ڈاکٹر عبدالسلام پر بننے والی فلم کے پاکستانی سینما منتظر ہیں
ڈاکٹر عبد السلام کی زندگی اور شخصیت پر بننے والی ڈاکومنٹری فلم اب دنیا کے ہر شخص کی پہنچ میں آ چکی ہے۔ یکم اکتوبر 2019 سے اس فلم کو مشہور ویب سائٹ Netflix پر جاری کر دیا گیا ہے۔ اب دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھا ہوا شخص اس فلم کو دیکھ سکے گا۔ Netflix پر آنے سے قبل یہ ڈاکومنٹری فلم دنیا کے مشہور فلم فسٹیولز میں ریلیز کی جا چکی ہے۔ یہ فلم اب تک دنیا
Read more





