حکومت
پرویز خٹک اب سیاسی دیگ پکائیں گے
استخارے کے سیاسی استعمال پر ایک شرارتی سی پوسٹ لگا دی اپنی وال پر۔ اس میں بنی گالا کا احوال لکھا تھا کہ اہم عہدوں کا اعلان اس لیے نہیں ہو رہا کہ ابھی استخارہ نہیں ہو سکا۔ اس پر کپتان کے مداحوں نے کرلام مچا دیا۔ یہ سب پہلے ہی تپے بیٹھے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ ”کپتان پانچ سیٹوں سے ہار رہا“ کوئی رپورٹ نہیں سازش تھی میری جو ناکام ہوئی۔ اس پانچ سیٹ پر ہارنے کے بارے
Read moreلائی لگ کپتان سیاست سیکھ گیا
صدیوں تک یادگار بن کر رلنے والا پانامہ فیصلہ کمزور ہے۔ یہ سمجھنے میں کپتان کو چھ سات مہینے لگ گئے تھے۔ ہمارا صابن سلو بھی تو ہے۔ اشتہار یاد آ گیا کہ کپتان بھی تو صفائی کرنے پر تلا بیٹھا ہے۔ کپتان کے مداحوں سے معزرت اگر انہیں برا لگا ہے کہ ان کے کپتان کو سادہ بات اتنی دیر میں سمجھ آتی ہے۔ آپ خوش ہو جاؤ یار نیب عدالت کا فیصلہ سمجھ آنے میں کپتان کو صرف
Read moreملک نیمروز میں ملا حکومت کرتے ہیں
بھوک، غربت اور جہالت کے شکار ملک نیمروز کے باشندوں نے فیصلہ کیا کہ ملک کی حکومت سیاسی علما کے حوالے کر دی جائے تاکہ وہ سارے قوانین خوب چھان پھٹک کر بنا لیں اور ملک سے خرابی دور ہو اور لوگوں کو کھانے پہننے کو ملے۔ حکمران کونسل کا پہلا اجلاس ہوتا ہے تاکہ ملک کے لیے سب سے زیادہ اہم امور پر سب سے پہلے قانون سازی کی جائے۔ ملا امام العصر کونسل کی کارروائی شروع کرتے ہیں اور
Read moreتین مینار حکومت بیمار
میاں وقاص ظہیر
Read more


