پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانوی سیکریٹری داخلہ مقرر

ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کی کمیونیٹیز، مقامی حکومت اور ہاؤسنگ کے سیکریٹری ہیں برطانیہ میں امبر رڈ کے استعفے کے بعد پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانوی سیکریٹری داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ ساجد جاوید برطانیہ میں بس ڈرائیور کے بیٹے ہیں اور ان کا خاندان سنہ 1960 کی رہائی میں برطانیہ آیا تھا۔ ساجد جاوید اس وقت برطانیہ کی کمیونیٹیز، مقامی حکومت اور ہاؤسنگ کے سیکریٹری ہیں۔ اس سے پہلے وہ سابق سرمایہ کار بینکر اور ایم پی

Read more

کابل: دو دھماکوں میں صحافیوں سمیت 21 افراد ہلاک

دوسرا حملہ ان لوگوں کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا جو پہلے دھماکے کے بعد وہاں اکٹھے ہوئے تھے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کئی صحافیوں سمیت کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی چیف فوٹو گرافر شاہ مری بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح کابل کے علاقے شش درک میں ایک موٹر سائیکل سوار حملہ آور

Read more

’برابری اور وقار کے لیے ہندو مذہب ترک کر دیا‘

KK Netبالو نے بدھ مذہب اختیار کرنے کے بعد کہا کہ ‘آج سے ہم نئی زندگی کا آغاز کر رہے ہیں’ انڈیا کی ریاست گجرات کے قصبے اونا کے سمادھیالہ گاؤں میں تقریباً تین سو دلتوں نے ذات پات کی بنیاد پر تفریق اور تشدد کے خلاف ہندو مذہب ترک کر کے بدھ مذہب اختیار کر لیا ہے۔ ان میں وہ دلت بھی شامل تھے جنھیں دو برس قبل اونچی ذات کے ہندوؤں نے گائے کی کھال اتارنے کی پاداش

Read more

موجودہ جوہری معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ایران

فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے بات چیت کی ہے اور انھیں جوہری مذاکرات میں شامل ہونے پر زور دیا ہے۔ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ سات عالمی طاقتوں کے ساتھ قائم موجودہ جوہری معاہدے پر ’سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔‘ اس سے قبل فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے اتفاق کیا تھا کہ موجودہ جوہری معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے سے روکنے کا بہترین

Read more

’ایونجرز: انفنیٹی وار‘ کی 63 کروڑ ڈالر کی ’ریکارڈ کمائی‘

فلم کے فنکار لاس اینجلس میں اس کے پریمیئر پر یکجا ہوئے تھے ہالی وڈ فلم ’ایونجرز: انفنیٹی وار‘ نے مختلف تخمینوں کے مطابق عالمی سطح پر اپنے افتتاحی دنوں میں 63 کروڑ امریکی ڈالر کی کمائی کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ فلم انڈسٹری پر نظر رکھنے والے گروپ اگزیبیٹر ریلیشنز نے یہ تخمینہ لگایا ہے حالانکہ ابھی اس فلم کو چین میں ریلیز کیا جانا باقی ہے۔ اگر اس تخمینے کی تصدیق ہو جاتی ہے تو سپر ہیرو کے

Read more

فرانس کا صدر کا دیا تحفہ وائٹ ہاؤس سے غائب

تصویر میں پودے کی جگہ اب پیلے رنگ کی گھاس دکھائی دے رہی ہے فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور تحفہ دیا گیا پودا لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس پودے کو وائٹ ہاؤس کے باغ میں امریکہ اور فرانس کے صدر نے مل کر لگایا تھا۔ یہ پودا فرانس کے شمالی مشرق میں اُس علاقے سے لایا گیا تھا جہاں جنگِ عظیم دوئم میں کئی امریکی فوجی مارے گئے تھے۔ فرانسیسی صدر

Read more

امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی

امریکی سفارتخانے کے سیکنڈ سیکریٹری چاڈ ریکس کو گاڑی سمیت تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا گیا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اور امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گئے ہیں جنھیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اتوار کی شب پیش آنے والا یہ واقع سیکریٹریٹ چوک کے قریب ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سیکرٹریٹ چوک پر امریکہ سفارت خانہ کے سیکنڈ سیکریٹری کی

Read more

کوئٹہ میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعات، فائرنگ سے کم سے کم تین افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ایک مرتبہ پھر دکانوں پر فائرنگ کر کے کم ازکم تین افراد کو ہلاک کر دیا ہے اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ میں 72 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں دکانوں پر فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے جس میں مجموعی طور پر چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید پڑھیے کوئٹہ: فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کے دو افراد ہلاک پانچ سو دسواں

Read more

پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے میں پاکستانی پرچم لہرانے والے کو روک دیا گیا

سوات میں پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے میں ایک شخص کو پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے جلسہ گاہ میں آنے سے روک دیا گیا ہے۔ پی ٹی ایم کے منتظٌمین نے کہا کہ پاکستانی جھنڈا لے کر آنے والے دراصل ’پاکستان تحفظ موومنٹ‘ کے لوگ تھے جنھیں ریاستی اداروں کی حمایت حاصل ہے۔ یہ جلسہ سوات کی تحصیل کبل کے ایک میدان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ سوات میں بی بی سی پشتو کے نامہ نگار اظہار اللہ کے مطابق

Read more

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، ’سونامی پلس‘ کا دعویٰ

جلسہ گاہ سے براہِ راست دیکھائے جانے والے مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی ہزار کارکن پہنچ چکے ہیں اور جلسے کا پنڈال سج چکا ہے۔   پاکستان تحریکِ انصاف آج لاہور کے اقبال پارک میں مینار پاکستان کے مقام پر جلسہ کر رہی ہے جس کا مرکزی پیغام ’دو نہیں ایک پاکستان‘ رکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمران خان اس جلسے میں اپنے نئے دس نکاتی پلان کا اعلان کریں گے۔ عمران خان اپنے آج کے

Read more

ایسی بھی کیا جلدی؟

کراچی ٹارگٹ کلنگ کی لیبارٹری بن گیا اور اگلے بیس برس کے دوران پندرہ سے بیس ہزار شہریوں کو ایک دو پانچ دس کر کے ٹپکا دیا گیا نادان ہٹلر نے لاکھوں یہودیوں کو ایک ساتھ جمع کر کے چار برس کی قلیل مدت میں ہی فائرنگ سکواڈز اور گیس چیمبرز کے حوالے کر کے تاقیامت بدنامی کما لی ۔ لگ بھگ چار برس کے دورانیے میں پول پوٹ نے بیس لاکھ سے زائد کمبوڈیائی طبقاتی دشمنوں کو گولیوں سے

Read more

لاہور میں اب سوچنے والے بھی مفقود ہیں

عید میلاد النبی کے موقع پر لاہور کے بازار کو خوب سجایا گیا ہے لاہور شہر نے پچھلے 70برسوں میں سماجی لحاظ سے بہت قلابازیاں کھائی ہیں۔ 50 کی دہائی میں لاہور شہر کی سڑکوں پہ خواتین سائیکل چلاتی تھیں اور راہ گیر انھیں گھور گھور کر نہیں دیکھتے تھے۔ بارز اور ڈسکو ہوا کرتے تھے۔ شراب بھی ابھی غیر قانونی مشروب نہیں بنی تھی۔ گھروں میں ڈرائنگ روم بھی تھے، زنان خانے اور مردان خانے علیحدہ بھی ہوتے تھے۔مخلوط

Read more

فیس بک کی پالیسی انتخابی مہمات کے لیے مشکلات

فیس بک اب صارفین کو سیاسی اشتہارات کے لیے نشانہ بنانا اب مشکل بنا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کی معروف کمپنی فیس بک کی جانب سے صارفین کی نجی معلومات کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی پالیسی سیاسی مہمات کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ کیمبرج اینالیٹیکا نامی کمپنی کی جانب سے 87 ملین صارفین کی نجی معلومات حاصل کر کے انھیں سیاسی مہم کے لیے استعمال کرنے کے تنازع کے بعد سے فیس بک نے اس حوالے

Read more

پی ٹی ایم کا سوات میں جلسہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے جس کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ جلسہ سوات کی تحصیل کبل کے ایک میدان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ سوات میں بی بی سی پشتو کے نامہ نگار اظہار اللہ کے مطابق جلسے کی تیاریاں جاری ہیں اور اس میں شرکت کے لیے مختلف علاقوں سے ریلیاں پہنچ رہی ہیں۔ جلسے میں بڑی تعداد میں خواتین بھی

Read more

کوئٹہ: ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال

شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزارہ قبیلے کے افراد پر حملوں کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے پاکستانی صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حقوق انسانی کی کارکن جلیلہ حیدر ایڈووکیٹ نے ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ اس سلسلے میں بھوک ہڑتالی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے باہر قائم کیا گیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق انھوں نے

Read more

جوہری معاہدہ: امریکہ کا ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے پر زور

Handout via Reutersامریکی سیکریٹری خارجہ پوم پے او سعودی عرب کے بعد اسرائیل اور اردن کا بھی دورہ کریں گے امریکہ نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے پر زور دیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپے او کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کا دورہ کرنے والے امریکی حکام کے مطابق امریکہ سعودی عرب کے خلاف حوثی باغیوں کے حالیہ حملے ایرانی خارجہ پالیسی کے خطرے کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ انھوں نے

Read more

شمالی کوریا کے ساتھ تین سے چار ہفتوں میں بات ہوگی: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ ’آئندہ تین سے چار ہفتوں میں‘ بات چیت ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بہت اہم ملاقات ہوگی، جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے پر بات ہوگی۔ جبکہ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پوم پےاو کہا کہ حال ہی میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ساتھ پیانگ یانگ میں ان کی ’اچھی ملاقات‘ رہی۔ جمعے کو کم جونگ اُن اور جنوبی

Read more

سعودی حکام کی ریسلنگ میں نامناسب مناظر نشر ہونے پر معذرت

مقابلے کے دوران مخصتر کپڑوں میں ملبوس خواتین کو بڑی بڑی سکرینوں پر نشر کی جانے والی تشہری ویڈیو میں دکھایا گیا سعودی عرب میں کھیلوں کے حکام نے ریسلنگ کے مقابلوں کے دوران نامناسب مناظر دکھائے جانے پر معذرت کی ہے۔ جمعے کو سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں عالمی ریسلنگ انٹرٹینمنٹ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ای کے اشراکت سے ریسلنگ کا ایونٹ گریٹیسٹ رائل رمبل منعقد ہوا تھا۔ سعودی عرب کی ثقافت کے پیش نظر ریسلنگ کے مقابلوں

Read more

انڈیا اور چین کا سرحدی کشیدگی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی اور فوجی رابطے بڑھانے پر اتفاق

صدر شی اور وزیراعظم مودی نے چین کے شہر ووہان میں جمعہ کو ملاقات کی چین اور انڈیا نے اپنی مشترکہ سرحد پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ چین کے شہر ووہان میں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات میں سرحدی کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق ہوا۔ غیر رسمی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ان اقدامات کے تحت عسکری اور سکیورٹی رابطوں کو فروغ دینے

Read more

پیرو: انسانی تاریخ میں بچوں کی ’سب سے بڑی قربانی‘ کے شواہد

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے لاطینی امریکہ کے ملک پیرو میں ایک دریافت کی ہے جو کہ ممکنہ طور پر انسانی تاریخ میں بچوں کی قربانی دینے کا سب سے بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔ پیرو کے شمالی ساحلی علاقے میں ماہرین نے ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے جس میں اندازوں کے مطابق 550 سال قبل 140 بچوں کی قربانی دے کر انھیں دفن کیا گیا تھا۔ یہ دریافت شہر تروہیلو کے قریب کی گئی ہے جو کہ قدیم شمئو

Read more

فرانس کے عجائب گھر میں رکھے نصف فن پارے جعلی نکلے

فرانس کے ایک عجائب گھر میں مصور ایچن تیرس کے نمائش کے لیے رکھے گئے فن پارے جعلی نکلے ہیں۔ مصور ایچن تیرس کے نام سے ہی منسوب عجائب گھر نے مصور کی پینٹنگ کو اصل سمجھ کر نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا۔ فرانس کے شہر ایلنئے میں واقع تیرس عجائب گھر میں مصور ایچین تیرس کے نام سے منسوب 82 فن پاروں کے بارے میں اب معلوم ہوا ہے کہ یہ فن پارے مصور نے تخلیق ہی نہیں

Read more

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، دو ہزارہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ہزارہ قبیلے کے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دونوں افراد کو شہر کے مصروف ترین علاقے جمال الدین روڈ پر واقع ایک دکان پر حملہ کر کے مارا گیا۔ سٹی پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس علاقے میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افراد اپنی دکان میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل پر

Read more

’انڈیا کا کثیر مذہبی، کثیر الثقافتی کردار خطرے میں ہے‘

رپورٹ کے مطابق انڈیا کے وزیراعظم تشدد کی مذمت تو کرتے ہیں لیکن ان کی اپنی جماعت کے لوگ انتہا پسند ہندو تنظیموں سے منسلک ہیں اور ان میں سے بہت سے افراد مذہبی اقلیتوں کے تعلق سے ناروا زبان کا استعمال کرتے ہیں بین الاقوامی مذہبی آزادی کے امریکی ادارے یو ایس سی آئی آر ایف نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ انڈیا میں مذہبی آزادی میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ یہ رپورٹ اس لیے اہم

Read more

شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان جمعے کو ہونے والے کامیاب مذاکرات کے باوجود شمالی کوریا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ جاری رکھیں گے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ایک دن تمام کوریائی افراد جوہری ہتھیاروں سے پاک جزیرنما خطے میں مل کر رہیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتوں میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے دوران اگر

Read more

کیا عدلیہ کی آزادی خطرے میں ہے؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے اس ہفتے سپریم کورٹ میں دو ججوں کی تقرری کے لیے ’کولیجیم‘ کے ذریعے بھجیے گئے دو ناموں میں سے صرف ایک کی منظوری دی جبکہ دوسرا نام کولیجیم کو یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ وہ ا س پر نظر ثانی کرے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج کے عہدے پر تقرری کے لیے جسٹس کے ایم جوزف موزوں نہیں ہیں کیوں کہ سینیارٹی میں کئی اور جج ان سے

Read more

کیا سنجے اور مادھوری پرانا جادو جگا پائیں گے؟

رواں ہفتے انڈیا کی معروف کوریو گرافر سروج خان کا ایک ویڈیو پیغام دیکھا جس میں انھوں نے بالی وڈ میں مبینہ کاسٹنگ کاؤچ کا عجیب و غریب جواز پیش کیا۔ انھوں نے ویڈیو میں جس طرح کی زبان کا استعمال کیا وہ حیرت انگیز تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ کوئی نئی بات نہیں ہے اور کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی کا فائدہ اٹھاتا رہتا ہے۔ یہاں تک تو سروج خان کی بات لوگوں

Read more

طورغر کی بے نام زبان ’منکیالی‘ کو شناخت مل گئی

خیبر پختونخوا کے پہاڑی سلسلے طور غر کی ایک دور افتادہ چوٹی میں واقع ایک گاؤں میں بولے جانی والی زبان کو بین الاقوامی شناخت مل گئی ہے اور اب یہ باضابطہ طور پر زبانوں کا ریکارڈ رکھنے والے بین الاقوامی ادارے ایتھنولاگ کا حصہ بن گئی ہے۔ ایتھنولاگ میں اس سے قبل 7096 زبانیں شامل تھیں، منکیالی کی شمولیت سے اب دنیا کی کل باضابطہ طور پر مندرج شدہ زبانوں کی تعداد 7097 ہو گئی ہے۔ اس زبان کی

Read more

کون کہتا ہے ڈائنا ہیڈن خوبصورت ہیں؟

ڈائنا ہیڈن نے 21 سال پہلے مس ورلڈ کا خطاب جیتا تھا کون کہتا ہے کہ ڈائنا ہیڈن خوبصورت ہیں۔ ان کا دلکش حسن آپ کو کتنا بھی بھاتا ہو لیکن انڈیا کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلاب دیب کو لگتا ہے کہ انہیں مس ورلڈ کا خطاب دینے والوں نے میچ فکسنگ کی تھی! اگر وزیراعلیٰ کا نام کچھ سنا سنا سا لگ رہا ہو تو حیرت کی کوئی بات نہیں، چند روز پہلے بھی وہ

Read more

پاکستان میں سائبر کرائم قوانین کی کمزوریاں

پاکستان میں چائلڈ پورنوگرافی پر پہلا فیصلہ آیا ہے جس میں ملزم کو زیادہ زیادہ ممکن یعنی سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ پاکستان میں الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے قانون سنہ 2016 کےتحت دی جانے والی اس سزا کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم اس اور اس جیسے دیگر سائبر کرائمز کی تفتیش کرنے والے اداروں کا ماننا ہے کہ اب بھی اس قانون میں ایسی کمزرویاں موجود ہیں جن سے جرم کرنے والے

Read more

’شمالی کوریا کے فوجیوں نے کارروائی کی تو ۔۔۔‘

’اگر شمالی کوریا کے فوجیوں نے کوئی کارروائی کی تو اقوام متحدہ کمانڈ، امریکی فورسز اور جنوبی کوریا کی فورسز آپ کی حفاظت کی گارنٹی نہیں دے سکتے۔‘ جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے درمیان ڈی میلیٹرائزڈ زون یعنی ڈی ایم زیڈ میں واقع گاؤں ’پنمون جوم‘ میں جب 13 ایشیائی صحافی پہنچے تو امریکی سارجنٹ نے ان الفاظ کے ساتھ 1997 میں ان کا خیر مقدم کیا۔ ایشیائی صحافیوں کو جنوبی کوریا کی حکومت نے چار ہفتوں کی ایک

Read more

آئرلینڈ کے خلاف میچ ہو اور 2007 کا ورلڈ کپ ذہن میں نہ آئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے برطانوی دورے میں آئرلینڈ کے خلاف بھی ایک ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہے اور اس ٹیسٹ میچ کی خاص بات یہ ہے کہ ٹیسٹ رکنیت ملنے کے بعد یہ آئرلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔ آئرلینڈ کے خلاف میچ ہو تو 2007 کا ورلڈ کپ فوراً ذہن میں آجاتا ہے۔ اگرچہ اس میچ کے بعد پاکستانی ٹیم آئرلینڈ کو پانچ بار ون ڈے میں اور ایک مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں شکست سے دوچار کرچکی ہے

Read more

’ہم بجٹ میں جو اعلان کر رہے ہیں اُس سے آپ کو بہت تکلیف ہو گی‘

سپیکر نے اجلاس ملتوی کرنے سے پہلے مفتاح اسمائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کسی ‘میمن’ نے پہلی بار بجٹ پیش کیا ہے۔ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش کرنے کا اختیار ہے یا نہیں، پورے سال بجٹ حکومت کیسے پیش کر سکتی ہے؟ بجٹ پیش کون کرے گا؟ انھی سوالات اور اسی کشمکش میں بجٹ کا اجلاس شروع ہوا تو حکومت بجٹ پیش کرنے میں پرعزم تھی جبکہ حزبِ اختلاف بھی بھرپور اجتجاج کی تیاری سے پارلیمان آئی تھی۔

Read more

مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا چھٹا اورآخری بجٹ: ’دفاع کے لیے ایک کھرب سے زیادہ مختص‘

پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے جمعے کی شام اپوزیشن کے پرزور احتجاج کے دوران پارلیمان کے سامنے مسلم لیگ ن کی حکومت کا چھٹا اور آخری بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 59 کھرب 32 ارب 50 کروڑ روپے ہے اور یہ 1890.2 ارب روپے خسارے کا بجٹ ہے جو کہ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا 4.9 فیصد ہے۔ ماضی کے پانچ بجٹس کے برعکس اس بجٹ کی کوئی خاص سمت متعین نہیں

Read more

تاریخی کوریائی مذاکرات کے پیچیدہ تماشے

ملاقات کے کمرے کی آرائش میں ہر چیز علامتی طور پر استعمال کی گئی شمالی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں کی ملاقات کا انعقاد بہت محتاط انداز میں کیا گیا جس میں کئی پیچدہ نظارے دیکھنے کو ملے۔ کھانے سے لے کر پھولوں تک، میز کے قطر سے لے کر صنوبر کا درخت لگانے تک اس ملاقات کا لگ بھگ ہر پہلو ہی رزمیت سے بھرپور تھا۔ اس ملاقات کا انعقاد کرنے والی کمیٹی کا کہنا تھا کہ ان تمام چیزوں

Read more

اگر دونوں کوریاؤں میں امن ہو سکتا ہے تو انڈیا پاکستان میں کیوں نہیں؟

جیسے ہی شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی طرف سے تاریخی ملاقات کے بعد جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے مل کر کام کر نے پر اتفاقِ رائے کی خبر سامنے آئی تو یہ ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کرنے لگی۔ جہاں دنیا بھر سے لوگوں نے اس کا خیرمقدم کیا، وہیں برصغیر میں لوگوں نے ٹوئٹر پر اس خبر کے حوالے سے ایک دلچسپ پہلو کو اجاگر کیا۔ کئی صارفین نے شمالی اور جنوبی

Read more

سوشلستان:’کھیل کے میدان میں طاقتور بازو کی ضرورت ہوتی ہے، نہ کہ نرم ملائم ہاتھ’

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر سوشلستان میں خواجہ آصف، اقامہ اور نااہلیوں کی فہرست میں نئے آنے والے چہروں کی بات کی جا رہی ہے۔ کپتان نے تین دن پہلے پیش گوئی کر دی تھی کہ ایک بڑی وکٹ گرنے والی ہے۔ لوگ سمجھتے رہے کہ چوہدری نثار کی وکٹ ہو گی مگر اب سوشلستان میں کہا جا رہا ہے کہہ شاید لوگوں کو کپتان کی دور اندیشی کا اندازہ نہیں تھا۔ کپتان کو اس

Read more

شمالی کوریا کا تنازع ہے کیا؟

شمالی کوریا سے ٹکراؤ کا بحران اپنی بدترین حالت میں ہے جس کے بعد جوہری جنگ کا خطرہ ہے۔ امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت کا مطلب ہے کہ امن بھی ممکن ہے لیکن یہ معاملہ پیچیدہ ہے۔ چلیں ایک قدم پیچھے چلتے ہیں۔ شمالی کوریا کے پاس کیا کچھ ہے ’جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم‘ ’کم سے ملاقات فائدہ مند نہ لگی تو واک آؤٹ کر جاؤں گا‘ شمالی کوریا جوہری ہتھیار

Read more

چائلڈ پورنوگرافی پر پاکستان میں ’پہلا فیصلہ‘، سرگودھا کے شہری کو سات سال قید

چند ماہ پہلے قصور میں چھ سالہ زینب کے اغوا اور جنسی درندگی کے بعد قتل کی ہنگامہ خیز میڈیا کوریج کے عین درمیان جب ایک معروف ٹی وی اینکر کا پاکستان میں انٹرنیشنل چائلڈ پورن گینگ سے متعلق بیان سامنے آیا تو پورے ملک میں سراسیمگی پھیل گئی۔ بعد میں سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والی تفتیش میں یہ بیان جھوٹ ثابت ہوا تو لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔ تاہم جمعرات کو پاکستان میں پریونشن آف الیکٹرانک

Read more

مسلم لیگ نواز کا چھٹا اور آخری بجٹ دوسرے بجٹوں سے مختلف کیسے ہے؟

پاکستان میں بجٹ کا اعلان عموماً مئی کے آخر یا جون کے شروع میں ہوتا ہے پاکستان کی موجودہ حکومت اپنی مدت کے آخری ایام میں چھٹا بجٹ پیش کر رہی ہے۔ گو پاکستان کی تاریخ میں یکم جولائی سے شروع ہونے والی مالی سال کے لیے بجٹ کا اعلان مئی کے آخر یا جون کے شروع میں ہوتا ہے لیکن اس بار بجٹ اپریل میں پیش کیا جا رہا ہے؟ اسی لیے بجٹ کے اعلان سے چند روز قبل

Read more

انڈیا: مسجد کی تعمیر میں سکھ اور ہندو مددگار

موم کے رہائشی زیادہ تر مسلمان زیادہ خوشحال نہیں انڈیا کے مذہبی گروہوں میں اکثر جھگڑے ہوتے ہیں، حالیہ برسوں میں تشدد کے کئی وقعات پیش آ چکے ہیں لیکن یہیں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جہاں اس معاملے میں بھائی چارے کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کے ایک گاؤں میں شیوا مندر کی تعمیر کے دوران مستری ناظم راجہ کو ایک خیال ستاتا رہا کہ وہ ایک مسلمان ہے اور ایک ہندو مندر تعمیر کر رہا ہے

Read more

آسٹریلیا کے کراؤن کسینو کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

کراؤن آسٹریلیا کا سب سے بڑا کسینو ہے آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو اپنی مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی پاداش میں تین لاکھ ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کا مقصد لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنا تھا۔ یہ سزا میلبرن کے کراؤن کسینو کو دی گئی جو آسٹریلیا میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی سزا ہے۔ حکام کو معلوم ہوا کہ اس کسینو میں پوکر مشینوں کے بعض بٹن

Read more

بھارت میں 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 بار آسمانی بجلی گری

انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو محض 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 بار آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ریاستی حکام کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات غیر معمولی ہیں اور اس کی وجہ شدید موسمی پیٹرن ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ایک نو سالہ بچی سمیت نو افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے

Read more

فٹبالر میسی اپنا نام بطور مالکانہ حقوق استعمال کر سکتے ہیں: یورپی عدالت

یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب گذشتہ دنوں ہی فرانس فٹبال میگزین نے یہ خبرد دی تھی کہ میسی نے آمدن کے لحاظ سے کرسٹیانو رونالڈو کو پیھچے چھوڑ دیا ہے یورپ کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ مالدار فٹبالروں کی فہرست میں شامل لیونل میسی اپنا نام بطور مالکانہ حقوق استعمال کر سکتے ہیں۔ بارسلونا اور ارجنٹینا کے سٹرائیکر لائنل میسی نے کھیلوں کی مصنوعات پر اپنا نام استعمال کرنے

Read more

فوزیہ فیاض: سعودی عرب میں پہلی پاکستانی سفارت کار

سعودی عرب میں وژن 2030 جہاں ملک کے اندر تبدیلیاں لا رہا ہے وہیں خارجی سطح پر بھی اس کے اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ اس کی ایک حالیہ مثال وہاں تاریخ میں پہلی پاکستانی سفارت کار کی تعیناتی ہے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی فوزیہ فیاض واشنگٹن اور دہلی کے بعد اب جدہ میں موجود پاکستانی قونصلیٹ میں گذشتہ ایک ماہ سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔ انگریزی ادب میں ایم

Read more

’گوریلوں کی بقا کا انحصار بندوقوں، جراثیم اور درختوں پر‘

TERENCE FUH NEBA, WWF CENTRAL AFRICAN REPUBLICمحققین کا کہنا ہے کہ ان جانوروں کی آبادی کو جتنی توجہ اس وقت دی جا رہی اس سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے افریقہ کے جنگلوں میں گوریلوں کی بقا کا انحصار بندوقوں، جراثیم اور درختوں پر ہے۔ ایسا ویسٹرن لولینڈ گوریلوں پر سب سے بڑے سروے کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے۔ ایک دہائی پر مشتمل اس تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ سابقہ اندازوں نسبت گوریلوں کی تعداد زیادہ ہے۔

Read more

کم جونگ ان کورین جنگ کے بعد سرحد پار کر کے جنوبی کوریا جانے والے پہلے رہنما ہوں گے

کم جونگ ان شمالی کوریا کے پہلے رہنما ہیں جنھوں نے 1953 کی کورین جنگ کے اختتام کے بعد سرحد پار کر کے جنوبی کوریا میں داخل ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے شمالی کوریا کے رہنما کا استقبال کریں گے۔ کم جونگ ان چین میں کیا کرتے رہے؟ ’شمالی کوریا کی جوہری تجربے کی سائٹ منہدم ہو گئی‘ جنوبی کوریا: لاؤڈ سپیکرز کے ذریعے پروپیگنڈا نشریات بند ان دونوں کی ملاقات ڈی ملیٹرائزڈ زون یعنی

Read more

بل کوسبی جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار

امریکی مزاحیہ اداکار بل کوسبی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ بل کوسبی پر 2004 میں سابق باسکٹ بال کھلاڑی آندریا کونسٹینڈ کو نشے آور چیز پلانے اور ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ 80 سالہ کوسبی نے الزامات کی تردید کی تھی اور ان کے وکیل نے آندریا کو رقم کے لیے جھوٹا الزام لگانے والی عورت قرار دیا تھا۔ بل کوسبی 80 کی دہائی کی مشہور ٹی

Read more

’جی ڈی پی کی شرح کی مناسبت سے قرضوں میں اضافہ نہیں ہوا‘

مسلم لیگ ن کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت کے پانچ سال کے دوران غیر ملکی قرضوں میں ملکی معیشت کے حجم کے تناسب سے کوئی اضافہ نہیں ہوا اور اس بارے میں حزب اختلاف کے رہنماؤں اور بعض اقتصادی ماہرین کے اندازے غلط ہیں۔ حکمران جماعت کی معاشی ٹیم نے یہ دعویٰ جمعرات کے روز رواں مالی سال (2017-2018) کے دوران ملکی معیشت کی کارکردگی کی جائزہ رپورٹ (اکنامک سروے) کے اجرا کے موقع پر

Read more

پاکستانی نژاد شاہد خان ویمبلی سٹیڈیم خریدنا چاہتے ہیں

پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت شاہد خان نے لندن کے ویمبلی سٹیڈیم کو خریدنے کے لیے فٹبال ایسوسی ایشن کو 800 ملین پاؤنڈ کی پیشکش کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انھوں نے اس سٹیڈیم کے لیے آٹھ سو ملین پاؤنڈ کی پیشکش کی ہے۔ شاہد خان فٹبال کلب فلحم اور این ایف ایل کی ٹیم جیکسن وِل جیگوارز کے بھی مالک ہیں۔ شاہد خان کی جانب سے کی گئی پیشکش میں پانچ سو ملین پاؤنڈ سٹیڈیم کے لیے جبکہ تین سو

Read more

انڈیا: ریپ کے مجرم مذہبی رہنما آسا رام کو جیل پہنچانے والی ’لیڈی سنگھم‘

‘اگر آپ سچ کے لیے لڑ رہے ہیں اور کسی با اثر شخص کے خلاف اور کسی غریب کے حق میں لڑ رہے ہیں تو دباؤ زیادہ اور کام مشکل ہو جاتا ہے اور زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے’۔ یہ الفاظ اُس خاتون پولیس افسر کے ہیں جنہوں نے نابالغ لڑکی کا ریپ کرنے والے مجرم باپو آسا رام کے معاملے کی تحقیقات کی تھی۔ 2010 میں راجستھان پولیس میں شامل ہونے والی پولیس افسر چنچل مشرہ کے لیے اس

Read more

کمرے میں ایسا کیا ہوا کہ گمبھیر نے کپتانی چھوڑ دی؟

اگر دلی ڈیئر ڈیولز کے کپتان گوتم گمبھیر کو پوری شدت سے اے سی چلانے کی عادت نہ ہوتی تو ہو سکتا ہے کہ وہ آج بھی ٹیم کے کپتان ہوتے اور انھیں اپنا ہوٹل ’سوئیٹ‘ خالی نہ کرنا پڑتا جو ان کے مطابق صرف کپتان کو ہی ملتا ہے۔ آئی پی ایل میں دلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیم آخری نمبر پر چل رہی ہے اور گوتم گمبھیر کو لگتا ہے کہ ٹیم کی خراب کارکردگی میں ان کا بھی

Read more

خواجہ آصف کون ہیں؟

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما اور ملک کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف اپنی جماعت کے ایک اہم ستون ہیں۔ خواجہ آصف کا تعلیمی سفر خواجہ محمد آصف نو اگست 1949 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خواجہ محمد صفدر آل انڈیا مسلم لیگ کے رہنمائوں میں سے ایک اور تجربہ کار پارلیمنٹیرین تھے۔ خواجہ آصف نے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے تعلیم حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے بیچلرز کیا اور یونیورسٹی کالج لاہور سے ایل

Read more

’اس فتح کے پیچھے اصل قوت چئیرمین عمران خان ہیں!‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ملک کے وزیرِ خارجہ اور مسلم لیگ نواز کے سینئیر رہنما خواجہ آصف کو اقامہ رکھنے کے معاملے پر آئین کی شق 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیے جانے کے کچھ ہی وقت بعد ٹوئٹر پر #نااہلخواجہاقامہ_آصف اور #KhwajaAsif ٹرینڈ کرنے لگے۔ ان میں سے پہلے ہیشٹیگ پر پاکستان تحریک انصاف کے افیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ PTIOfficial @ کی طرف سے بہت بڑی تعداد میں ٹویٹس پوسٹ کی گئیں اور اب بھی

Read more

خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا گیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے ملک کے وزیرِ خارجہ اور مسلم لیگ نواز کے سینئیر رہنما خواجہ آصف کو اقامہ رکھنے کے معاملے پر آئین کی شق 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دے دیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن عثمان ڈار کی درخواست پر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اس معاملے کی سماعت کر رہا تھا اور

Read more

شہزادہ ہیری کی منگیتر اداکارہ میگن مارکل ڈرامہ سوٹس سے الگ

امریکی اداکارہ میگن مارکل کی ٹی وی سیریز سوٹس سے علحیدگی کو ٹی وی پر دکھایا گیا۔ میگن مارکل آخری بار ریچل زین کے قانونی امور کے بارے میں بننے والے ڈرامے میں ظاہر ہوئیں جس کا ساتویں سیزن کا بدھ کو امریکہ میں ختم ہو گیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ میگن مارکل کی آئندہ ماہ 19 مئی کو برطانوی شہزادے ہیری سے شادی ہو گی۔ سنہ 2016 میں جب میگن مارکل اور شہزادہ ہیری کی منگنی اعلان کیا گیا

Read more

صدر میخواں کا ایران جوہری معاہدے پر امریکی فیصلہ بدلنے میں ناکامی کا اعتراف

فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں تین روزہ سرکاری دورے پر امریکہ آئے ہوئے ہیں فرانس کے صدر ایمینوئل میخواں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ شاید اپنے امریکی ہم منصب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ کیے جانے والے جوہری معاہدے کو چھوڑنے کا فیصلہ تبدیل کرانے میں ناکام رہے ہیں۔ اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر بات کرتے ہوئے صدر میخواں نے کہا کہ ان کے پاس ‘کوئی اندرونی معلومات’ نہیں ہیں کہ وہ یقینی طور

Read more

انڈیا میں سکول بس کی ٹرین سے ٹکر متعدد بچے ہلاک

اس سے پہلے ایک بس ہماچل پریش کی کھائی میں جا گری تھی انڈیا میں ایک سکول بس اور ٹرین میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم سے کم 13 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شمالی ریاست اتر پردیش میں پیش آیا۔ یہ حادثہ ایسے ریلوے کراسنگ پر پیش آیا جہاں کسی شخص کی ڈیوٹی نہیں لگی تھی۔ بس حادثہ: 2 انڈیا: سکول بس حادثے میں 15 طالب علم ہلاک یہ حالیہ دنوں

Read more

’فوج مخالف نعروں کے باوجود جنرل باجوہ مثبت تھے‘

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قبائلی نوجوانوں کی تنظیم پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کی سرگرمیوں اور فاٹا کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کے لیے فوج اور سول اداروں میں اہم عہدوں پر فائض رہنے والے سابق سنئیر پشتون افسران سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات چند دن پہلے فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں فوج کے سابق سنئیر پشتون افسران جنرل احسان، جنرل علی قلی خان، جنرل حامد خان، جنرل عالم

Read more

ترکی: 13 صحافیوں کو ’دہشت گردی‘ کے الزام میں جیل کی سزا

اخبار جمہوریت کا عملہ ترکی میں عدالت کے باہر احتجاج کر رہا ہے ترکی میں عدالت نے 13 صحافیوں کو دہشت گردی کے الزام میں جیل کی سزا سنائی ہے اور اس فیصلے کے بعد دنیا بھر میں آزادیِ صحافت کے حوالے سے تنقید شروع ہو گئی ہے۔ ان صحافیوں کی تعلق ترکی کے ‘جمہوریت’ اخبار سے ہے جس نے رجب طیب اردوغان کی حکومت کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ سزا پانے والے صحافیوں کے علاوہ دیگر تین

Read more

شمالی کوریا: ’جوہری تجربے کی سائٹ میں مزید تجربے نہیں کیے جا سکتے‘

چینی سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ پہاڑ جہاں شمالی کوریا جوہری تجربے کرتا تھا وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے اور وہاں پر مزید جوہری تجربے نہیں کیے جا سکتے۔ پنگی ری نامی سائٹ پر 2006 سے اب تک چھ جوہری تجربے کیے جا چکے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال ستمبر میں آخری تجربے کے بعد کئی آفٹر شاکس آئے اور اندازہ ہے کہ پہاڑ کے اندر کچھ حصہ منہدم ہوا ہے۔

Read more

’سنجو‘ کے ٹریلر پر بحث کیوں؟

انڈین اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کی پہلی جھلک آخرکار سامنے آ ہی گئی۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی اس فلم کا لمبے عرصے سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس فلم میں اداکار رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے سنجے دت کی چال ڈھال سیکھنے کے لیے میمکری آرٹسٹ سنکیت بھوسلے سے ٹریننگ لی ہے۔ سنجو میں سنجے دت کی زندگی کے پانچ مختلف دور مختلف

Read more

ثنا چیمہ کی موت: میڈیکل رپورٹ کا انتظار

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد اطالوی خاتون کی متنازعہ حالات میں موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ پائی۔ ضلع گجرات کے علاقے منگوال کے قریب واقع کوٹ فرید قبرستان میں بدھ کے روز 26 سالہ ثنا چیمہ کی قبر کشائی کی گئی۔ ثنا چیمہ کی موت طبعی یا قتل، قبر کشائی کی جائے گی علاقہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کے بعد موقع پر پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹروں کی

Read more

کراچی میں دو دریا مسمار کرکے یہاں کیا بنایا جائے گا؟

کراچی کا ساحلی علاقہ دو دریا دس سال قبل تک ایک ویران علاقہ تھا جہاں لوگ جانے سے گھبراتے تھے لیکن کچھ لوگوں نے رسک لیا اور یہاں ریسٹورانٹ قائم کیے جو چند سالوں میں کامیابی کے ساتھ چلنے لگے۔ یہ وہ دن تھے جب کراچی میں بدامنی عروج پر تھی اور شہری آبادیوں میں واقع فوڈ سٹریٹ ویران ہو چکی تھیں۔ یہ فوڈ سٹریٹ پاکستان کے اندر اور بیرون ملک کراچی کی ایک نئی پہچان بن گی اور یہاں

Read more

کریم کی ہیکنگ: ڈیجیٹل رائٹس کے اداروں کا اظہار تشویش

جدید ٹیکسی سروس کریم کا اپنے صارفین کو تین مہینے پہلے ہونے والی سسٹم ہیکنگ کے بارے میں آگاہ کرنے کے طریقہ کار سے بہت سے صارفین اور ڈیجیٹل رائٹس پر کام کرنے والے اداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جہاں کچھ لوگوں نے کریم کے سامنے آکر اپنے صارفین کو مطلع کرنے کو سراہا وہیں زیادہ تر نے یہ سوال اٹھایا کہ یہ معلومات لوگوں تک پہنچانے کے لیے تین مہینے کا عرصہ کیوں لگا؟ یہاں پر بات

Read more

’پاکستانی نیوز رومز میں سیلف سنرشپ میں اضافہ‘

پاکستان میں مسلح گروہ بھی صحافیوں کو ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی سے روکتے ہیں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نیوز رومز میں سیلف سینسرشپ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ میڈیا کی آزادی کی بین الاقوامی درجہ بندی میں پاکستان بدستور 139 ویں نمر پر ہے۔ رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز یعنی آر ایس ایف انڈیکس 2018 میں تنظیم نے پاکستانی میڈیا کو کافی متحرک اور

Read more

فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا بلکہ لوگوں کی جدوجہد سے بنا ہے جس میں ’ہمارے پیاروں کا لہو‘ بھی شامل ہے۔ بدھ کو فیض آباد دھرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کا کہنا تھا کہ ’اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پاکستانی عوام کو طاقت کے ذریعے دباؤ میں رکھیں گے تو یہ اُن کی

Read more

’اپنی دھن کی پکی مدیحہ گوہر کو بھلایا نہ جا سکے گا‘

مدیحہ گوہر 1956 میں پیدا ہوئی تھیں سٹیج اور ٹی وی کی معروف فنکارہ اور حقوقِ انسانی کی سرگرم کارکن مدیحہ گوہر بدھ کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ وہ پچھلے تین برس سے سرطان کے خلاف نبرد آزما تھیں۔ 1956 میں پیدا ہونے والی مدیحہ گوہر کی پرورش ایک علمی اور ادبی ماحول میں ہوئی۔ ان کی والدہ خدیجہ گوہر خود بھی قلم کار تھیں۔ ان کے ناول "The Coming Season’d Yield” کا اردو ترجمہ ’امیدوں کی فصل‘ کے

Read more

’لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت پڑ گئی ہے‘

پاکستان کے نااہل قرار دیے جانے والے سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کے انتخابات میں جو کہا تھا کہ اُنھیں ’اوپر‘ سے حکم آیا ہے تو اس کا مطلب بنی گالہ نہیں تھا بلکہ اُس ’اوپر‘ کے بارے میں پاکستانی عوام بخوبی آگاہ ہیں۔ بدھ کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو

Read more

پختون گلوکارہ کا بھائی پر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام

پاکستان میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی وارداتوں پر شدید تشویش پائی جاتی ہے پاکستان کی معروف پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنے بھائی کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے جس میں انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بھائی نے ان کی دو بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ نازیہ اقبال اپنے چھ بچوں کے ہمراہ راولپنڈی میں مقیم ہیں۔ نازیہ کے شوہر جاوید فضہ نے بی بی سی کو بتایا کہ

Read more

علی ظفر کا میشا شفیع کو نوٹس: ٹویٹ حذف کر کے معافی مانگیں یا 100 کروڑ ہرجانہ دیں

پاکستانی گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کے نام ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا دیا ہے۔ اس نوٹس میں میشا شفیع سے وہ ٹویٹ حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس میں انھوں نے الزام لگایا تھا کہ علی ظفر نے انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔ میشا شفیع سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے یا بصورت دیگر 100 کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کو کہا گیا ہے۔ خیال رہے کہ میشا شفیع نے گذشتہ

Read more

منظور پشتین: مشران نرم لہجے اور محبت سے بات کرتے تھے تو کوئی نہیں سنتا تھا

پشتون تحفظ مومنٹ اور حکومتی مذاکراتی جرگے کے مابین مذاکرات کا پہلا دور بدھ کو خیبر ایجنسی سے منتخب ایم این اے الحاج شاہ جی گل کے حجرے میں منعقد ہوا پشتون تحفظ موومنٹ اور حکومتی مذاکرتی جرگے کے مابین مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین نے مذاکراتی عمل کو ایک خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔ قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں جرگے کے آغاز کے موقع پر

Read more

گرو آسارام باپو کون ہیں؟

انڈیا کے معروف سادھو آسارام کو جودھپور کی عدالت نے نابالغ لڑکی کے ساتھ ریپ کے جرم میں مجرم قرار دیا ہے۔ وہ موجودہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے بیرانی گاؤں میں اپریل سنہ 1941 میں پیدا ہوئے۔ گرو کا اصل نام اسومل ہرپلانی ہے۔ سندھ کی تاجر برادری سے تعلق رکھنے والے آسارام کا خاندان سنہ 1947 میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد احمد آباد میں آباد ہوا تھا۔ آسارام کے گرو سنہ 1960 کی دہائی میں انھوں

Read more

امریکہ: دنیا میں پہلی بار مردانہ عضو، فوطوں کی تھیلی اور پیٹ کے جزوی حصے کی کامیاب پیوندکاری

امریکہ میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دنیا میں پہلی بار عضو تناسل اور سکروٹم یعنی فوطوں کی تھیلی کی کامیاب پیوندکاری کی ہے۔ امریکہ میں جانز ہاپکنز یونیورسٹی میں ڈاکٹروں نے جس فوجی کا آپریشن کیا وہ افغانستان میں ایک بم دھماکے میں زخمی ہو گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے پیوندکاری کے لیے عضو تناسل، سکروٹم اور سرجری کے لیے پیٹ کے پردے کے حصے ایک ایسے ڈونر سے حاصل کیے جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ڈاکٹروں کا

Read more

انڈیا: ریپ کے مقدمے میں سادھو آسارام مجرم قرار، سزا کا کچھ دیر بعد

سادھو آسارام کو ریپ کے جرم میں کم سے کم دس برس اور زیادہ سے زیادہ عمر قید تک کی سزا ہو سکتی ہے انڈیا میں جودھپور کی ایک عدالت نے ملک کے سرکردہ سادھو آسارام کو ایک نابالغ لڑکی کے ریپ کے مقدمے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت ان کی سزاؤں کا تعین بدھ کو کسی بھی وقت کرے گی۔ انھیں ریپ کے جرم میں کم سے کم دس برس اور زیادہ سے زیادہ عمر قید تک کی

Read more

انڈیا: پولیس آپریشن میں 37 ماؤنواز باغیوں کی ہلاکت کا دعوی

مارے جانے والے 37 ماؤ نواز باغیوں میں 19 خواتین شامل ہیں انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاک مبینہ ماؤ نواز باغیوں کی تعداد 37 ہو گئی ہے۔ انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی نے بتایا کہ منگل کو پولیس نے دریائے اندراوتی سے مزید 15 لاشیں برآمد کی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مخصوص اطلاعات پر ریاستی پولیس اور سپیشل فورس کوبرا بٹالیئنز نے

Read more

ایران کی خلیجی ممالک کو مذاکرات کی دعوت

’اپنی قوت یکجا کرنے کی نئی پالیسی اپنائی جائے اور خطے میں سب سے طاقتور ہونے کی کوشش کو ترک کیا جائے: جواد ظریف ایران نے خلیجی ممالک کو خطے کی سکیورٹی پر بات چیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ’بالادستی کے فریب‘ سے نکلیں جس کے باعث تباہ کن جنگیں ہو چکی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے ’خطے میں مذاکرات کے

Read more

’نالج از بلٹ پروف‘: کتاب جو گولی کو روکتی ہے اور پیغام دیتی ہے کہ علم کو روکا نہیں جا سکتا

پاکستان میں ایک ایسی کتاب شائع کی گئی ہے جو بلٹ پروف ہے۔ ’نالج از بلٹ پروف‘ نامی یہ کتاب اپنے نام کی طرح ایک ایسی کتاب ہے جس پر گولی اثر نہیں کر سکتی۔ اس کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ اگر ’آپ کے پاس علم ہے تو آپ دنیا میں کچھ بھی کر سکتے ہیں۔‘ اس کتاب کو سرکاری تنظیم ایس او سی اور بی بی ڈی او کے اشتراک سے کتب بینی کے عالمی دن کے

Read more

تیسری اولاد مشکلات سے نہیں ڈرتی اور ارد گرد بڑے لوگوں سے زیادہ سیکھتی ہے

PAسنہ 2016 میں شاہی خاندان کا کناڈا دورہ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پیر کو ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی تیسری اولاد ہے۔ لیکن کیا نئے شہزادے کی زندگی اس کے بھائی بہن سے مختلف ہوگی؟ وہ لوگ جن کے بڑے بھائی یا بہن ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ کئی معاملات میں ان کی زندگی بھائی بہن سے مختلف ہوتی ہے۔ برطانیہ میں ماہر نفسیات لنڈا بلیئر کے

Read more

اسامہ بن لادن کے ’محافظ‘ کو جرمنی میں ماہانہ 1100 یورو دیے جاتے ہیں

تیونس سے تعلق رکھنے والا ایک شخص جو کہ مبینہ طور پر القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا محافظ تھا، 1997 سے جرمنی میں مقیم ہے اور اسے ویلفیئر کی مد میں ماہانہ 1168 یورو دیے جاتے ہیں۔ یہ اطلاع علاقائی حکومت نے اس وقت شائع کی جب انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے سمیع اے نامی ایک شخص کے بارے میں معلومات کی درخواست کی۔ جرمن میڈیا نے سکیورٹی کے پیشِ نظر اس شخص کا مکمل نام

Read more

ایران میں کھدائی کے دوران رضا شاہ پہلوی کی حنوط شدہ لاش برآمد؟

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ شھرری میں شاہی مقبرے کی جگہ کھدائی کے دوران حنوط شدہ لاش ملی ہے جس سے یہ خبریں گردش کرنے لگ گئی ہیں کہ یہ حنوط شدہ لاش پہلوی خاندان کے بانی رضا شاہ پہلوی کی ہے۔ حنوط شدہ لاش کی دریافت کے بعد رضا شاہ پہلوی کے پوتے اور ایران کے آخری ولی عہد رضا پہلوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حنوط شدہ لاش جو شھرری سے دریافت ہوئی ہے وہ

Read more

ایران نے جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا تو بڑا مسئلہ کھڑا ہو جائے گا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ 2015 کے بین الاقوامی جوہری معاہدے کے برخلاف جوہری پروگرام شروع کیا تو ایران کے لیے ’بڑا مسئلہ‘ کھڑا ہو جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات فرانسیسی صدر ایمینوئل میخواں کے ساتھ وائٹ ہاؤں میں ملاقات میں کہی۔ ’جوہری معاہدے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں‘ ’پہلے امریکہ اور یورپ اپنے جوہری ہتھیار اور میزائل ختم کریں‘ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ چھ عالمی طاقتوں کے کیے

Read more

کاسٹنگ کاؤچ، پارلیمان بھی محفوظ نہیں: سابق رکن پارلیمان رینوکا چوہدری

سابق رکن پارلیمان اور کانگریس پارٹی کی لیڈر رینوکا چوہدری کا کہنا ہے کہ عورتوں کا جنسی استحصال صرف فلم انڈسٹری تک ہی محدود نہیں ہے اور ’چاہے پارلیمان ہو یا کوئی اور جگہ‘ یہ مسئلہ زندگی کے ہر شعبے میں موجود ہے۔ رینوکا چوہدری بالی وڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان کے اس بیان پر اپنی رائے ظاہر کر رہی تھیں کہ ’کاسٹنگ کاؤچ‘ صرف فلم انڈسٹری کا ہی مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی نئی بات

Read more

کراسنگ ڈیوائڈز: سابق کمسن سپاہیوں کو متاثر کرنے کے لیے چرچ کے سربراہ کی جنگ

مذہبی شخصیت محترم جیکی منوپٹی تقریباً 20 سال قبل انڈونیشیا کے جزیرے امبون میں ہونے والے مسلمانوں کے ساتھ تنازع کے دوران مسیحیوں کو دیے آشیرباد سے اب بھی خوفزدہ ہیں۔ اس علاقے کے سب سے قدیم گرجا گھر میں ہفتہ وار مذہبی تقریب (سنڈے سروسز) جیکی منوپتی نے وہ وقت یاد کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے کبھی مشین گن نہیں اٹھائی، لیکن میرے خیالات، میری دعاؤں اور میرے آشیرباد نے وہ تباہی ڈالی جو شاید ہی کسی بندوق

Read more

گولڈن ٹیمپل کو گولڈن مسجد لکھنے پر سفارتکار کی معافی

برطانیہ کے ایک سینیئر ترین سفارتکار نے سکھ مذہب کے مقدس مقامات میں سے ایک کو غلطی سے مسجد کہنے پر معافی مانگی ہے۔ سر سائمن مکڈونلڈ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ان کے ایک ساتھی کو امرتسر، انڈیا میں ملکہ کی ‘سنہری مسجد’ میں لی گئی تصویر دی گئی تھی۔ ان کے مطابق وہ لکھتے ہوئے یہ بھول گئے کہ مسجد تو مسلمانوں کی عبادت کی جگہ ہے جبکہ سکھوں کی عبادت کی جگہ تو گرو دوارہ ہوتا ہے۔

Read more

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، بدھ کو قبر کشائی کی جائے گی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں حال ہی میں ایک 26 سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی موت اور اس کے لواحقین کی جانب سے مبینہ طور پر عجلت میں تدفین کے معاملے پر مقامی پولیس قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق ثنا چیمہ نامی لڑکی اٹلی کی شہریت رکھتی تھیں اور پاکستان میں گجرات کے علاقے منگوال کی رہائشی تھیں۔ ان کی موت رواں ماہ کی 18 تاریخ کو

Read more

کوئٹہ میں تین خودکش حملے، 5 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے تین خود کش حملوں میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور 15 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ منگل کو خودکش حملے کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ اور دشت کمبیلا میں ہوئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تعلق بلوچستان کانسٹیبلری سے ہے جن کی گاڑی کو ایئر پورٹ روڈ پر نشانہ بنایا گیا۔ نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق ایئر پورٹ پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا

Read more

’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، غصے میں بھی ہے تو ہم انھیں سنیں گے‘

کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے احکامات کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) سے مذاکرات کے لیے ایک جرگہ بنا لیا گیا ہے جس نے منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ان کے مطابق اس جرگہ میں سیاستدان اور بااثر قبائلی مشران شامل ہیں۔ منگل کو کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں صحافیوں کے ایک گروپ کو بریفنگ دیتے ہوئے لیفٹننٹ

Read more

پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس مگر سستے مصنوعی اعضا

اسد رضا ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کرنا چاہتے ہیں اسد رضا اور ابراہیم علی شاہ پاکستان کے ان نوجوانوں میں شامل ہیں جو ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ یوں تو ان کی کمپنی نیوروٹِکس کے دیگر کئی کارآمد منصوبے ہیں جن میں سستے داموں جدید مصنوعی اعضا کی پروڈکشن سر فہرست ہے۔ کاربن فائبر، ٹائٹینیم اور ایلیمونیم سے بنے مصنوعی اعضا یورپ اور

Read more

انڈیا: پرواز کے دوران انڈیا کے مسافر طیارے کی کھڑکی ٹوٹ گئی

انڈیا کی سرکاری ایئرلائنز ایئر انڈیا کے ساتھ گذشتہ دنوں ایک عجیب حادثہ پیش آیا۔ انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق ايئر انڈیا کے امرتسر سے دارالحکومت دہلی جانے والے طیارے میں مسافر اس وقت پریشان ہو گئے جب طیارے کی ایک کھڑکی نکل کر مسافروں پر آن گری۔ اس طیارے میں اس وقت کم از کم 240 مسافر سوار تھے جن میں سے تین کو زخم آئے۔ ایئر انڈیا کے علاوہ شہری ہوا بازی کا

Read more

ٹورونٹو حملے کے مشتبہ ملزم ایلک میناسیان کون ہیں؟

پولیس نے ٹورونٹو میں راہگیروں کو وین سے کچلنے والے 25 سالہ مشتبہ فرد کا نام ایلک میناسیان بتایا ہے۔ میناسیان ٹورونٹو کے شمال میں واقع علاقے رچمنڈ ہل کے رہائشی ہیں۔ اس واقعے سے پہلے پولیس کے پاس ان کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔ مزید پڑھیئے ٹورونٹو: ’ڈرائیور نے جان بوجھ کر لوگوں کو روندا‘، 10 ہلاک لندن ’دہشت گردی‘: مسجد کے باہر وین نے لوگ کچل دیے بارسلونا: دہشت گرد حملے کا اہم ملزم فائرنگ سے ہلاک

Read more

نواز شریف: نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس پہلے سیکرٹری قانون اور پھر جج کیسے بنے

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے مقدمے میں پاکستان کے اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا تھا پاکستان کے نااہل قرار دیے جانے والے سابق وزیر اعظم اور حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو یعنی نیب کو یہ تحقیقات بھی کرنی چاہیے کہ پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو پہلے سیکریٹری قانون اور پھر جج کیسے بنایا گیا۔ اسلام آباد میں کمرہ عدالت

Read more

والدین سے جھگڑے کے بعد 12 سالہ آسٹریلوی لڑکا بالی پہنچ گیا

بالی انڈونیشیا کا معروف سیاحتی مقام ہے اور آسٹریلین پولیس کو بچے کی وہاں پہنچنے کی اطلاح 17 مارچ کو ملی آسٹریلیا میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تفتیش کر رہے ہیں کہ ایک 12 سال کا لڑکا اپنے والدین سے جھگڑے کے بعد ان کے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے تہنا بالی کیسے پہنچا۔ اس بچے کے اہل خانہ نے مقامی نائن نیٹ ورک کو بتایا کہ جب والدین نے انڈونیشیا کے جزیرے پر

Read more

کشمیر: شوپیاں شدت پسندوں کا گڑھ کیوں بن رہا ہے؟

پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک سال میں شوپیاں سے 58 نوجوانوں نے عسکریت پسند گروہوں میں شمولیت اختیار کی ہے شوپیاں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ایسا ضلع ہے جو شدت پسندی میں اضافے کے سبب انڈین سکیورٹی اداروں کے لیے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ اگر شوپیاں کی خوبصورتی کو دیکھیں تو یہ سوال ذہن میں کوندتا ہے کہ یہ آخر شدت پسندی کا گڑھ کیوں بن رہا ہے؟ پیرپنجال کی برف

Read more

’امریکی سفارتکار کا نام بلیک لسٹ میں شامل، ملک چھوڑنے قبل اجازت لینا ہو گی‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل سوار کو کچلنے کے جرم میں ملوث امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو بلیک لیسٹ کر دیا ہے جس کے بعد وہ متعلقہ حکام یا عدالت کی اجازت کے بعد ہی ملک چھوڑ سکتے ہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد نے بی بی سی کو بتایا کہ ملزم کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا طریقہ کار کافی طویل ہے اس لیے انھیں بلیک لسٹ

Read more

یوٹیوب نے اسی لاکھ سے زائد ویڈیوز حذف کر دیں

یوٹیوب کا کہنا ہےکہ اکتوبر سے دسمبر 2017 کے دوران 83 لاکھ ویڈیوز ضائع کی گئیں۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اُس نے تین ماہ کے دوران ضوابط کی خلاف ورزی پر مبنی مواد والی 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز کو تلف کیا ہے۔ یو ٹیوب نے یہ اعدادوشمار اپنی ’انفورسمنٹ رپورٹ‘ میں جاری کیے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے دسمبر 2017 کے دوران 83 لاکھ ویڈیوز اپنی ویب سائٹ سے ہٹائیں۔ رپورٹ

Read more

ٹورونٹو میں وین نے متعدد راہگیروں کو کچل دیا

کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک وین فٹ پاتھ پر راہگیروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں کئی راہگیر زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ کافی مصروف علاقہ ہے اور ابتدائی اطلارات کے مطابق 10 راہگیر زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں آنے سے پرہیز کریں۔ اس کے علاوہ جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر

Read more

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں بیٹے کی ولادت

کینسنگٹن پیلس نے خبر دی ہے کہ ڈچس آف کیمبرج شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کی تیسری اولاد ہے۔ کینسنگٹن پیلس کے مطابق بچے کا وزن آٹھ پاؤنڈ اور سات اونس ہے۔ کینسنگٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور پیدائش کے وقت شہزادہ ولیم ان کے ساتھ موجود تھے۔ 36 سالہ

Read more

’ایسی ویڈیو گیمز بنانی ہیں جو معاشرے میں تبدیلی لائیں‘

لڑکیوں کے محض گھر گرستی اور گڑیوں سے کھیلنے کا زمانہ اگرچہ پرانا ہو گیا اور ہمیں کرکٹ، ہاکی، فٹ بال اور اتھیلیٹکس جیسے کھیلوں میں لڑکیاں نہ صرف حصہ لیتی بلکہ کامیابی کے جھنڈے گاڑتی نظر آتی ہیں۔ تاہم اب بھی کئی کھیل ایسے ہیں جن کا نام آتے ہیں لوگ انہیں صرف لڑکوں کا شغل سمجھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کھیل ویڈیو گیمنگ کا ہے۔ لیکن اسلام آباد کی رہائشی سعدیہ بشیر نے نہ صرف اس شوق کو

Read more

فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ، خیبر پختونخوا میں دو دن تک نجی سکول بند

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی تنظیم پیما نے حکومت کی طرف سے پرائیوٹ سکولوں کی فیسوں میں مزید کمی کے فیصلے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو دن تک صوبے بھر میں تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کو بند کردیا ہے۔ پشاور میں پیر کو نجی تعلیمی اداروں کی تنظیم پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن منیجمینٹ ایسوسی ایشن یا پیما کی طرف سے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے عہدیداروں

Read more

ثانیہ اور شعیب بتانا کیا چاہ رہے ہیں؟

AFPشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ٹویٹس سے قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ، انڈین ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کی نئی ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں کہ کیا یہ دونوں کسی خاص بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ ایک ساتھ کی گئی ٹویٹ میں ایک الماری کا خاکہ ہے جس کے پہلے خانے میں لٹکی ہوئی قمیص پر ‘مرزا’ درج ہے،

Read more