افغانستان: شادی کی تقریب میں موسیقی روکنے کے لیے فائرنگ، دو ہلاک، 10 زخمی

مشرقی افغانستان میں حکام کے مطابق ایک شادی کی تقریب میں حملہ کرنے والے افراد نے خود کو طالبان ظاہر کیا اور وہاں چلنے والی موسیقی کو بند کرنے کا کہا۔ اس دوران حملہ آوروں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں کم ازکم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

لڑکیوں کے لیے گڑیا اور لڑکوں کے لیے کار کیوں؟

‘تخلیقی کھیل اور کھلونے بچوں میں خود اعتمادی ، تخلیقی صلاحیتوں اور مواصلات کی مہارت کو فروغ دینے میں فائدہ مند ہوتے ہیں لیکن کیا پرانے دقیانوسی تصور نے ان کھیلوں پر بھی ٹھپہ لگا دیا ہے کہ مخصوص کھلونے مخصوص جنس کے لیے ہیں۔ کھلونا بنانے والی ڈینش کمپنی لیگو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مصنوعات اور مارکیٹنگ سے صنفی عدم مساوات یا صنفی دقیانوسی تصورات کو ختم کر دیگ

Read more

غلام محمد: ’ماتحت افسروں کے منہ پر فائلیں مارنا یا کمرے سے نکال دینا، معمولی بات تھی‘

اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خان نے منصوبہ تیار کیا کہ گورنر جنرل کو پہلے رخصت پر آمادہ کیا جائے اور پھر ان سے استعفیٰ طلب کر لیا جائے اور چند ہفتوں کے اندر یہ مسئلہ طے ہو گیا۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ: انڈیا، نیوزی لینڈ اور افغانستان کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے کیا کرنا ہو گا؟

انڈیا اور نیوزی لینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان سے شکست کھا کر پوائنٹس ٹیبل پر ایک دوسرے سے زیادہ مختلف نہیں ہیں۔ اب جو ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی اس کے آگے بڑھنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔

Read more

اترپردیش: ایودھیا میں خاتون بینک افسر کی مبینہ خودکشی، لاش کے پاس ملے نوٹ میں پولیس افسر کا نام

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا سے ایک خاتون بینک افسر کی لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش اسی گھر سے برآمد ہوئی جس میں وہ کرائے پر رہ رہی تھیں جبکہ جائے وقوعہ سے خودکشی سے متعلق ایک نوٹ بھی ملا ہے۔

Read more

ویراٹ کوہلی کا محمد شامی کے حق میں بیان: ’خود کو بڑا ظاہر کرنے کے لیے انڈیا کے ہندوؤں کو چھوٹا دکھانے کی ضرورت نہیں‘، انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

پاکستان اور انڈیا کے میچ کے ایک ہفتے بعد جب ویراٹ کوہلی نے محمد شامی کو مذہب کی بنیاد پر نشانہ بنانے اور ٹرولنگ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا تو محمد شامی کے ساتھ ساتھ کوہلی خود بھی سوشل میڈیا صارفین کے غصے اور تنقید کی زد میں آ گئے۔

Read more

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا حکومتی وفد سے مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کرنے کا دعویٰ، لانگ مارچ کے شرکا وزیر آباد میں موجود

کلعدم تحریکِ لبیک پاکستان نے ایک پریس ریلیز میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تنظیم کی قیادت نے اپنے مطالبات حکومتی وفد کو پیش کر دیے ہیں تاہم حکومت کی جانب سے تاحال ان مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی۔ دوسری جانب تحریک لبیک کے لانگ مارچ کے شرکا سنیچر کی رات وزیر آباد میں ہی رکیں گے۔

Read more

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: وزیرآباد کے اللہ والا چوک اور دیگر شہروں میں مقامی افراد کی پریشانی

کلعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کے شرکا نے سنیچر کی شام تک وزیر آباد کے سب سے مصروف اور جی ٹی روڈ پر واقع چوک اللہ والا پر ڈیرے ڈالے ہوئے تھے اور اب اعلان کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا سنیچر کو وہیں رکیں گے۔

Read more

کورونا کے اصل ماخد کے بارے میں شاید کبھی نہ جانا جا سکے: امریکی انٹیلیجنس

امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ وہ شاید کبھی اس بات کی نشاندہی نہ کر سکیں کہ کووڈ 19 کے وبائی مرض کا اصل ماخد کیا تھا لیکن وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسے بائیولوجیکل ہتیھار کے طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔

Read more

نسلہ ٹاور: ’ہمارے پیسے واپس کریں تو ہم آج ہی چلے جائیں گے‘

اس وقت نسلہ ٹاور کے باہر ایک افراتفری کا ماحول ہے۔ جہاں ایک طرف لوگ ایک دوسرے کی گھر کا سامان فلیٹس سے اُتارنے میں مدد کرتے نظر آئے وہیں وہ مکین جو اپنا سامان باندھ چکے ہیں وہ سڑک پر بیٹھے لوڈنگ گاڑیوں کا انتظار کرتے نظر آئے۔

Read more

تحریک لبیک لانگ مارچ: کیا مظاہرین سے نمٹنے کی حکومتی پالیسی سے پولیس کے مورال پر اثر پڑتا ہے؟

اگر کالعدم تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو حالیہ عرصے میں زخمی اور ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں سے متعلق بنائے گئے مقدمات کا کیا ہو گا اور اگر یہ مقدمات ختم ہوتے ہیں یا ان پر کوئی پیشرفت نہیں ہوتی تو اس کا پولیس کے مورال پر کیا اثر پڑے گا؟

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ افغانستان پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: آصف علی، بڑے 'سٹیج' کا بروقت ہیرو

ورلڈ کپ جیسے مقابلوں میں پاکستان جیسی ٹیموں کو ہمیشہ کوئی نہ کوئی ایسا ہیرو چاہیے ہوتا ہے جسے بڑے سٹیج پر اپنی مہارت دکھانے کی بھوک ہو۔ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اہم مراحل تک جانے سے پہلے ہی اسے اپنا ہیرو مل گیا۔

Read more

ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان بمقابلہ افغانستان: آصف علی کی جارحانہ اننگز پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کافی دیر تک تو پاکستان کو مطلوب رنز اور باقی ماندہ گیندوں میں بہت فرق رہا لیکن بابر اعظم اور فخر زمان کی شراکت داری اور پھر آصف علی کی بیٹنگ نے پاکستان کو آخری اوور تک پہنچایا۔

Read more

جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے والے سابق میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید

پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کے بیٹے کو بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں توسیع پر تنقیدی خط لکھنے کے معاملے میں پانچ برس قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

ڈیوڈ سنکلئر: وہ سائنسدان جس کا دعویٰ ہے کہ بڑھاپا ایک ’مرض‘ ہے اور اس کا علاج ممکن ہو سکتا ہے

ڈیوڈ سنکلیئر کہتے ہیں کہ ہم اگر چند سادہ سی عادتوں کو تبدیل کر لیں تو بڑھاپے کو مؤخر کر سکتے ہیں جس سے نہ صرف ہم زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ زیادہ صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ افغانستان: ’میچ کو کھیل کے طور پر سمجھیں اور پرسکون رہیں‘

افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے شائقین سے درخواست کی ہے کہ وہ جمعے کے روز پاکستان کے ساتھ ہونے والے میچ کے موقعے پر پرسکون رہیں اور اس میچ کو صرف میچ کے طور پر سمجھیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوں۔ مگر راشد خان کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

Read more

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی ایک نئی بوتل میں

اب ﭨﯽ اﯾل ﭘﯽ ﺳﮯ ﻣﺗﻌﻠق ﮨﻣﺎرے ﺗﻣﺎم ﻣﻌﺎﻣﻼت ﮐﺳﯽ ﻧﺋﮯ اﻧداز ﺳﮯ طﮯ کیے ﺟﺎﺋﯾں ﮔﮯ اور ظﺎﮨر ﮨﮯ ﭘﮭر ﺗو یہ ﺳواﻻت ﺣل ﮨو ﮨﯽ ﺟﺎﺋﯾں ﮔﮯ۔ ﻟﯾﺑل ﺗﺑدﯾل ﻣﺳﺋلہ ﺣل۔ ﷲ ﷲ ﺧﯾر ﺻﻼ۔ اب آپ ﺟﯽ ﭨﯽ روڈ ﭘر اﭘﻧﺎ ﺳﻔر ﺟﺎری رﮐﮭﻧﮯ ﮐﮯ لیے آزاد ﮨﯾں۔

Read more

نہر سوئز پر قبضے کی جنگ: جب امریکہ نے برطانیہ، فرانس اور اسرائیل کی نہر سوئز پر قبضے کی کوشش ناکام بنائی

یہ احساس کہ ان کے پاس امریکی صدر کے اس حکم پر عمل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، برطانیہ اور فرانس کے لیے ایک ذلت آمیز صورت حال پیدا ہو گئی۔ اور یہ ایک واضح، تکلیف دہ علامت تھی کہ عالمی طاقتوں کے طور پر ان کے دن واقعی ختم ہو چکے تھے۔

Read more

تحریک لبیک کا لانگ مارچ: مظاہرین کی گوجرانوالہ سے پیش قدمی کی تیاری، حکومت کی سخت کارروائی کی تنبیہ

کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک کا قافلہ اس وقت گوجرانوالہ میں ہے اور آگے بڑھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ادھر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ‘بس بہت ہو گیا، حکومت یرغمال نہیں بنے گی ریاست کی رٹ کو ہر صورت قائم کیا جائے گا۔’

Read more

میٹا: فیس بک کے نام میں تبدیلی ساکھ بچانے کی کوشش یا مستقبل کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان؟

فیس بک نے ری برانڈنگ کرنے کی کوشش میں اپنا کارپوریٹ نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نام اس کی کاوشوں کا بہتر انداز میں ’احاطہ‘ کرے گا کیونکہ اب وہ سوشل میڈیا کے علاوہ ورچوئل ریئلٹی جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کس پرچم کے ساتھ شریک ہے؟

افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے ملک کے پرانے پرچم کے ساتھ شریک ہے جبکہ طالبان نے اپنی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنا نیا پرچم دنیا کے سامنے پیش کیا تاہم بین الاقوامی سطح پر ابھی تک افغانستان کا وہی سہ رنگی پرچم نظر آ رہا ہے۔

Read more

چھاتی کا کینسر: بیماری ختم ہونے کے بعد درپیش مسائل پر گفتگو کیسے کی جائے؟

عائشہ خرم نے کینسر کے خلاف ایک بڑی جنگ جیتی ہے لیکن وہ جانتی ہیں کہ کینسر سے پاک قرار دیے جانے کے بعد کی لڑائی اکثرخواتین کو اکیلے لڑنا پڑتی ہے اور عائشہ اپنے گروپ کی مدد سے ایسی خواتین کی مدد کرتی ہیں۔

Read more

پاکستان میں سٹارٹ اپ: ’دوسروں کی ذہنی صحت کے مسائل کا سوچ کر سٹارٹ اپ کا آئیڈیا آیا‘

گذشتہ چند سالوں میں پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سٹارٹ اپس کو تیزی سے فروغ مل رہا ہے مگر ایسا کوئی کاروبار شروع کرنے کے لیے کن باتوں کا دھیان رکھنا پڑتا ہے؟

Read more

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کو جہلم پل تک محدود رکھنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں؟

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کو اسلام آباد کی طرف آنے سے روکنے کے لیے جتنے حفاظتی اقدامات پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے کیے گئے ہیں اتنے اس جماعت کے ماضی میں کیے گئے دھرنوں کے دوران نطر نہیں آئے۔

Read more

عبدالقدوس بزنجو کا بلامقابلہ انتخاب یقینی: دو بغاوتیں اور بلوچستان کی وزارت اعلیٰ تک کا سفر

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے حکومت مخالف گروہ کے امیدوار اور سابق سپیکر اسمبلی میر عبدالقدوس کے مقابلے میں کسی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کروائے جانے کی صورت میں ان کا اس عہدے پر انتخاب یقینی ہوگیا ہے۔

Read more

چین نے فلک بوس عمارتوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی

چین نے ملک کے چھوٹے شہروں کو ’سُپر ہائی رائز بلڈنگز‘ یعنی فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ چینی حکام کی جانب سے غیر منافع بخش منصوبوں کے خلاف بڑے پیمانے پر شروع کی جانے والی کارروائی کا حصہ ہے۔

Read more

کوئنٹن ڈیکاک: جنوبی افریقہ کے کرکٹر نے بلیک لائیوز میٹر کے لیے گھٹنے ٹیکنے سے انکار پر معافی مانگ لی

جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈیکاک نے بلیک لائیوز میٹر مہم کے سلسلے میں گھٹنے ٹیکنے سے انکار کرنے کے بعد اپنے رویے پر معافی مانگ لی ہے اور کہا ہے کہ وہ ‘نسل پرست نہیں ہیں۔’

Read more

احتجاج کے دوران سڑک بلاک کرنے والوں کے کریکٹر سرٹیفکیٹ پر ’انتشار پسند‘ درج کیا جائے گا: پنجاب پولیس

لاہور پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو کسی احتجاج کے دوران سڑک کو بلاک کرتا ہوا پایا گیا اس کے خلاف نہ صرف مقدمہ درج ہو گا بلکہ اس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ پر اس کے نام کے ساتھ ’انتشار پسند‘ لکھا جائے گا۔

Read more

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: انڈیا میں پاکستان کی فتح پر جشن منانے والے تین کشمیری طلبا گرفتار

میچ کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دو میڈیکل کالجز کے طلبا اور عملے کو ظالمانہ دور کے دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Read more

طالبان کے افغانستان میں مزار شریف سے جوزجان کا سفر: ’طالبان عُشر اور چندے کے نام پر بھتہ وصول کرتے ہیں‘

افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان لوگوں سے جو پیسے وصول کر رہے ہیں، مقامی لوگ اسے ’ٹیکس، عُشر اور چندے‘ کے بجائے ’بھتے‘ کا نام دیتے ہیں۔ شبنم نے حال ہی میں مزار شریف سے جوزجان کا سفر کیا اور وہاں آنے والی تبدیلیوں اور لوگوں سے گفتگو کی تفصیل بی بی سی کو بتائی۔

Read more

’بد دعا‘ کے مرکزی کردار منیب بٹ: ’میری بیوی ایمن اپنے فیصلے خود لیتی ہیں لیکن لوگوں نے مجھے ولن بنا دیا کہ میں نے ان کا کام چھڑوایا‘

پاکستان کے ٹی وی اداکار منیب بٹ کا جن کا ڈرامہ ’بد دعا‘ آج کل آن ائیر ہے اور اس میں وہ ’جنید‘ کے نام سے اپنا کردار نبھا رہے ہیں۔ اس ڈرامے کی ابتدائی اقساط میں منیب بٹ کو بظاہر منفی کردار میں دکھایا گیا ہے لیکن منیب کے مطابق کچھ مزید اقساط کے بعد ان کا کردار کھل کر سامنے آئے گا۔

Read more

انڈیا کی بنگلہ دیش سے متصل ریاست تریپورہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بڑھتے واقعات کی وجہ کیا ہے؟

بنگلہ دیش کے مشرقی حصے سے متصل انڈیا کی ریاست تریپورہ ایک ہفتے سے تشدد کی لپیٹ میں ہے جہاں بسنے والے مسلمانوں کے گھروں، کاروباروں اور مساجد پر حملے اور توڑ پھوڑ کے متعدد شواہد سامنے آرہے ہیں۔

Read more

سعودی عرب کی مالی معاونت: کیا اربوں ڈالرز کا سعودی پیکج پاکستانی روپے کی قدر کو مستحکم کر پائے گا؟

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو اربوں ڈالرز کی مالی معاونت ایک ایسے موقع پر دی جا رہی ہے جب ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر گراوٹ کا شکار ہے لیکن کیا یہ مالی معاونت روپے کی قدر کو مستحکم کر پائے گی؟

Read more

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: کیا حکومت کا رینجرز کے ذریعے ٹی ایل پی سے نمٹنا ہی بہترین راستہ ہے، اس فیصلے کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

اگر ٹی ایل پی کے لانگ مارچ کا دریائے جہلم کو عبور کرنے کی کوشش میں رینجرز سے ٹکراؤ ہوتا ہے تو آیا جانی و مالی نقصان ہو گا یا کسی بھی وقت فریقین کے درمیان باہمی گفت و شنید سے کوئی مفاہمت کا راستہ نکالا جائے گا۔ اس بات کا فی الحال واضح جواب دینا کافی مشکل ہے۔

Read more

ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین کا امریکی سینٹر پر دست درازی کا الزام

ہلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین نے اپنی کتاب میں کہا کہ ایک امریکی سینٹر نے انھیں اپنے گھر میں بلا کر ان پر دست درازی کی کوشش تھی۔ انھوں نے مذکورہ سینٹر کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔

Read more

شعیب اختر اور نعمان نیاز کے درمیان بحث: ’نعمان نیاز نے صرف شعیب اختر نہیں بلکہ پاکستان کی بے عزتی کی‘

منگل کی رات پاکستان ٹیلی وژن کے سپورٹس چینل کے سٹوڈیو میں جو کچھ ہوا وہ ’دور دور‘ نہیں بلکہ ’آمنے سامنے‘ تھا جس کے دو مرکزی کردار اس پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر ہیں۔

Read more

انڈیا سے سرحدی کشیدگی کے بیچ متعارف کروایا جانے والا چین کا نیا سرحدی قانون کیا ہے؟

چین کے سب سے اعلیٰ قانون ساز ادارے، نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی ایک قائمہ کمیٹی (سٹینڈنگ کمیٹی) نے قومی سطح پر ایسا پہلا قومی قانون منظور کر لیا ہے جس میں چین کے چودہ ہمسایہ ممالک سے ملنے والی بائیس ہزار کلو میٹر لمبی سرحد کی حافظت اور سیکیورٹی کی تفصیلات طے کی گئی ہیں۔

Read more

کیا انڈیا الیکڑک گاڑیوں کا انقلاب برپا کرنے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کر پائے گا؟

انڈیا میں ستمبر میں زیادہ برقی یعنی بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں فروخت ہوئيں جو کسی بھی مہینے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ ان گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال کی ابتدا یعنی اپریل سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

وقار یونس کی ’ہندوؤں کے بیچ نماز‘ سے متعلق بیان پر معافی: ’کرکٹ تو متحد کرتی ہے تقسیم نہیں‘

پاکستان اور انڈیا کا کرکٹ میچ ہو اور بات صرف گراؤنڈ تک ہی محدود رہے، یہ کم کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ میچ کھیل ہی نہیں بلکہ ایک ایسی تقریب کی شکل اختیار کر جاتا ہے جس کے بارے میں میچ سے پہلے اور بہت بعد تک باریک بینی سے تجزیے کیے جاتے ہیں۔

Read more

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

کالعدم تحریک لبیک نے وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا ہے جس کے پیش نظر اسلام آباد و راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستوں پر دوبارہ کینٹینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ جی ٹی روڈ پر گڑھے کھودے گئے ہیں۔

Read more

کراچی کا ’قوال بچہ‘ گھرانہ: کراچی کی قوال گلی کے قوال، جنھوں نے سات صدارتی ایوارڈ اپنے نام کیے

اگرچہ دنیا کے نقشے پر شاید قوال گلی کہیں ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے لیکن یہاں پر رہنے والے قوال حضرات کم و بیش آدھی دنیا میں جا کر اپنے فن کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔

Read more

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے چار ارب 20 کروڑ ڈالر کی ’مدد‘ کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے سٹیٹ بینک میں تین ارب ڈالر جمع کروانے اور اسے مؤخر ادائیگی کی سہولت کے ساتھ ایک سال میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ پر فتح پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: جو تضحیک کا جواب دینے کا 'دن' تھا

حارث رؤف اوائل میں قومی ٹیم میں وہ کارکردگی نہ دکھا پائے جو ان سے متوقع تھی۔ شائقین جلد ہی بگ بیش کو بھول گئے اور پھر حارث رؤف کے میمز بننے لگے۔۔۔ ہر تضحیک کا جواب دینے کا ایک دن ہوتا ہے، حارث اور پاکستان نے اس کا جواب دینے کے لیے شارجہ کو چنا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: فتح کے بعد پاکستانی شائقین کی حارث اور آصف سے ’معافی‘

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر جہاں ٹورنامنٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے وہیں سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی خوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔

Read more

آئی ایس آئی کیسے کام کرتی ہے؟

پاکستان فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے بارے میں ایسا کیا ہے کہ پاکستان کے اندر اور باہر سے اسے تنقید کا سامنا رہتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ماسوائے چین خطے کا ہر ملک کیوں سرحد پار دراندازی اور دہشت گردی کے لیے آئی ایس آئی کو مورد الزام ٹھہراتا ہے؟

Read more

آرین خان کیس کے روپوش گواہ گوساوی کا پہلا انٹرویو جن پر تاوان وصولی کا الزام ہے

ممبئی میں ہائی کورٹ منگل کو آرین خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کر رہی ہے جبکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے آزاد گواہ کرن گوساوی نے ایک انٹرویو میں رشوت مانگنے کے الزام کو مسترد کیا ہے۔

Read more

’بیٹے کے قاتلوں کو سزائے موت کا فیصلہ سنا تو جیسے دل میں ٹھنڈ پڑ گئی‘

کراچی کے 19 سالہ بیٹے انتظار احمد کے قتل کے جرم میں پیر کو کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اینٹی کار لفٹنگ سیل کے سابق ایس ایس پی مقدس حیدر کے دو محافظوں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کیا ʹموقع موقعʹ کے بعد اب بات ʹبدلہ بدلہʹ کی ہے؟

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے اچانک پاکستان سے چلے جانے کے بعد جو شدید ردعمل سامنے آیا تھا اس کے تناظر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا یہ میچ بہت اہمیت اختیار کر گیا ہے اور شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی عام شائقین اور کرکٹ بورڈ کے کرتا دھرتا اسے عام میچ کے طور پر نہیں دیکھ رہے تھے۔

Read more

شہزادی ماکو: شاہی خاندان، رتبہ اور دولت ٹھکرا کر جاپانی شہزادی نے ’عام آدمی‘ سے پسند کی شادی کر لی

جاپانی شہزادی ماکو نے اپنی محبت کو پانے کے لیے جہاں اپنا خاندان چھوڑ دیا ہے وہیں شاہی روایات کو بھی خیر آباد کہہ دیا ہے۔ انھوں نے خاندان سے خطیر رقم لینے سے بھی انکار کر دیا۔

Read more

طارق عزیز: ’غصے کے تیز‘ پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان جنھیں ٹیم میں کھلانے کے لیے مینیجر کو ایئرمارشل نور خان کو کال کرنی پڑی

چھبیس اکتوبر 1968 کو میکسیکو اولمپکس کے ہاکی فائنل کے اختتام پر جب پاکستان کا قومی ترانہ بجایا جا رہا تھا اور پرچم بلند ہو رہا تھا تو اس وقت فاتح کپتان طارق عزیز سینے پر طلائی تمغہ سجائے خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھنے میں حق بجانب تھے۔

Read more

شی جن پنگ: چینی کو عالمی منظر نامے پر لانے والے رہنما کی سوچ پر چین کے ماضی کا کتنا اثر ہے؟

ماضی کے تجربات کی وجہ سے چین کو بیرونی دنیا کے بارے میں شکوک و شبہات رہتے ہیں۔ صدر شی جن پنگ اس بات کو بالکل بھی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ بیرونی دنیا ان کے ملک کی تذلیل کرے اور اس کا کوئی جواب نہ دیا جائے۔

Read more

بریسٹ کینسر یا چھاتی کا سرطان: ’مجھے بالکل نہیں پتہ تھا کہ یہ مردوں میں بھی ہوتا ہے‘

عموماً چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کے بارے میں یہی خیال پایا جاتا ہے کہ یہ صرف خواتین کو ہوتا ہے، نتیجتاً اس کے بارے میں مردوں کو بروقت تشخیص کی ہدایت بھی نہیں کی جاتی۔

Read more

انٹرنیٹ اور گیمنگ کی لت جو نوجوانوں کے لیے ’ذہنی تناؤ‘ کا باعث بن رہی ہے

اگرچہ ٹیکنالوجی، خاص طور پر انٹرنیٹ نے کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے کام کاج چلانے میں بہت مدد کی ہے، ایڈائر کہتے ہیں کہ اُن جیسے لوگوں کے لیے بہت مشکل بھی رہی ہے۔

Read more

’سابق انٹیلیجنس اہلکار: ’ولی عہد محمد بن سلیمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کی بات کی تھی‘

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلیمان نے 2014 میں اس وقت کے سعودی بادشاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی۔

Read more

’نا بالغ’ شوہر نے اپنی بیوی کو فروخت کر ڈالا

انڈین ریاست اڈیشہ سے تعلق رکھنے والے ایک ’نابالغ’ شوہر نے اپنی بیوی کو ریاست راجستھان میں فروخت کر دیا۔ خاتون کے اہل خانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرنے کے بعد مقامی پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے بچوں کے اصلاحی گھر بھیج دیا اور لڑکی کو راجستھان سے برآمد کر لیا گیا۔

Read more

چین کا ہائپرسانک میزائل: کیا اس سے اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو سکتی ہے؟

چین کی طرف سے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسانک میزائل کے تجربے کی خبر کو کچھ ماہرین نے ایک ایسا گیم چینجر قرار دیا ہے جس سے امریکی حکام بھی حیرت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

Read more

آرین خان کیس: این سی بی کے تفتیش کاروں پر شاہ رخ خان سے 25 کروڑ کی رشوت مانگنے کا الزام

فلم سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے خلاف منشیات کے کیس میں ایک گواہ نے الزام لگایا ہے کہ منشیات کی روک تھام کے بیورو این سی بی کے تفتیش کاروں نے آرین کی رہائی کے لیے شاہ رخ خان سے 25 کروڑ روپے کی رشوت مانگی تھی۔

Read more

کالعدم تحریک لبیک کا لانگ مارچ: ’ٹی ایل پی کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں‘

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی موشگافیاں ہیں تاہم بدھ (اکتوبر 27) کو یہ معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور وزیر اعظم عمران خان کی وطن واپسی پر انھیں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔

Read more

جام کمال کا استعفیٰ: بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی

بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔

Read more

ہیرے کی کان کنی: 55 ہزار کروڑ کے ہیرے، دو لاکھ درختوں کی کٹائی اور جنگل میں بسنے والوں کے خدشات

مدھیہ پردیش کے بکسواہا کے جنگلات میں سینکڑوں برسوں سے ہزاروں جانوروں کے ساتھ ساتھ قبائلی لوگوں کی متعدد براداریاں رہتی ہیں اور انہیں خدشہ کہ اگر یہاں ہیروں کی کانکنی ہوئی تو انہیں نقل مکانی کرنی پڑے گی

Read more

ڈنمارک میں سڑکوں پر جسم فروشی پر مجبور خاتون نے اس کام سے کیسے نجات پائی؟

ہر سال ہزاروں خواتین کو یورپی ممالک کے شہروں میں غیر قانونی طور پر بھیجا جاتا ہے اور مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا کام سونپ دیا جاتا ہے۔ جیول کا تعلق نائیجریا سے ہے۔ وہ ابھی ایک نوجوان لڑکی ہے، جس سے یہ توقع کی جا رہی تھی کہ وہ اس کام میں دیکھ بھال کے فرائض سر انجام دے گی، جو بالآخر دو اتفاقیہ ملاقاتوں کی بدولت اس چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔

Read more

انڈیا میں ہندو قدامت پسند اُردو سے اتنے نالاں کیوں؟

حالیہ دنوں میں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اُردو اور اس سے منسلک تہذیب و تمدن انڈیا کی ہندو قدامت پسند جماعتوں کی بظاہر ضد بن چکی ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی وجوہات میں ہر وہ جواز شامل ہے جو کہ انڈیا میں دائیں بازو کی سیاست کا بڑے پیمانے پر حصہ ہے۔

Read more

پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟

ماہرین کے مطابق ڈینگی کے پھیلاؤ کو بروقت روکنے اور سخت مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے لیے انسانی وسائل درکار ہوتے ہیں۔ مگر دوسری جانب گذشتہ دو برسوں کے دوران انتظامیہ اور صحت حکام کی تمام تر توجہ اور وسائل کورونا وائرس سے نمٹنے میں استعمال ہوئے جس کے باعث کئی علاقوں میں مانیٹرنگ کا کام اس حد تک نہیں ہو سکا جتنا ہونا چاہیے تھا۔

Read more

ورلڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان بمقابلہ انڈیا: اور پھر ’نارمل‘ کرکٹ نے ’صفر‘ کو توڑ دیا، سمیع چوہدری کا کالم

ہو سکتا ہے کہ یہ صفر بہت پہلے مٹ جاتا اگر کوئی اسے سر پر سوار کرنے کے بجائے ذرا حوصلے سے میدان میں اترتا اور نارمل سوجھ بوجھ والی کرکٹ کھیلتا۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی انڈیا کے خلاف دس وکٹوں سے جیت: سوشل میڈیا صارفین کا کوہلی کو ’نہ گھبرانے‘ کا مشورہ

ٹوئٹر پر جہاں صارفین دل کھول کر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو داد اور مبارکبادیں رہے ہیں وہیں کچھ صارفین ایسے بھی ہی جو انڈیا کی شکست کے بارے میں میمز شیئر کر رہے ہیں۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں:عام کھانے پرتعیش کھانوں میں بدل سکتے ہیں

ماحولیاتی تبدیلیاں اور لوگوں کی غذائی عادتوں کے بدلنے سے روزمرہ کھانے پینے کی اشیاء مثلاً کافی، گوشت اور مصالحوں کا شمار ممکن ہے کہ پرتعیش پکوانوں یعنی امیروں کے کھانوں میں ہونے لگے۔

Read more

1971 کی جنگ: اندر گل جنھوں نے اندرا گاندھی سے ملاقات کے دوران واک آؤٹ کیا اور فوجی جنرل سیم مانیکشا سے ٹکر لی

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنہ 1971 کی پوری جنگ کے دوران ہمیشہ یہ خطرہ رہتا تھا کہ چین مداخلت کر کے پاکستان کی طرف سے انڈیا پر حملہ نہ کردے۔

Read more

کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اتونیل فوجی آپریشن میں گرفتار

کولمبیا کی حکومت نے اتونیل کے ٹھکانے سے متعلق معلومات دینے والے کے لیے آٹھ لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ امریکہ نے ان کے سر کی قیمت پچاس لاکھ ڈالر مقرر کر رکھی تھی۔

Read more

ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا ٹاکرا: وہ کرکٹ مقابلے جن میں جذبات عروج پر تھے

پاکستان اور انڈیا کا میچ دنیا میں جہاں بھی ہو دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین وہاں اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے پہنچ جاتے ہیں اور کہیں ’چک دے انڈیا‘ پر رقص ہوتا ہے تو کہیں ’ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتں گے‘ بجایا جاتا ہے۔

Read more

پاکستانی ماہی گیروں نے عنبرگرس کی تلاش میں نایاب وھیل کا پیٹ چاک کر دیا

دنیا کا ہر ماہی گیر عنبر گرس کی تلاش میں ہر وقت کوئی بھی خطرہ مول لینے کو تیار رہتا ہے۔ ایسا ہی واقعہ سنیچر کو بلوچستان کی ساحلی پٹی مکران میں پیش آیا، جہاں پر ماہی گیروں کو مردہ وہیل نظر آئی تو قیمتی اور مہنگی ترین خوشبو کی تلاش انھوں نے وہیل کا پیٹ چیر پھاڑ دیا۔

Read more