کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو
پاکستان میں جرائم کی بڑھتی فہرست میں عصمت دری کے واقعات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جنسی جرائم کے رپورٹ شدہ اور غیر رپورٹ شدہ واقعات کی ایک تشویشناک تعداد ہے جس کو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق گزشتہ چھ سالوں میں ریپ کے 22,000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حدود آرڈیننس ( 1979 ء) عصمت دری کو جرم کے طور پر
Read more
