رحمان بابا کا مختصر تعارف

پشتو شاعری کے حافظ شیرازی کہلائے جانے والے پٹھانوں کا ہر دل عزیز اور عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کا نام عبدالرحمٰن مہمند تھا۔ آپ 1632 عیسوی بمطابق 1041 ہجری کو پشاور سے جنوب کی طرف پانچ میل کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں بہادر کلئی میں پیدا ہوئے۔ آپ پٹھانوں کے مہمند قبیلے کی ایک شاخ غوریہ خیل سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے والد گرامی کا نام عبدالستار تھا۔ آپ پشتو کے ایک اور عظیم شاعر اور بہادر

Read more

دیوار چین

دنیا کا آٹھواں عجوبہ مانے جانے والی اس تاریخی دیوار کی بنیاد سات سو قبل مسیح میں مختلف مقامات پر رکھی گئی۔ دو سو قبل مسیح میں چین کے پہلے بادشاہ چن شی ہوانگ نے ان حصوں کو جوڑ کر ایک بڑی دیوار کی بنیاد رکھی۔ منگولیا اور تبت کے علاقوں تک پھیلی اس دیوار کی کل لمبائی تیرہ ہزار میل، چوڑائی نیچے سے پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ ہے۔ یہ تیس فٹ تک اونچی ہے۔ اس پر پہرا دینے کے لئے ہر دو سو گز بعد مضبوط پناہ گاہیں تعمیر کی گئی ہیں۔

چن شی ہوانگ کے بعد آنے والے شاہی خاندانوں نے اس کی تعمیر جاری رکھی، جن میں قابل ذکر منگ خاندان نے اس دیوار کی تعمیر پر خاص توجہ دی، جن کا تعمیر کیا ہوا حصہ اب تک بہترین حالت میں محفوظ ہے۔

Read more

پبجی اور فری فائر

پبجی (PUBG) مطلب PlayerUnknown ’s Battlegrounds یعنی نامعلوم کھلاڑیوں کا میدان جنگ، یہ ایک آن لائن ملٹی پلیئر گیم ہے جسے جنوبی کوریا کے ویڈیو گیم کمپنی ”بلیو ہول“ کے زیر نگرانی PUBG کارپوریشن نے تیار کیا ہے۔ اس گیم میں بیک وقت ایک سو تک کھلاڑی پیراشوٹ کے ذریعے ایک جزیرے میں اتر کر ہتھیار حاصل کرنے کے لئے مقابلہ کرتے ہیں تاکہ خود کو بچاتے ہوئے دوسروں کو قتل کر سکے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محفوظ رقبہ

Read more

کووڈ-19 (COVID-19) سے کیا مراد ہے

میرے سمیت ہر عام شخص ہمیشہ اس کشمکش میں مبتلا رہتا ہے کہ مختلف وائرس اور بیماریوں کے مختلف نام کس بنیاد پر اور کیسے رکھے جاتے ہیں۔ آئیے اس پر کچھ حد تک روشنی ڈالنے اور سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ صرف بیماریوں کے نام جانتے ہیں جبکہ وائرس یا کسی اور جراثیم مسلاً بیکٹیریا وغیرہ کے نام سے واقف نہیں ہوتے۔ ان کے نام رکھنے کے پیچھے بہت سارے عوامل اور مقاصد کار فرما ہوتے

Read more

ہم پاکستانی

کہتے ہیں کہ ایوب خان کے دور حکومت ( 1958 ء تا 1969 ء) میں پاکستان ترقی کی راہ پر خوب گامزن تھا۔ ایسی ترقی جس کا راز جاننے کے لئے آج کل کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار کیے جانے والے ممالک ملایشیا، تھائی لینڈ اور چائنا وغیرہ کے سرکاری وفود آیا کرتے، وہ ایوب خان کے متعارف کردہ پانچ سالہ ترقیاتی منصوبہ سازی اور انفراسٹرکچر کے معلومات اکٹھی کر کے اپنے ملک میں ایسی ہی ترقی کی خواہش لئے واپس تشریف لے جاتے۔ پاکستان کی تاریخ میں اس عشرے کو ”عظیم عشرے“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

Read more

چرس پینے کے تباہ کن نتائج

چرس کیا ہے، کیوں ہے، کس چیز سے بنتی ہے، کیسے بنتی ہے، سبز ہوتی ہے یا سیاہ، چکنی ہے یا کھردری، دنبے کی کھال میں سی کر دھوپ میں رکھی جاتی ہے یا بکری کی کھال میں، آتی کہاں سے ہے، اچھی ہے یا بری، صحت کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ، بے ضرر ہے یا ضرر رساں، پینے کے بعد موڈ خوشگوار بناتی ہے یا چرچڑا، سکون دیتی ہے یا بے چینی، دماغ کو تیز کرتی ہے

Read more

امریکہ میں مسلمان حبشی غلاموں کی تاریخ

1492 ء میں کولمبس کی اٹلانٹک اوشن (بحر اوقیانوس) کے گرد سمندری سفر کے ساتھ جب یورپی نو آبادیات کے ”نئی دنیا“ کا دور شروع ہوا، تو امریکہ جو اس وقت یورپ ہی کی ایک کالونی تھی، کے لئے مزدوروں کی اشد ضرورت پیدا ہوئی۔ سن 1500 ء کے ابتدائی عشروں میں بڑی سطح پر لاکھوں کی تعداد میں امریکہ کے مقامی لوگوں کو یورپ کے متعارف کردہ بیماریوں سے ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس لئے یورپی کولونسٹ نے

Read more

فضل الرحمان خان ۔ سٹرکچرل انجینرنگ کا آئن سٹائن

آج کل کے غیر مسلم اور کچھ مسلم دانشوروں کا کہنا ہے کہ جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں پچھلے ایک ہزار سال سے مسلمانوں کا کوئی ہاتھ نہیں۔ وہ شاید فضل الرحمان خان جیسے مسلم سائنس دانوں سے واقف نہیں۔ یہ بلند و بالا عمارتیں جن پر آج دنیا ناز کرتی ہے اور ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی دوڑ میں ہے، ان کا وجود فضل الرحمان خان کے تخلیق کردہ ڈیزائن کے بغیر نا ممکن تھا۔ سٹرکچرل انجینرنگ

Read more

غریب آدمی کی کار کیسے چلائی جائے؟

پاکستان کے ہر گھر میں موجود دو پہیوں پر مشتمل یہ گاڑی 1885ء میں جرمنی میں ایجاد کی گئی تھی جو پیٹرول سے چلنے والی پہلی موٹر سائیکل تھی جسے ”رائیڈنگ کار“ کا نام دیا گیا (1867ء میں بھاپ سے چلنے والی موٹر سائیکل ایجاد کی گئی تھی)۔ پہلی جنگ عظیم (1914 ء تا 1918ء) میں یہ گاڑی بڑی کار آمد ثابت ہوئی جسے گھڑ سواروں کے متبادل کے طور پر استعمال کیا گیا اور اسے بطور ملٹری پولیس، فرنٹ

Read more

عید کے بارے میں چند معلومات

عید عربی زبان کے لفظ ”عود“ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ”لوٹنا یا پلٹ کر آنا ہے۔“ مطلب وہ ”دن جو ڈھیر ساری خوشیوں سمیت بار بار لوٹ کر آئے“ ، یہ عید کا لفظی اور جنرل یعنی عمومی تعریف ہے۔ عید ایک وسیع اصطلاح ہے، دراصل عید سے مراد تہوار کے طور پر منایا جانے والا وہ دن ہے جس روز کسی فرد یا قوم و ملت کے اللہ‎ کے فضل و کرم سے مشکلات سے نکل کر

Read more

اسلام اور مسلمانوں کا سنہرا دور

مسلم دنیا میں نویں صدی سے تیرویں صدی تک کے دور کو سائنسی، مذہبی، فلسفیانہ اور ثقافتی ترقی کا سنہرا دور مانا اور منایا جاتا ہے، جن کا پیمانہ اور گہرائی بنی نوع انسان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ عرب کے بنجر صحرائی زمین سے اس کی شہابی اٹھان کے بعد، مسلم تہذیب نے سپین سے ہند تک کئی الگ الگ قدیم ثقافتوں، مذاہب اور دانشورانہ روایات کا احاطہ کر لیا۔ اس دور میں دور

Read more

حجاز: مع نادر تصاویر کے

حجاز کی خشک اور پہاڑی زمینی ماحول زندگی کے لئے زیادہ سازگار نہیں۔ جزیرہ نما عرب کے مغربی حصے پر واقع، اس زمین کو محض دو الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے : خشک اور گرم۔ گرمیوں میں معمولی بارش کے چند قطروں کے علاوہ ہر روز درجہ حرارت سو درجہ فارن ہائیٹ سے تجاوز کر لیتا ہے۔ مشرق بعید کی طرف موجود ریت کے ٹیلے سبزے اور مستقل رہائش پذیر ہونے سے روکتی ہے۔ اتنی سخت زمینی ہیئت

Read more