آسکرز 2019: 30 برس بعد ایک مرتبہ پھر تقریب میزبان کے بغیر منعقد ہو گی
30 سال بعد ایک مرتبہ پھر رواں برس آسکرز ایوارڈز کی تقریب بغیر کسی باقاعدہ میزبان کے منعقد ہوں گی۔ اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب نشر کرنے والے اے بی سی انٹرٹینمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی ایک میزبان کی بجائے ایوارڈ دینے والے فنکاروں کو نمایاں کرنا چاہتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نشریاتی ادارے کو میزبانی کی خدمات سر انجام دینے کے لیے کوئی موزوں شخص نہیں مل رہا تھا۔ یہ کردار نبھانا امریکی شو بزنس میں
Read more




























































































