پاکستان کڈنی سنٹر: ایک پاکستانی نژاد سعودی ڈاکٹر کا اپنے ملک میں نئی جدوجہد کا آغاز
یہ ایک عام سی بات ہے کہ اگر کوئی پاکستانی ملک سے باہر اپنی زندگی سنوار لے تو پھر اس کی وطن واپسی کا امکان تقریباً ختم ہی ہو جاتا ہے۔ اوپر سے گذشتہ کئی دہائیوں سے ملکی حالات میں مستقل زوال پذیری واپسی کے راستے کو اور دھندلا دیتی ہے۔ مگر ابھی بھی کچھ دیوانے ایسے ہیں جو اپنی کامیاب اور پرسکون زندگی کو پس پشت ڈال کر، بالوں میں سفیدی لیے اور نئے جوش کے ساتھ نہ صرف
Read more































































































