عمران خان کو این آر او مل جائے گا؟
وزیراعظم عمران خان صاحب کے خلاف عدم اعتماد آئے آج 16 دن ہو چکے ہیں۔ آئین کے تحت عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کرانے کی آخری مدت 14 دن ہے جو کہ جمعرات کو مکمل ہوئی۔ لیکن ووٹنگ کرانا تو دور کی بات سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کرنے کے لیے بھی مقررہ مدت ختم ہونے کا انتظار کیا۔ آئین اور اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر غیر جانبدار کردار
Read more
