرچ کے پیسے تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ ان میں بڑی تعداد ان زائرین کی بھی ہے جن کے عراقی ویزا بھی جاری نہیں ہوئے تھے اور وہ اس امید پر ایران چلے گئے کہ وہاں پہنچ کر ویزا لے لیں گے یا پاکستان سے ان کا ویزا بھیج دیا

Read more

پی ٹی آئی کا تعلیمی انقلاب

ہزارہ بھر میں شرمناک نتائج۔ نالائق کے پی کے حکومت، ہزارہ کے پارلیمنٹیرینز، گندا نظام، فضول بورڈ، اساتذہ ٹک ٹاکرز، افسرز یوٹیوبرز، ، ڈسکو سکولز اور غیر ذمہ دار والدین، نالائق نکمی فیس بکی ٹین جنریشن اور کرپٹ امتحانی عملہ، سب کے سب ذمہ دار ہیں۔ عمران خان کی پی ٹی آئی کی تعلیمی پالیسی اور یک سلیبس نظام ایک ڈھونگ اور ڈرامہ ثابت ہوئی۔ تعلیمی بورڈز کی بہتری کے لئے وزارت تعلیم کے لئے مندرجہ زیل سفارشات ہیں 1۔ سارے

Read more

گھر میں زعفران کیسے اگائیں اور پیسے کمائیں: مکمل معلومات

دوستوں آپ نے سونے سے زیادہ قیمتی مصالحے یعنی زعفران کے بارے میں تو سنا ہو گا مگر بہت کم لوگوں کو پتا ہے کہ آپ اسے گھر پر بھی اگا سکتے ہیں۔ طبعی فوائد اگرچہ ان گنت ہیں مگر ہم آ ج اس کی کاشتکاری کے بارے میں بات کریں گے۔ اس وقت زعفران کی فی گرام قیمت سونے کے ایک گرام سے زیادہ ہے، اگر آپ اسکو صرف ایک کنال پر اگائیں تو آپ سالانہ 38 لاکھ روپے

Read more