مردوں میں برتھ کنٹرول
پاکستان کی آبادی 1947 میں صرف 40 ملین تھی اور آج 220 ملین ہے۔ اس وقت دنیا میں سب سے تیز رفتاری سے آبادی میں اضافے والا ملک پاکستان ہے۔ اگلے 40 سال میں آبادی کے دگنا ہوجانے کی توقع ہے۔ صرف اپنے خاندان کو دیکھ کر بتا سکتی ہوں کہ دادا، دادی، نانا اور نانی، صرف چند لوگوں کے آج چار سو لوگ بن گئے ہیں جو ساری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں۔ انڈیا، پاکستان، امریکہ، انگلیڈ اور کچھ
Read more
