ڈاکٹر خیال امروہوی، میرے خیال میں
ڈاکٹر خیال امروہوی کا خیال آتے ہی میرے ذہن میں ایک ایسے ہیرے کا خیال آتا ہے جو کسی مسافر سے ریگستان کی مسافت میں کہیں گر پڑا ہو اور پھر مدت تک وہیں پڑا رہا ہو۔ تقسیم ہند نے برصغیر کی تہذیبی زندگی میں جو اتھل پتھل بپا کی اس نے بڑے انقلابات کو جنم دیا۔ اگرچہ ہندوستان حملہ آوروں کے طفیل اس تحرک کا ہزاروں سالوں سے عادی تھا مگر تقسیم ہند کی یہ تبدیلی حملہ آوروں کی
Read more
