امریکہ کا آئی ایم ایف کو انتباہ، پاکستان بیل آؤٹ کا کوئی جواز نہیں

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپيو نے پیر کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی نئی حکومت کے بیل آوٹ پر متبنہ کیا ہے۔ انھوں نے سی این بی سی ٹیلی ویژن کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ آئی ایم ایف کو چینی قرض ادا کرنے کے لیے پاکستان کی نئی حکومت کو فنڈ نہیں دینا چاہیے۔ انھوں نے کہا امریکہ پاکستان کے متوقع نئے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ بات چیت کرنے

Read more

’پہلے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ کیا جائے اس کے بعد ججز کے بارے میں ریفرنس کی سماعت ہو‘

سپریم کورٹ کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرنے والی سپریم جوڈشل کونسل کے سربراہ اور ملک کے چیف جسٹس پر اعتراض اُٹھایا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف خود ریفرنس دائر ہوا ہے اور وہ کیسے کسی جج کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرسکتے ہیں۔ ان وکلا کا کہنا تھا کہ پہلے چیف جسٹس کے خلاف جو ریفرنس دائر کیا گیا ہے اس کا فیصلہ

Read more

کیا عمران خان دنیا کے سب سے وجیہہ وزیرِ اعظم ہوں گے؟

حیرت انگیز طور پر انٹرنیٹ پر ایسی کئی ویب سائٹیں پائی جاتی ہیں جو دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں اور سیاست دانوں کی خوبصورتی کا مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویب سائٹhottestheadsofstate.com ہے جو اپنے نام کے مصداق دنیا کے حسین ترین سربراہان کی ریٹنگ کرتی ہے۔ فی الحال اس فہرست میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو سب سے اوپر، سپین کے پیدرو سانچیز دوسرے، جب کہ بھوٹان کے شہنشاہ جگمے گھیسار نامگیل وانگچک تیسرے نمبر

Read more

کیا اتنے زیادہ لوگوں کو غیر قانونی قرار دینے سے آسام میں تشدد بھڑک سکتا ہے؟

نسلی اعتبار سے انڈیا کی متنوع ریاست آسام میں شناخت اور شہریت کا معاملہ ایک عرصے سے لوگوں پر اثرانداز ہوتا رہا ہے۔ اس ریاست میں بنگالی بولنے والے، آسامی بولنے والے اور بڑی تعداد میں مختلف قسم کے قبائل آباد ہیں۔ ریاست کی تین کروڑ 20 لاکھ آبادی کا ایک تہائی مسلمان ہیں۔ بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے علاوہ یہ کسی بھی انڈین ریاست میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ ان کا بڑا حصہ ان لوگوں پر

Read more

کشمیر: جہاں مدہوش کی شاعری راکھ ہو گئی

مدہوش بالہامی کو غم صرف اس بات کا نہیں کہ ان کا مسکن لُٹ گیا، وہ اس بات سے زیادہ افسردہ ہیں کہ ان کی شاعری راکھ ہو گئی پانچ ماہ سے ایک نہایت چھوٹے کمرے میں دو بچوں اور بیوی کے ساتھ گزر بسر کرنے والے گوشہ نشین شاعر مدہوش بالہامی کہتے ہیں ’ایسی نہیں ہے بات کہ قد اپنے گھٹ گئے، چادر کو اپنی دیکھ کر ہم ہی سمٹ گئے۔‘ مدہوش ضلع پلوامہ کے بالہامہ نامی گاؤں میں

Read more

’جہانگیر ترین دی ٹرانسپورٹر‘، تحریکِ انصاف کے رہنما سوشل میڈیا پر

پاکستانی سوشل میڈیا پر جہانگیر ترین کے بارے میں میمیز یعنی تصاویر جن پر تبصرے لکھے ہوں ان دنوں بہت مقبول ہیں۔ جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رہنما ہیں جنہیں سپریم کورٹ نااہل قرار دے چکی ہے۔ مگر اس کےباوجود جہانگیر ترین تحریکِ انصاف کی انتخابات میں کامیابی کے بعد سے اب تک عمران خان کے ساتھ نظر آتے رہے ہیں اور ان میں بہت بار وہ مختلف آزاد امیدواروں کے ساتھ بھی نظر آئے جنہیں

Read more

’پی ٹی ایم ہماری روح ہے، اور روح کے بغیر انسان نہیں جی سکتا‘

جنوبی وزیرستان ضلع سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر اگرچہ خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان ضلع سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے یہ مقابلہ بحثیت آزاد امیدوار کے جیتا ہے لیکن اب ان کا کہنا ہے کہ ایوان میں انھیں کیا کردار ادا کرنا ہوگا، اس کا فیصلہ پختون تحفظ موومنٹ کرے گی۔ اسلام آباد میں بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان سے پاکستان تحریک انصاف

Read more

چھٹیوں کے بیگ پیک کرنے کے چند کارآمد نسخے

کبھی ایسا بھی محسوس ہوا ہے کہ اس میں چیزیں نہیں سمائیں گی؟ اگر دنیا بھر کے سفر کرنے والوں میں ایک چیز یکساں ہے تو وہ سامان پیک کرنے کا مشکل مرحلہ ہے۔ کیا آپ کو کبھی دو ہفتے کے لیے اپنے ضروری سامان کو طیارے سے منظور شدہ سفری بیگ میں پیک کرنے کا سابقہ پڑا ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو جگہ بچانے کے یہ چند نسخے کارآمد نظر آئيں گے۔ کسے معلوم کہ آپ کو پھر

Read more

پاکستان: ہاکی ٹیم کی ایشین گیمز کے بائیکاٹ کی دھمکی

گذشتہ ماہ ہونے والی چیمیئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نے آخری پوزیشن حاصل کی تھی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر انہیں ڈیلی الاؤنسز ادا نہیں کیے گئے تو وہ ایشین گیمز کا بائیکاٹ کردیں گے ۔ ٹیم نے اپنے اس فیصلے سے ٹیم منیجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے کراچی میں ایشین گیمز کے لیے ٹیم کے اعلان کے فوراً بعد ساتھی کھلاڑیوں کی موجودگی

Read more

پنجاب کی بازی کون جیتے گا؟

پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ملک کی انتخابی سیاست میں بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ مرکز میں حکومت سازی کے لیے پنجاب کامیابی کی کنجی ہے۔ یہاں سے قومی اسمبلی کی پچاس فیصد سے زائد نشستیں ہیں۔ عام تاثر یہی ہہ کہ جو بھی جماعت پنجاب جیت جائے اس کے لیے مرکز میں بھی حکومت بنانا اور چلانا، دونوں آسان ہوتے ہیں۔ بعض ماہرینِ سیاست کا ماننا یہ بھی ہے کہ پنجاب ہار کر

Read more

صدر ٹرمپ ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کے لیے ‘تیار’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (دائیں جانب) اور ایرانی صدر حسن روحانی (بائیں جانب) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنماؤں سے ‘بغیر کسی شرائط’ کے ملاقات کی پیشکش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ملاقات ‘جب وہ چاہیں کبھی بھی ہو سکتی ہے۔’ وائٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نہ کہا کہ ‘میں کسی سے بھی ملنے کے لیے تیار ہوں۔ میں ملاقاتوں پر یقین رکھتا ہوں۔’ ‘اگر وہ ملنا چاہتے ہیں، تو

Read more

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر دوبارہ گنتی کا اعلان کیا ہے

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 25 نشستوں پر دوبارہ گنتی کرانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی 14 اور صوبائی اسمبلی کی 11 نشستوں پر دوبارہ گنتی کرائی جائے گی۔ قومی اسمبلی کی 14 نشستیں جن پر الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کا اعلان کیا ہے ان میں سے 13 پنجاب میں

Read more

جسٹس شوکت صدیقی کی ججز کی رہائش گاہوں پر ہونے والے اخراجات طلب کرنے کی درخواستیں مسترد

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں پانچ رکنی سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے اُن کی طرف سے دائر کی جانے والی تین درخواستوں کو مسترد کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ جسٹس شوکت صدیقی کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ تین روز میں سنایا جائے گا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اسلام آباد میں سرکاری

Read more

کراچی میں کچرے میں بیلٹ پیپرز، ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کر لی گئی

PPPابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ بیلٹ پیپر اصلی ہیں یا نقلی پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی میں کچرے کے ڈھیر سے بیلٹ پیپر ملنے کی اطلاعات کے بعد ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور اب ریٹرننگ افسران کی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کی نوعیت طے کی جائے گی۔ کورنگی کے علاقے قیوم آباد سے سنیچر کی شب کچرے کے ڈھیر سے جلے ہوئے اور بعض ثابت بیلٹ پیپر ملے تھے، جو قومی

Read more

حکومتی تبدیلی کے ساتھ ہی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تبدیلی کی باتیں کیوں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ ہمیشہ سے کسی بھی دوسرے غیرسرکاری عہدے سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج ابھی مکمل بھی نہیں ہوئے تھے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی ممکنہ تبدیلی کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں اور ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر یہ سوال گردش کرنے لگا کہ عمران خان کی حکومت کے آنے کی صورت میں کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بھی

Read more

الیکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں ’وقتی‘ کمی سے عوام کے بجائے سرمایہ داروں کو منافغ

مارکیٹ میں 115 روپے میں خریدا گیا ڈالر اب بھی دس روپے فائدہ کمانے کے بعد 125 روپے میں بک رہا ہے پاکستان میں نگران حکومت کے دور میں الیکشن کے انعقاد سے قبل امریکی ڈالر 118 روپے سے بڑھ کر 130 تک پہنچ گیا تھا لیکن الیکشن کے بعد ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر اب 122 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ بظاہر لگتا ایسا ہے کہ الیکشن کے بعد ملک میں ڈالر بہت زیادہ آ گئے

Read more

اسفند یار ولی: پختون قیادت کو جان بوجھ کو پارلیمان سے باہر رکھا گیا

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے ملک میں دوبارہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کسی بھی طرح اپنے دامن پر لگا داغ دھوئے اور دھاندلی میں ملوث اہلکاروں کو گھر بھیجا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ’بات بات پر سوموٹو لینے والی عدلیہ صرف اس لیے خاموش ہے کیونکہ وہ خود اس سازش کا حصہ ہے۔‘ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چارسدہ میں ملک میں حالیہ

Read more

دنیا کے سات مقدس ترین پودے کون کون سے ہیں؟

انسانیت، روحانیت اور پودوں کا تعلق قدیم ہے بہت سی مذہبی روایات میں پودوں کو روحانی علامت، شفایابی، قوت بخشی اور بعض اوقات خدائی تعلق کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ موسیقار جانہوی ہیریسن نے ’مقدس نباتیات‘ کے نام سے ایک البم ترتیب دیا ہے جس میں سات قابل احترام سمجھے جانے والے پودوں کا ذکر ہے۔ لیکن ان مقدس پودوں میں کیا خصوصیات ہیں؟ کیا یہ پودے لوگوں کی زندگی میں ماضی کی طرح آج بھی اہمیت کے حامل

Read more

بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے بی اے پی کو واضح برتری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔ خود کش حملے میں ہلاکت کے باعث بلوچستان اسمبلی کی 51 نشستوں میں سے ایک نشست پر انتخاب ملتوی کیا گیا تھا۔ باقی 50 نشستوں میں سے بی اے پی کو 15 نشستیں ملی تھیں۔ تین آزاد اراکین کی حمایت کے بعد بی اے پی کے اراکین کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ نو اراکین کے ساتھ متحدہ مجلس عمل

Read more

صرف انہی حلقوں کو کھلوا لیں جہاں سے عمران خان جیتے ہیں: خورشید شاہ

ملک کی دو بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مضبوط اپوزیشن بنانے پر اتفاق کیا ہے اور حالیہ انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے پارلیمنٹ سیمت ہر فورم پر اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین دیگر جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اسلام آباد پہنچ چکے ہیں

Read more

آئی سی سی رینکنگ: فخر زمان ٹاپ 20 بلے بازوں میں شامل

فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف پانچ ایک زورہ میچوں کی سیریز میں 515 رنز بنائے تھے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے پہلی بار آئی سی سی کی ایک روزہ میچوں کی رینکنگ کے ٹاپ 20 بلے بازوں میں جگہ بنا لی ہے۔ فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 515 رنز بنائے تھے اور لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے فہرست میں 16ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ ایک روزہ

Read more

غذائیت کا پاور ہاؤس جڑ والی سبزیاں

گاجر اور گاجر کا سوپ بدلتے ہوئے طرز زندگی کے باعث ہمارے کھانے پینے کی عادات خاصی تبدیل ہو چکی ہیں۔ لہذا اب خواتین سطح زمین کے نیچے جڑوں کی شکل میں پیدا ہونے والی سبزیوں کو پکانے کی زحمت نہیں اٹھاتیں۔ لیکن اگر آپ کو ان کے فوائد معلوم ہوں تو آپ جڑ والی ذائقہ دار سبزیوں کو نظر انداز نہ کر پائيں۔ اکثر خواتین ان سبزیوں کی سستی سمجھ کر نظر انداز کر دیتی ہیں۔ جبکہ جدید تحقیق

Read more

سیکس گرو کی ناکامی: ان کے شاگرد کی زبانی

ہیو مِل اپنے ابتدائی دنوں میں ہی ’سیکس گرو‘ کہے جانے والے بھگوان شری رجنیش کے پیرو کار بن گئے تھے لیکن بعد میں پیار اور رحمدلی پر مبنی سماج کا ان کا خواب تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا۔ آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے حال ہی میں اوشو کے متعلق ’وائلڈ وائلڈ کنٹری‘ نامی ایک دستاویزی سیریز جاری کی ہے۔ اس میں رجنیش کے آشرم کی انڈیا سے امریکہ منتقلی کو پیش کیا گیا ہے۔ امریکہ

Read more

آسام کے لاکھوں لوگوں کی شہریت کا فیصلہ آج

انڈیا کی ریاست آسام کے تمام شہریوں کی حتمی فہرست آج جاری کی جا رہی ہے۔ تین کروڑ 29 لاکھ شہریوں کی درخواستوں میں سے اس فہرست میں جن لوگوں کے نام شامل نہیں ہوں گے انھیں غیر ملکی قرار دیا جائے گا تاہم انھیں اپنی شہریت ثابت کرنے کا ایک اور موقع ملے گا۔ آسام اس وقت شدید بے یقینی کی گرفت میں ہے۔ ریاست کے بنگالی بولنے والے بہت سے لوگوں کو خدشہ ہے کہ انھیں شہریت سے

Read more

فلم جھنجھنا کا ایک ریویو

پچیس جولائی کو ملک کے تقریباً دو سو بہتر سینماؤں میں بیک وقت ریلیز ہونے والی پولٹیکل ایکشن فینٹسی تھرلر ’جھنجھنا‘ نے اپنی مقبولیت کے اعتبار سے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ جس جس فلمی ناقد نے ریلیز سے قبل ’جھنجھنا‘ کو بی کلاس کہانی قرار دے کر سپر فلاپ کی پیش گوئی کی تھی اب وہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ یقین جانیے کہ ایسے ایسے ریویوز پڑھنے کے بعد مجھے بھی اس فلم سے کوئی خاص امیدیں وابستہ

Read more

پمز ہسپتال میں نواز شریف کا ’صدارتی کمرہ‘

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت پمز ہسپتال کے ‘صدارتی کمرے’ میں زیر علاج ہیں۔ گو کہ اب کوئی وہ سرکاری عہدرے رکھنے کے اہل نہیں ہیں لیکن ہسپتال کی منتقلی کے بعد انھیں خصوصی پروٹوکول مل رہا ہے۔ نواز شریف اڈیالہ جیل میں قید کاٹ رہے ہیں اور دل کے مریض تو وہ جیل آنے سے پہلے ہی سے ہیں۔ ایسے میں اپنے ذاتی معالج کے مشورے کے بعد وہ اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل ہو

Read more

ستاروں کی چٹ منگنی پٹ بیاہ

Priyanka Chopra and Nick Jonas پرینکا چوپڑا اور نک جنس گذشتہ دو ماہ سے ڈیٹ کر رہے ہیں اور اطلاعات کے مطابق نک نے پرینکا سے شادی کرنے کی خواہش کا اب اظہار کیا ہے۔ ذرائع نے پیپل رسالے کو بتایانک جونس نے کوانٹیکو کی اداکارہ پرینکا کو گذشتہ ہفتے لندن میں شادی کی خباہش کا اظہار کیا۔ اگرچہ اس حوالے سے نہ تو نک اور نہ ہی پرینکا نے اس کی تصدیق کی ہے لیکن اس کے باوجود ان

Read more

امید ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت پرامن جنوبی ایشیا کے لیے کام کرے گی: انڈیا

انڈیا نے کہا ہے وہ امید کرتا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت جنوبی ایشیا میں عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے ’کام‘ کرے گی۔ انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم پاکستان کے عوام کی جانب سے عام انتخابات کے ذریعے جمہوریت پر اپنے بھروسے کے اظہار کو خوش آئند قرار دیتے ہیں۔‘ دوسری جانب افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ماضی کو بھلاتے ہوئے

Read more

نواز شریف کا پمز منتقل ہونے سے انکار، ’پہلے ذاتی کارڈیالوجسٹ معائنہ کرے‘

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی ہے لیکن انھوں نے اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل ہونے سے انکار کرتے ہوئے ذاتی کاڑڈیالوجسٹ سے معائنہ کروانے پر اصرار کیا ہے۔ پنجاب کے نگراں وزیر داخلہ شوکت جاوید نے بتایا کہ حکومت پمز کے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فوری طور پر پمز مننتقل کرنا چاہتی ہے۔ سابق وزیراعظم عارضہِ قلب اور بلڈ

Read more

انڈیا میں ٹوئٹر پر نقصان پہنچانے کا کھلا چیلنج

ایک نے لکھا آر ایس شرما کا پورا نام رام سیوک شرما ہے انڈیا میں ٹیلی کام کی ضابطہ کار اتھارٹی (ٹرائی) کے چیئرمین نے جب سے اپنا منفرد آدھار نمبر ٹویٹ کیا ہے اس وقت سے ٹوئٹر پر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ایک کھلی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ دراصل ٹرائی کے چیئرمین آر ایس شرما نے گذشتہ روز ٹوئٹر پر اپنا 12 اعداد پر مبنی آدھار نمبر پوسٹ کرتے ہوئے چیلنج کیا کہ صرف اتنی معلومات سے

Read more

اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطینی لڑکی سزا کاٹنے کے بعد رہا

دنیا بھر میں فلسطینوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں نے احمد تمیمی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی 17 سالہ فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو قید کی سزا پوری ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ نبی صالع نامی علاقے میں احد تمیمی نے ایک اسرائیل فوجی کو تھپڑ مارا تھا۔ احد تمیمی پر 12 الزامات لگے جن میں سے چار میں وہ قصور وار قرار پائیں۔ ان میں اشتعال

Read more

انڈونیشیا کے سیاحتی مقام پر زلزلہ، 13 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سیاحوں میں مقبول مقام ایک طاقتور زلزلے کی زد میں آیا ہے جس کی وجہ سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرکزی انڈونیشیائی جزیرے لومبوک میں اس زلزلہ کی شدت 6.4 بتائی گئی ہے جو کہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے آیا۔ لومبوک انڈونیشیا کے معروف جزیرے بالی سے 40 کلو میٹر دور مشرق میں واقع ہے جہاں لوگ خوبصورت ساحل سمندر اور ہائیکنگ کے لیے دنیا بھر سے آتے ہیں۔

Read more

نیا لالی پاپ

ابھی سرکاری انتخابی نتائج کا اعلان بھی نہ ہوا تھا کہ تحریکِ انصاف کے سر براہ عمران خان نے ’عوام سے خطاب‘ نما تقریر کر ڈالی۔جیت کا یقین ہو تو ایسا۔ واہ ! جی خوش کر دیا۔ اب پیچھے رہ گئے ہارنے والے تو انھوں نے حسبِ توقع اور حسبِ روایت دھاندلی کا رونا شروع کر دیا۔ انتخابات میں دھاندلی کرنا، سفارشی بھرتی کرانا، امتحان میں نقل کرنا اور تاریخِ پیدائش میں ہیر پھیر کرنا ہمارے ایسے قومی کھیل ہیں

Read more

ڈیولز ایڈوکیٹ: بے نظیر، مشرف، امیتابھ اور اڈوانی کا ذکر

ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ دنیا کی دو معروف یونیورسٹیوں کی یونین کے صدر برصغیر پاک و ہند سے ہوں۔ ان میں سے ایک کا تعلق انڈیا سے تو دوسرے کا پاکستان سے ہو۔ ایسا اتفاق سنہ 1977 میں ہوا جب بعد میں ایک مشہور صحافی بننے والے کرن تھاپر کیمبرج یونین سوسائٹی کے صدر بنے اور پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو آکسفورڈ یونیورسٹی کی یونین صدر منتخب ہوئيں۔ دونوں کے درمیان پہلی ملاقات ان

Read more

عمران صرف نیسلے کی بوتل سے جان چھڑوا دیں

عمران خان نے نیا نیا ورلڈ کپ جیتا تھا اور مُصر تھے کہ سیاست میں نہیں آئیں گے۔ اسی زمانے میں کراچی میں دماغی امراض کے ماہر ایک بزرگ ڈاکٹر نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال اور سگریٹ نوشی کے خلاف منصوبے بناتے رہتے تھے۔ انھوں نے ایسا ایک زبردست آئیڈیا بتایا کہ اگر حکومت کسی طرح انھیں عمران خان دے دے تو وہ ایک اشتہار ایسا بنائیں گے جسے دیکھنے کے بعد ملک کے نوجوان منشیات بھی چھوڑ

Read more

عمران خان 14 اگست سے پہلے حلف اٹھائیں گے: نعیم الحق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبہ پنجاب کے حوالے سے حکومت سازی پر مشاورت کر لی گئی ہے اور انھیں امید ہے کہ عمران خان 14 اگست سے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیں گے۔ اسلام آباد میں سنیچر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن حالیہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے شکست کھا چکے

Read more

کراچی 30 برس بعد پھر بدل گیا ہے

کراچی کے تازہ انتخابی نتائج نے ویسے ہی بھونچکا کیا ہے جیسے 30 برس پہلے سنہ 1988 میں جب متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ کے شہری علاقوں میں سنہ 1970 کے انتخابات کے بعد جمنے والا سٹیٹس کو اٹھا کے پھینک دیا اور جن لڑکوں بالوں کو کوئی سیاسی جماعت سنجیدگی سے لینے کو تیار نہیں تھا انھوں نے اگلے 28 برس تک کسی کو شہری علاقوں کی سیاست میں گھسنے نہ دیا۔ لیکن ہر عروج کا زوال ہے۔ اب

Read more

بارش کے بعد سوندھی خوشبو کہاں سے آتی ہے؟

آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ جب خاصے عرصے کے بعد بارش ہو تو زمین سے سوندھی سوندھی خوشبو آتی ہے۔ لیکن اس خوشبو کا ماخذ کیا ہے؟ اس کے پیچھے بھی سائنس ہے۔ یہ خوشبو کا ایک خاص نام بھی ہے، پیٹریکور (petrichor اور یہ اس قدر خوشگوار ہوتی ہے کہ بعض کمپنیوں نے اس سے ملتی جلتی خوشبوئیں بنانے کی کوشش کی ہے۔ کچی مٹی برطانیہ کے جان انز سینٹر کے مائیکروبیالوجی کے سربراہ پروفیسر مارک بٹر

Read more

لائن کٹ گئی۔۔۔

پاکستان کا سیاسی منظرنامہ کچھ بھی ہو، اور اس کے نتیجے میں کوئی بھی جیتے یا ہارے مگر ایک بات اہم ہے کہ انتخابات اور بس انتخابات ہی پاکستان کو بدل سکتے ہیں۔ جمہوریت اور صرف جمہوریت ہی سے پاکستان کی بقاء منسلک ہے۔ گونگے، بہرے اور اندھے معاشرے مکمل دلوں اور ذہنوں پر پختہ مہریں ہی لگاتے ہیں۔ بے آواز صدائیں، بے ربط آوازیں ادھورے ساز ہی چھیڑتی ہیں جس سے صرف شور ہی جنم لیتا ہے موسیقی نہیں۔

Read more

بلوچستان: مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت گرانے والی جماعتیں کامیاب

مسلم لیگ نون کے باغی اراکین نے حکومت کے خاتمے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے نام سے نئی جماعت بنائی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں عام انتخابات میں ان جماعتوں کو زیادہ نشستیں ملیں جنھوں نے اس سال کے اوائل میں بلوچستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت کو ختم کرانے میں کردار ادا کیا تھا۔ اس سال کے اوائل تک بلوچستان میں نون لیگ کی قیادت میں مخلوط حکومت قائم تھی۔ مخلوط حکومت میں مسلم لیگ ن کی

Read more

بنوں: پی ٹی آئی کے جھنڈے میں لپٹے کتے کو مارنے کی ویڈیو وائرل، دو افراد گرفتار

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے مبینہ طور سیاسی انتقام لینے کے لیے ایک کتے کو تشدد کے بعد ہلاک کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد پر جانوروں کے حقوق کی خلاف ورزی اور سیاسی جماعت کی ہتکِ عزت کرنے کا الزام ہے۔ جمعے کو بنوں میں کتے کو ہلاک کرنے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوی تھی۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کتے کو

Read more

’انتخابی نتائج پر شکوک و شبہات‘، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے مطالبات

پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں لیکن ان نتائج پر شکوک و شبہات کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں اور کئی حلقوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے اپنے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں دی جا رہی ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق اب تک این اے 154 ملتان، این اے 157 ملتان، این اے 131 لاہور اور این اے 13 مانسہرہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جا رہی ہے۔ خیال رہے

Read more

منفی کوریج کے باوجود انڈیا میں عمران کی اچھی شبیہہ

پاکستان میں انتخابات کی تکمیل کے بعد اب ایک نئی حکومت کی تشکیل کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ ملک کی عوام نے دونوں بڑی جماعتوں پی پی پی اور پی ایم ایل (این) کو ان انتخابات میں مسترد کر دیا ہے اور عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف پارٹی کو ملک کی قیادت کی ذمہ داری سونپی ہے۔ پاکستان کی انتخابی تاریخ میں یہ ایک نیا آغاز ہے۔ خود پی ٹی آئی نے ایک نئے پاکستان کی تخلیق کا

Read more

عمران خان کی زندگی کے اہم سنگِ میل: تصویری جھلکیاں

عمران خان کے اپنے والدین اور بہنوں کے ہمراہ۔ 25 مارچ 1992، میلبرن، آسٹریلیا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر کرکٹ کا عالمی کپ اپنے نام کر لیا۔ 20 جون 1995، لندن: عمران خان اور جمائما گولڈ سمتھ کی شادی۔ 23 مئی، 1997، لاہور: پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا شوکت خانم کینسر ہسپتال کے دورے کے موقعے پر۔ یکم ستمبر، 1996 22 نومبر 2007، اسلام آباد: جیل سے رہائی کے بعد۔ آٹھ اکتوبر 2002،

Read more

کیا پرینکا اور نِک جونز شادی کرنے والے ہیں؟

پرینکا چوپڑہ نے سلمان خان کے ساتھ علی عباس ظفر کی فلم ‘بھارت’ چھوڑ دی ہے۔ ہدایت کار علی عباس ظفر کے ٹوئٹر پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے جو لکھا گیا ہے کہ اس سے پرینکا اور نِک جونز کی منگنی اور شادی کی خبروں یا یوں کہا جائے کہ قیاص آرائیوں کو مزید ہوا ملی ہے۔ علی ظفر نے لکھا: ‘یہ سچ ہے کہ پرینکا نے ’بھارت‘ فلم چھوڑ دی ہے اور جس وجہ سے فلم چھوڑی

Read more

’’مقصد جیت نہیں بلکہ بتانا تھا کہ عورت سیاست کر سکتی ہے‘

دیر میں خواتین نے پہلی مرتبہ ووٹ ڈال کر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا ‘میرا مقصد جیت نہیں بلکہ عورتوں کو بتانا تھا کہ وہ سیاست کر سکتی ہیں’، یہ الفاظ حمیدہ شاہد کے ہیں جو خیبرپختونخواہ کے علاقے دِیر سے الیکشن لڑنے والی پہلی خاتون تھیں۔ انہیں انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس علاقے میں خواتین پہلی بار ووٹ ڈال رہی تھیں۔ انھوں نے بی بی سی سے بات کی اور کہا کہ انھوں نے

Read more

دنیا بھر میں سرخ چاند کے مناظر

دنیا بھر میں لوگوں نے اکیسویں صدی کے طویل ترین اور ’خون رنگ‘ کہلانے والے چاند گرہن کا نظارہ کیا۔ ایتھنز کے قریب یونان میں چاند اس مندر کے ساتھ سرخی مائل ہوتا دیکھائی دیا۔ چاند گرہن کے دوران زمین چاند اور سورج کے درمیان آ جاتی ہے۔ اگرچہ چاند براہ راست سورج کی روشنی شے نہیں چمکتا تاہم زمین کے کناروں سے چھن کے آنے والی روشنی اسے اندھرے میں ڈوبنے نہیں دیتی۔ اس کی وجہ سے چاند کا

Read more

پم دیکھیں گے کہ یہ ایوان کیسے چلاتے ہیں، یہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ہے: مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کے بقول تمام جماعتوں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ان کے منتخب نمائندگان ایوان میں جاکر حلف نہیں اٹھائیں گے۔ پاکستان میں سابق حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی جماعتوں نے 25 جولائی کے انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل

Read more

سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کو پولنگ سٹیشنز کے اندر تعینات کرنا ناقابل فہم عمل ہے: مبصرین

پاکستان میں ہونے والے عام انتِخابات کے حوالے سے یورپی یونین کے مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتِخابات سنہ2013 میں ہونے والے عام انتخابات سے کسی طور پر بھی بہتر نہیں ہیں۔ جمعے کے روز ایک مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یورپی یونین کے مبصرین کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ کچھ غیر جمہوری قوتوں نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک نے بتایا کہ یورپی

Read more

تحریک لبیک پاکستان کی کامیابی، دیگر مذہبی جماعتیں ناکام

کراچی میں ناظم آباد ویمن کالج پولنگ سٹیشن کے باہر موجود 35 سالہ شخص سے ہم نے معلوم کیا کہ کس کو ووٹ دیا تو اس کا جواب تھا تحریک لبیک پاکستان۔ ہمارا دوسرا سوال یہ تھا کہ اس سے پہلے کس کو ووٹ دیتے تھے؟ تو اس نے بتایا ایم کیو ایم کو اور اس کی وجہ متبادل کا نہ ہونا بتایا۔ حالیہ انتخابات میں تحریک لبیک پاکستان شہر کی روایتی مذہبی جماعتوں جماعت اسلامی اور جے یو آئی

Read more

’اس بار بلاول بھٹو کا لیاری کی نشست سے انتخابات لڑنے کا دل نہیں تھا‘

بلاول بھٹو کو لیاری میں انتخابی مہم کے دوران احتجاجی مظاہرے کا سامنا کرنا پڑا پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ لیاری کی نشست این اے 246 سے بلاول بھٹو زرداری اس بار صرف 39325 ووٹ حاصل کر سکے۔ بلاول بھٹو زرداری کے مدمقابل پاکستان تحریکِ انصاف کے شکور شاد کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ تحریکِ لبیک پاکستان دوسرے نمبر پر ہےـ فی الحال تو پیپلز پارٹی نے نتائج کو ماننے سے انکار کر دیا ہےـ لیکن علاقے سے منسلک

Read more

انتخابی نتائج میں دیر، آر ٹی ایس کیا ہے؟

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انتخابی نتائج کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا اور شاید پہلی بار ہی نتخابی نتائج میں اس حد تک تاخیر ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے اس بار انتخابات کی شب دو بجے تک تمام نتائج جاری کر دیے جائیں گے تاہم یہ محض دعویٰ ہی رہا۔ پاکستان میں حالیہ عام انتخابات پہلی بار نئے قانونی ضابطہ کار الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت منعقد ہوئے ہیں

Read more

اس صدی کا طویل ترین چاند گرہن کہاں کہاں دیکھا جا سکے گا؟

جمعے کو دنیا کے مختلف حصوں میں لوگ چاند گرہن کا نظارہ کر سکیں گے اور یہ کوئی معمولی چاند گرہن نہیں ہو گا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا کہنا ہے کہ یہ 21ویں صدی کا سب سے طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔ ناسا کے بعقول اگر آپ خوش قسمت ہیں تو ایک گھنٹہ 43 منٹ تک چاند گرہن کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ مکمل چاند گرہن کیا ہوتا ہے؟ مکمل چاند گرہن میں زمین، سورج اور چاند اپنے

Read more

الیکشن 2018: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی دونوں پنجاب حکومت بنانے کی دعویدار

حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ نواز نے 129 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے پاکستان میں بدھ کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت سازی کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا ہے۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف دونوں ہی وہاں حکومت بنانے کے دعویٰ کر رہی ہیں۔ انتخابی نتائج کے مطابق صوبائی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کو تحریکِ

Read more

کرکٹ، ڈپلومیسی اور فوج

تجزیہ کار سشانت سرین کا خیال ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے باہمی رشتوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا فروری 1987! انڈیا اور پاکستان پھر نبرد آزما تھے۔ فضا میں کشیدگی اور جنگ کا ذکر تھا۔ اس کے باوجود پاکستانی ٹیم انڈیا میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیل رہی تھی، اور اس ٹیم کی کپتانی عمران خان کر رہے تھے۔ پاکستان میں جنرل ضیاالحق کی حکمرانی تھی اور وہ اس کشیدہ ماحول میں اچانک دلی پہنچ

Read more

کامیابی کے بعد وزارت عظمیٰ کی شیروانی تک کا سفر؟

2013 کے انتخابات میں عمران خان رکنِ پارلیمان منتخب ہوئے تھے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق گو کہ قومی اسمبلی میں کوئی بھی جماعت سادہ اکثریت حاصل نہیں کر پائی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف نے 100 سے زیاد ہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ پاکستان مسلم

Read more

دیر: خواتین کے ویران پولنگ سٹیشن سے طویل قطاروں تک

دیر میں خواتین نے پہلی مرتبہ ووٹ ڈال کر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قدامت پسند سمجھے جانے والے مالاکنڈ ڈویژن کے دو اضلاع دیر پائیں اور دیر بالا میں پاکستان بننے کے بعد سے پہلی مرتبہ خواتین نے انتخابی عمل میں بڑی تعداد میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ دیر پائیں اور دیر بالا کے آٹھ صوبائی اور تین قومی اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

Read more

خیبر پختونخوا سے پارٹی سربراہان کیوں ہار گئے؟

  پاکستان کے عام انتخابات میں جہاں پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق دیگر پارٹیوں کے امیدواروں پر واضح برتری حاصل کی ہے وہاں اسی صوبے سے ملک کی چھوٹی بڑی، بہت سی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان کو بھی زیادہ تر پی ٹی آئی ہی کے امیدوارں کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان، جمعیت علمااسلام گذشتہ کئی دہائیوں سے انتخابات میں جیتنے والے جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا

Read more

امریکہ کے پاس جو کچھ ہے سب تباہ کر دیں گے: ایرانی جنرل کا ٹرمپ کو انتباہ

ایرانی فوج کے خصوصی دستوں کے کمانڈر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ’امریکہ کے پاس جو کچھ ہے ایران اسے تباہ کر دے گا۔‘ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ ’امریکہ نے جنگ شروع کی ہے اور اسلامی جمہوریہ اسے ختم کرے گا۔‘ ان کا یہ بیان امریکی صدر کی اس ٹویٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انھوں

Read more

الیکشن 2018: پی ٹی ایم رہنماؤں کی انتخابات میں جیت، تنظیم کا کیا بنے گا؟

پاکستان میں پشتونوں کے ’حقوق‘ کے لیے آواز بلند کرنے کا دعوی کرنے والے تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کے سرکردہ ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر آزاد حیثیت سے وزیرستان سےعام انتخابات میں حصلہ لے رہے تھے۔ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے حلقہ این اے 48 سے انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی ایم کے محسن داوڑ الیکشن سے پہلے انتخابی مہم کے دوران پاکستانی اداروں پر مختلف الزامات بھی لگا چکے ہے۔ انتخابات سے ایک روز قبل انھوں

Read more

جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دے گا، فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی: رمیز راجہ

فخر زمان ڈبل سنچری بنانے کے بعد 210 کے سکور پر ناٹ آؤٹ رہے سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے کے بعد ایک ٹویٹ کیا تھا کہ اس سیریز میں کوئی پاکستانی بیٹسمین ڈبل سنچری کی طرف کیوں نہیں دیکھ رہا؟ اگر زمبابوے کے خلاف نہیں تو پھر کس کے خلاف؟ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ فخرزمان نے اس ٹویٹ کا سب سے زیادہ اثر لیا کیونکہ صرف چار روز

Read more

سی این این کی نامہ نگار پر وائٹ ہاؤس کی پابندی کیوں؟

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک نامہ نگار کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’غیر مناسب‘ سوالات پوچھنے پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کیٹلِن کولنز کا کہنا ہے کہ صدر پوتن اور صدر ٹرمپ کے سابق وکیل کے بارے میں ایک سوال پوچھنے کے بعد انھیں وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اگلی تقریب میں نہیں بلایا گیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز نے کہا کہ نامہ نگار نے چِلا کر

Read more

انتخابات میں ناکامی کا سامنا کرنے والی قد آور سیاسی شخصیات میں کون کون؟

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد اور راولپنڈی سے شکست ہوئی جبکہ چوہدری نثار بھی قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے ہار گئے پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج میں جہاں عوام کو طویل انتظار کرنا پڑا وہیں ہارنے والے امیدواروں میں سابق وزیراعظم سے لے کر ایسے نام بھی شامل ہیں جن کے بارے میں تجزیے کیے جا رہے تھے کہ یہ آئندہ حکومت سازی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ انتخابات سے پہلے ملک میں

Read more

44 سال کا سفر: پہلی وکٹ سے پہلی بار وزیراعظم بننے کا سفر

اگر عمران خان وزیراعظم بنتے ہیں تو وہ کسی بھی ملک میں وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے پہلے کرکٹر بن جائیں گے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لیے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار دکھائی دے رہی ہے لیکن عمران خان کی کامیابیوں کے سفر کی ایک لمبی داستان بھی ہے۔ عمران خان نے اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کا آغاز سنہ 1971 میں انگلینڈ ‌کے خلاف کیا تھا لیکن انھیں اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ کے لیے

Read more

‘ماہرہ کو ہرانے کے لیے صبا قمر کچھ بھی کر سکتی ہیں’

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بعد اب صبا قمر سوشل میڈیا پر اپنے لباس اور سگریٹ کے لیے تنقید کا نشانہ بنائی جا رہی ہیں۔ کوئی انھیں ماہرہ خان کا جانشین کہہ رہا ہے تو کوئی یہ کہنے سے بھی گریز نہیں کر رہا ہے کہ وہ ماہرہ کو پیچھے چھوڑنے کے لیے کچھ بھی کرنے سے باز نہیں آئيں گی۔ گذشتہ سال ماہرہ خان کی بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ایک شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی

Read more

احتساب خود سے شروع کرنے، افغانستان انڈیا سے امن، فلاحی ریاست بنانے کا عزم

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں جن جن حلقوں کے بارے میں الزامات لگائے جائیں گے کہ وہاں دھاندلی ہوئی ہے وہاں وہ ان کے ساتھ تحقیقات کے لیے تیار ہیں۔ جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘کسی حلقے میں آپ

Read more

کائنات میں تارے زیادہ یا ساحلوں پر ریت کے ذرے؟

تارے گننا یا اختر شماری انسانی فطرت کا خاصہ رہا ہے اور شاعروں نے نیند اور محبوب کے انتظار کو اخترشماری سے تعبیر کیا ہے۔ رات کے وقت جب آسمان پر نظر جائے اور نیند نہ آئے تو تارے گن گن کر راتیں گزارتی جاتی ہیں، ساتھ ہی ساتھ دل میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ ‘آخر اس کائنات میں کتنے تارے ہوں گے؟’ امریکی ماہر فلکیات کارل سیگن نے کہا تھا کہ زمین کے تمام ساحلوں پر ریت کے

Read more

شہباز شریف: ”ہم ان نتائج کو مسترد کرتے ہیں“

مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے انتخابات کے نتائج ماننے سے انکار کیا ہے پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابات کے سرکاری اعلان سے قبل ہی دھاندلی کے الزامات کے تحت نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے لاہور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہا ہے کہ ان کی جماعت کے امیدواروں کے انتخابات کے نتائج کو روکا جا رہا

Read more

کوئٹہ خودکش حملے میں 31 افراد شہید، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

اطلاعات کے مطابق حملے کے بعد قریبی پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ کا سلسلہ روک دیا گیا تھا جو بعد میں بحال کر دیا گیا پاکستان میں عام انتخابات کے موقع پر صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بدھ کی صبح ہونے والے خودکش دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ نے قبول کر لی ہے۔ خودکش حملے میں حکام کے مطابق کم از کم 31 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم نے اس بات کا اعتراف نے

Read more

الیکشن کے نتائج کا انٹرایکٹو نقشہ

پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 272 میں سے 270 نشستوں پر عوام اپنے پسندیدہ امیدواروں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ دو حلقوں میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا جس میں راولپنڈی میں حلقہ این اے 60 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمرقید کی سزا ہونے پر جبکہ فیصل آباد میں حلقہ این اے 103 سے آزاد امیدوار مرزا محمد احمد کی

Read more

پاکستانی ووٹر کن چیزوں پر ووٹ دیتا ہے؟

پاکستان کی تاریخ کے 11ویں عام انتخابات کا سورج 25 جولائی کو طلوع ہوا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ‘تمام سیاست مقامی ہے’ لیکن پاکستان میں تقریباً دو مہینے پر محیط انتخابی مہم کے دوران سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں نے ملک کے طول و عرض میں عوام کے سامنے اپنے جو منشور پیش کیے وہ بڑی بڑی پالیسیوں پر مبنی تھے۔ کہیں انھوں نے عوام کی تقدیر بدلنے کے وعدے کیے اور کہیں اپنے مخالفین پر الزامات کی

Read more

الیکشن اور لو میرج

فاٹا والوں کو پہلی بار اپنے علاقے میں جماعتی بنیاد پر منعقد انتخاب میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر اپنا نمائندہ چننے کا موقع ملے گا۔ آج پولنگ سٹیشن کے باہر قطار میں دو طرح کے ووٹر ہوں گے۔ ایک وہ جو خود چل کے پہنچے۔ دوسرے وہ جو لائے گئے۔ جو خود پہنچیں گے انہیں نسبتاً آزادی ہو گی کہ وہ اپنی پسند کی سیاسی جماعت کے سٹال پر جا کر ووٹ نمبر اور نام کی پرچی بنوا

Read more

بند گوبھی جان لیوا ہو سکتی ہے

بند گوبھی کو اگر ٹھیک سے نہ پکایا جائے تو ٹیپ ورم ہمارے جسم میں پہنچ سکتے ہیں انڈیا میں ڈاکٹروں نے ایک آٹھ سال کی بچی کے دماغ میں کیڑے کے سو سے زیادہ انڈے پائے ہیں۔ بچی کے والدین کے لیے یہ سمجھ پانا مشکل ہو رہا تھا کہ ان کی بیٹی کو ہر روز سر میں درد کیوں رہتا ہے اور دورے کیوں پڑتے ہیں۔ تقریباً چھ مہینوں تک اس کی حالت ایسی ہی رہی۔ یکن جب

Read more

لاوس میں زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا، چھ گاؤں زیرِ آب، درجنوں لوگ لاپتہ

لاوس کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغرب میں ایک زیرِ تعمیر ڈیم ٹوٹ گیا ہے اور اس کے نتیجے میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کم سے کم 100 افراد غائب ہیں اور چھ ہزار سے زیادہ افراد سیلابی پانی سے متاثر ہوئے ہیں۔ لاوس نیوز ایجنسی نے کہا کہ پیر کے روز، آتاپوا صوبے میں ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا ایک بند ٹوٹ گیا تھا جس

Read more

پاورٹی پورن قرار دی گئی تصاویر شائع کرنے پر سخت تنقید

انڈیا میں بھوک کے بارے میں ایک اطالوی فوٹو گرافر کی سیریز پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے، بہت سے افراد نے ان تصاویر کو غریبوں کا استحصال کہا اور انہیں پاورٹی پورن قرار دیا۔ الیسیو مامو نے غریبوں کو ایک میز کے سامنے کھڑا کر کے اُن کی تصویریں لیں۔ تصاویر میں موجود افراد نے اپنی آنکھوں پر ہاتھ رکھا ہوا ہے جبکہ میز پر کھانے پینے کی اشیا رکھی ہیں جو مصنوعی ہیں۔ اِن تصاویر کو ایسی

Read more

پاکستان الیکشن 2018: ’ خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں خدشات کہ شاید خواتین ووٹ نہ ڈال سکیں‘

خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ ڈویژن اور ضلع صوابی کے بعض علاقوں میں خواتین کے کم ووٹ ڈالنے کی خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے اور خصوصی خواتین شکایات ڈیسک قائم کر دیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ انتخابات کی دوڑ میں شامل امیدوار اور مقامی حد تک سیاسی جماعتیں بھر پور کوششیں کر رہی ہیں کہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشنز میں لایا جا

Read more

نواز شریف کے دل کی حالت تسلی بخش نہیں

ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا تھا تاہم وہ کسی ذہنی دباؤ کا شکار دکھائی نہیں دیے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور نیب ریفرنس میں سزا یافتہ قیدی نواز شریف کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹرز کی رائے ہے کہ نواز شریف کے دل کی طبی حالت بہت اچھی نہیں ہے اور اگر یہ حالت بہتر نہیں ہوتی تو انھیں انجائنا کا دورہ پڑنے کے خدشات بڑھ سکتے ہیں۔ نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس

Read more

’حاملہ ہونا چاہتی ہوں لیکن بچہ نہیں چاہتی‘

گذشتہ دس برس سے میں بچہ پیدا کرنے کا خواب دیکھ رہی ہوں۔ لیکن میں بچے کو ہمیشہ کے لیے اپنے پاس نہیں رکھنا چاہتی اور نہ ہی ماں بننا چاہتی ہوں۔ اسی وجہ سے میں نے سروگیٹ بننے یعنی کسی اور کے لیے اپنی کوکھ سے بچہ پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔ میں چاہتی ہوں کہ زچگی کے بعد مجھے بچہ اپنے پاس نہ رکھنا پڑے۔ میں صرف حاملہ ہونے کا تجربہ حاصل کرنا چاہتی ہوں۔ میں صرف یہ

Read more

لاؤس میں زیر تعمیر ڈیم ٹوٹنے سے ’سینکڑوں لاپتہ، متعدد ہلاک‘

لاؤس کے ریاستی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں زیر تعمیر ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں افراد لاپتہ اور متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لاؤ نیوز ایجنسی کے مطابق اتاپیو صوبے میں پیر کو رات گئے ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ٹوٹنے سے سیلابی ریلے سے چھ دیہاتوں میں تباہی پھیلی ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق چھ ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ اپنے مکانات کی چھتوں پر موجود

Read more

پاکستان الیکشن 2018: آپ کا ووٹ کہیں ضائع نہ ہو جائے!

پولنگ کا وقت بدھ کی صبح آٹھ بجے شروع ہو گی اور یہ شام چھ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔چھ بجے کے بعد جو لوگ پولنگ سٹیشن میں ہوں گے، وہ ووٹ ڈال سکیں گے مگر باہر سے کوئی نہیں آ سکے گا۔ پاکستان میں بدھ کو عام انتخابات میں دس کروڑ 60 لاکھ کے قریب ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے جا رہے ہیں لیکن پولنگ سٹیشن جانے سے پہلے ووٹ ڈالنے کے بارے

Read more

’گاڑی کی چابیوں کو ایلومینیئم کی پنی میں لپیٹ کر رکھیں‘

کیا آپ کو معلوم ہے کہ چوروں کو اب آپ کی گاڑی چرانے کے لیے چابی کی ضرورت نہیں ہے۔ بس جہاں آپ نے احتیاط نہ کی وہیں وہ آپ کی گاڑی لے اڑیں گے۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے؟ یہ اس لیے ممکن ہے کہ آج کل بننے والی گاڑیوں کی چابیوں سے وائرلیس سگلنل نکلتے ہیں اور چوروں کو ان سگنلز کو پکڑنے کا انتظار رہتا ہے۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ چور، بازار سے اصلی وائرلیس چابی

Read more

کیا خیبر پختونخوا میں الیکشن سے گلوکاروں کے دن پھر گئے؟

بیشتر انتخابی گیت پشتو زبان یا مقامی لہجوں میں ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے لیے عام گلوکاروں کے علاوہ نامور فنکاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شاید پہلی مرتبہ مختلف سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی طرف سے حالیہ انتخابات میں ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے پشتو کے مقامی گلوکاروں اور شعرا کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جس سے نہ صرف غربت کے مارے ہوئے فنکاروں کے دن پھر

Read more

بربری کروڑوں پاؤنڈ کے ملبوسات اور پرس کیوں جلا رہا ہے؟

بربری وہ واحد کمپنی نہیں جسے اضافی سٹاک سے نمٹنے کا مسئلہ درپیش ہے برطانوی فیشن برانڈ بربری کی جانب سے گذشتہ برس دو کروڑ 86 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے ایسے ملبوسات، پرس اور پرفیومز نذرِ آتش کر دیے گئے تھے جو دکانوں میں فروخت نہیں ہو پائے تھے۔ کمپنی کی جانب سے اس اقدام کی وجہ اپنے برانڈ کا تحفظ بتائی گئی تھی۔ بربری گذشتہ پانچ برس کے دوران نو کروڑ پاؤنڈ مالیت سے زیادہ کی ایسی اشیا تلف

Read more

الیکشن 2018: سمارٹ فون ایک مکمل ٹی وی چینل؟

سوات میں اب سوشل میڈیا کلب بھی قائم کر دیا گیا ہے جس کے ارکان کی تعداد چونتیس تک ہے۔ حالیہ انتخابات میں ویب چینلز یا سوشل میڈیا کے صفحات بڑی حد تک متحرک نظر آ رہے ہیں۔ کوئی بھی سوشل میڈیا ویب سائٹ یا پھر ویب چینلز دیکھیں، اپنے علاقوں میں امیدواروں کی اشتہاری مہم بخوبی چلا رہے ہیں۔ سوات میں سترہ اس طرح کے مقامی ویب ٹی وی چینلز ہیں جن پر لائیو یعنی براہ راست رپورٹنگ کے

Read more

انڈیا یا لِنچستان؟

کچھ عرصہ پہلے کسی نے ایک کارٹون بنایا تھا کہ ایک سرکاری دفتر میں دوپہر کے وقت کچھ لوگ ایک افسر سے ملنے آتے ہیں، چپراسی سے پوچھتے ہیں کہ صاحب کہاں ہیں؟ جواب ملتا ہے کہ صاحب ’لنچنگ‘ پر گئے ہیں۔ (لِنچنگ یعنی ہجوم کے تشدد میں کسی شخص کو کسی جرم کے شبہہ میں قتل کیا جانا) انڈیا میں لِنچنگ کے واقعات اتنی پابندی سے پیش آ رہے ہیں کہ کانگریس نے حکمراں بی جے پی پر انڈیا

Read more

ٹرمپ کا اپنے ناقدین کی سکیورٹی کلیرنس ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر نے اس تمام سابق اہلکاروں کی سکیورٹی کلیرینس واپس لے لی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن اور اوباما دور کی انتظامیہ میں شامل بعض ناقدین کی سکیورٹی کلیرینس واپس لینے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے اس سلسلے میں انٹیلیجنس، قانون فافذ کرنے والے ادارے اور قومی سلامتی کے سابق سربراہان کے نام جاری کیے ہیں۔ پریس سیکریٹری سارہ سینڈرز کا کہنا تھا کہ ان افراد نے اپنے

Read more

کراچی میں مذہب اور مسلک کی بنیاد پر ووٹ

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی گذشتہ انتخابات سے قبل لسانی فسادات کے شکار رہا، جس کے اثرات شہر کی سیاست پر بھی مرتب ہوئے، شہر میں آپریشن اور سیاسی تبدیلیوں کے بعد یہ اثر اب زائل ہوگیا ہے تاہم حالیہ انتخابات میں مذہب اور مسلک کی بنیاد پر سیاست کے رجحان نے فروغ پایا ہے کئی جماعتیں اس بنیاد پر ووٹ مانگ رہی ہیں۔ اسی کی عکاسی مختلف جماعتوں کے امیدواروں کی ان تصاویر میں ہو رہی ہے۔

Read more

ہرے بھرے ساگ صحت کے راگ

پھول اگر ہمارے کھانوں کو رنگ و خوشبو عطا کرتے ہیں تو ہرے بھرے پتے ہمارے کھانوں کو تنوع بخشتے ہیں اور دسترخوان کی زینت بڑھاتے ہیں۔ ہندوستان کے ہر حصے میں بے شمار ساگ پیدا ہوتے ہیں۔ میدان ہو یا پہاڑ، ساحلی علاقہ ہو یا خشک زمین ساگ کسی نہ کسی شکل میں پائے جاتے ہیں۔ اس صورت حال کا ایک ایران نے یوں مذاق اڑایا کہ ‘ہر گیاہے کہ از زمین رویند—اہل بنگالہ ساگ می گویند’ یعنی زمین

Read more

اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال بھیجنے کی سفارش

پاکستان انسٹٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے پیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا ہے اور اُنھیں ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق ڈاکٹروں نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کی حالت پانی کی کمی اور زیادہ پسینہ بہہ جانے کی وجہ سے خراب ہوئی ہے۔ ڈاکٹروں کا

Read more

پاکستان الیکشن 2018: ’فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا قانون پارلیمان نے بنایا تھا‘

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نگران حکومت الیکشن کو پر امن رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے پاکستان کے نگران وزیر اطلاعات و قانون بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن کے دن ڈیوٹی پر تعینات فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینے کا قانون خود پارلیمان نے بنایا تھا۔ ان کا کہنا تھا ‘یا تو پارلیمان یہ قانون ہی نہ بناتا اور الیکشن کمیشن کو یہ اختیار ہی نہ دیتا۔ اب جب پارلیمان نے

Read more

رضیہ ہوتی تو کیا کرتی!

گذشتہ ہفتے کراچی میں ایک چھوٹی سی تقریب تھی۔ آئی بی اے کے جرنلزم سکول میں ایک کلاس روم کے باہر رضیہ بھٹی کے نام کی تختی لگا کر صحافت کے لیے اُن کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا تھا۔ رضیہ بھٹی کو دنیا کے گئے تقریباً 22 سال ہو چکے ہیں۔ جو اُن کی وفات کے وقت بچے تھے اب بڑے ہو کر خود جغادری صحافی بن چکے ہیں لیکن ایک زمانہ اب بھی مانتا ہے

Read more

کیرالہ میں سیلز گرلز کو آخرکار دکان میں بیٹھنے کا حق مل گیا

کیرالہ میں جیولری، یا کپڑوں ، یا کسی اور دکان میں کام کرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ دکان کے مالکان انھیں اپنی ساتھیوں سے بات کرنے سے یا بہت دیر کھڑے رہنے کے بعد دیوار سے ٹیک لگانے سے بھی روک سکتے ہیں۔ انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں خواتین کی ایک یونین نے ریاست میں کام کرنے والی خواتین کے لیے کام کے دوران ’بیٹھنے کا حق‘ حاصل کر لیا ہے۔بی بی سی ہندی کے عمران قریشی

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: ’اب دھمکی دی تو نتائج وہ ہوں گے جس کی نظیر مشکل ہی ملتی ہے‘

ایران نے بین الاقوامی پابندیاں ہٹائے جانے کے عوض اپنی حساس جوہری سرگرمیوں کٹوتی کی بات کہی ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر حسن روحانی نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں تناظر میں ایک دوسرے کو ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے پیر کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر ایران نے اب امریکہ کو دھمکی دی تو اسے اس کا وہ خمیازہ بھگتنا پڑے گا

Read more

ٹورنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہلاک، 13 زخمی

پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقہ خالی کروا لیا ہے کینیڈا کی پولیس کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک لڑکی ہلاک اور 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ فائرنگ اتوار کی شب ڈینفرتھ اور لوگن ایوینیوز کے علاقے میں ایک ریستوران کے نزدیک ہوئی اور حملہ آور بھی فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ہے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک بچی بھی شامل ہے جس کی حالت تشویشناک

Read more

ڈیپ سلوٹ: ایک ایسا علاقہ جہاں ہر تیسرا شخص ریپ میں ملوث ہے

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈیپ سلوٹ علاقہ سب سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔ یہاں ریپ عام بات ہے۔ ڈیپ سلوٹ کے دو نوجوانوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے اب تک کئی خاتون کا ریپ کیا ہے۔ اور کیمرے کے سامنے یہ کہتے وقت ان کے چہرے پر کوئی شکن بھی نہیں تھی۔ انھوں نے کہا کہ انھیں یہ علم نہیں کہ وہ کوئی غلط کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے کبھی ریپ کی

Read more

چین کو دنیا سے جوڑنے والی دیوقامت مشینیں

تاریخ کے بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں میں شامل ’بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹو‘ ایک ایسا منصوبہ ہے جو دنیا میں ریلویز کی تعمیر کے حوالے سے بھی نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ نئی اور جدید مشینیں اس منصوبے کو تیز رفتاری سے پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد دے رہی ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے اس پرعزم منصوبے کا آغاز 2013 میں کیا تھا جس کا مقصد 70 ممالک میں پھیلی دنیا کی دو تہائی آبادی کو

Read more

پاکستان الیکشن 2018: ’انتخابی مہم میں غالب رنگ بےیقینی اور تقسیم کا رہا‘

انتخابی عمل ایک خوشی اور امید لے کر آتا ہے جس کے اپنے رنگ ہوتے ہیں الیکشن 2018 کے لیے انتخابی مہم قریباً دو ماہ جاری رہنے کے بعد پیر کی شب ختم ہو رہی ہے اور اس مہم کو قریب سے دیکھنے والوں کے مطابق اس میں غالب رنگ غیر یقینی اور تقسیم کا رہا ہے۔ ویسے تو بیشتر متوقع انتخابی امیدوار الیکشن سے کئی ماہ پہلے ہی اپنے حلقے میں انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں دکھائی دینا

Read more

یہ مساکدزا کے بس کی بات ہی نہیں تھی

پاکستانی ٹیم نے اپنے تئیں معیاری کرکٹ کھیل کر یہ کامیابی حاصل کی ہے زمبابوے کے لیے یہ سیریز ایک ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی۔ ستم یہ کہ، یہ ڈراؤنا خواب اپنی آمد سے کہیں پہلے ہی نوشتۂ دیوار ہو چکا تھا۔ جس سیاق و سباق سے گزر کر یہ ٹور پایۂ تکمیل تک پہنچا، زمبابوے کرکٹ کے لیے اس ٹور کا مکمل ہو جانا ہی بہت بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کے لیے نوید کا پہلو یہ ہے کہ

Read more

الیکشن 2018: کیا ‘دنبوں کی قربانی’ سے ووٹ ملے گا؟

الیکشن سے قبل امیدوار اپنے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ان کی تواضع کرنے میں مصروف ہیں پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام سابق فاٹا میں جوں جوں الیکشن کا دن قریب آ رہا ہے۔ امیدواروں کی طرف سے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کھلے عام وسائل کا بے دریغ استعمال بڑھتا جارہا ہے اور اس مقصد کے لیے بعض علاقوں میں بڑے بڑے کھانوں اور ‘دنبوں کی قربانی’ سے ہمدردیاں خریدنے کی کوشش کی جارہی

Read more

’نسلی تععب‘ پر جرمنی کے ترک نثراد فٹبالر میسوت ازیل کا قومی ٹیم میں کھیلنے سے انکار

میسوت ازیل نے صدر اردگان کو آرسینل کی قمیض دی تھی۔ جرمنی کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی میسوت ازیل نے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی رویے کے سبب جرمنی کی فٹبال ٹیم میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ آرسینل کلب کی جانے سے کھیلنے والے کھلاڑی ازیل نے اپنے بیان میں کہا کہ جرمنی فٹبال فیڈریشن کی جانب اپنے ساتھ پیش آنے والے رویے کے بعد وہ ’جرمنی کی قومی ٹیم کا حصہ نہیں رہنا چاہتے۔‘ جرمن فٹبالرز کی طیب

Read more