سندھ ہائیکورٹ، نور عین کا غیرت کے نام پر قتل اور امیدیں
یہ اسی سال (2023) کی بات ہے۔ جب مجھے ضلع جامشورو میں تعینات کیا گیا تو نورعین نامی ایک لڑکی کے قتل کا کیس سب کی نگاہوں کا مرکز تھا۔ یہ مقدمہ میرے وہاں تعینات ہونے سے کچھ دن پہلے نورعین کے شوہر کی مدعیت میں درج ہوا تھا اور تفتیش ابھی ابتدائی مراحل میں تھی۔ نورعین نے اپنی شادی کا معاملہ صیغہ راز میں رکھا تھا۔ وہ پڑھی لکھی، خود اعتماد اور خود کفیل لڑکی تھی۔ نورعین کے شوہر
Read more
