سعودی عرب، ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال
پاکستان میں جاری حالیہ سیاسی کشمکش میں اہم عالمی قوتیں اپنا اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ لیکن پاکستان کی سیاسی صورت حال کو پس پشت رکھتے ہوئے اگر خطے میں ہونے والی نئی تبدیلیوں پر نظر ڈالیں تو مشرق وسطیٰ کے دو حریف ممالک ایران اور سعودی عرب نے چین کی ثالثی کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے کئی برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے اور ایک دوسرے کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا غیرمتوقع اعلان کیا ہے۔
Read more

