اعلانات، انکشافات اور ان کے اثرات

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ونسٹن چرچل سے منسوب ایک واقعہ مشہور ہے کہ پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار کہا کہ پارلیمنٹ کے آدھے لوگ گدھے ہیں۔ یہ سن کر اراکین آگ بگولہ ہو گئے۔ بیشتر نے کھڑے ہو کر شور مچانا شروع کر دیا۔ چرچل کو برا بھلا کہا۔ کچھ سے اسے پاگل اور ذہنی مریض قرار دیا۔ اراکین نے اس سے فوری طور پر اپنے الفاظ واپس لینے اور معافی مانگنے

Read more

جعلی ڈگری، جعلی مینڈیٹ اور اخلاقیات

مملکت خدا داد میں ان دنوں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں خصوصاً ( پنجاب اور بلوچستان ) میں مخلوط حکومتوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماء سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ لاہور اور اسلام آباد سرگرمیوں کا مرکز ہیں۔ دوسری جانب انتخابات میں دھاندلی کی بازگشت کی سنائی دے رہی ہے۔ کمشنر راولپنڈی کے انکشافات کے بعد اب الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ بھی

Read more

اسپیکر چرانے سے مینڈیٹ چرانے تک کا سفر

ابھی کچھ دنوں پہلے کی بات ہے جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکاء تربت سے لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تھے۔ اپنے پیاروں (لاپتہ افراد ) کی بازیابی، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی روک تھام اور ڈیٹھ اسکواڈ کے خاتمے کے مطالبات لیے وہ سخت سردی کے موسم میں دھرنا دے کر بیٹھ گئے تھے۔ اس دوران انہیں مبینہ طور پر حیلے بہانوں سے ہراساں کیا جاتا رہا۔ دھرنے کے دوران ویسے تو کئی واقعات رونما ہوئے مگر ساؤنڈ

Read more

سارا قصور اکیڈمی کے ڈائریکٹر کا تھا

آسٹریا کے شہر لنز کا ایک نوجوان پروفیشنل آرٹسٹ بننے کا خواب لیے بیسویں صدی کے اوائل میں ویانا پہنچتا ہے۔ 1907 میں وہ پہلی بار ویانا کے اکیڈمی برائے فائن آرٹس میں داخلے لینے کے لیے فارم جمع کرواتا ہے۔ داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر دل برداشتہ ہوجاتا ہے تاہم ہاسٹل میں رہنے والے دیگر ساتھیوں کے سمجھانے پر صبر کر لیتا ہے۔ متوسط طبقے سے تعلق کے باعث معاشی مشکلات کی وجہ سے چھوٹی موٹی نوکریوں پر گزارا

Read more

فٹ بال: سپر بیلون ڈور اور گمنام الفریڈو ڈی اشٹیفانو

فرانس کی فٹبال ٹیم اور اسپینش کلب ریال میڈرڈ کے فارورڈ کریم بینزیما کو رواں سال فٹبال کا بہترین کھلاڑی قرار دے کر انہیں بیلون ڈور ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ یہ معروف اور قابل فخر ایوارڈ کسی بھی کھلاڑی کے پورے سال کی مجموعی کارکردگی، جو وہ اپنے ملک اور متعلقہ کلب کی جانب سے سر انجام دیتا ہے، کو مدد نظر رکھ کر دیا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کو دیے جانے سے قبل ایک جیوری تشکیل دی جاتی ہے

Read more

عالمی کپ فٹبال کے نئے رنگ اور اپ سیٹس

قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال کے مقابلے گروپ سطح سے ہی ڈرامائی انداز اختیار کرچکے ہیں، چار بار کی عالمی چیمپئین اور یورپ کی فٹبال پاور ہاؤس جرمنی اور فیفا کی عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر براجمان بیلجیم کی مضبوط ٹیمیں گروپ سطح سے ہی اس میگا ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب براعظم افریقہ سے تعلق رکھنے والی مراکش اور ایشین ٹائیگر جاپان اپنے اپنے گروپس سے پہلی پوزیشنیں حاصل کر کے ناک آؤٹ مرحلے

Read more

عالمی کپ فٹبال مقابلے: تنازعات، تیاریاں اور پیش گوئیاں

عالمی کپ فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے، دنیا کے ان تمام ممالک، جن کی ٹیمیں ان مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں، میں شہریوں اور شائقین فٹبال کی دلچسپی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ شہریوں نے اپنے گھروں اور گاڑیوں پر پرچم لہرانے شروع کر دیے ہیں۔ شائقین فٹبال ہر جانب اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کا کردگی پرنہ صرف باتیں کر رہے ہیں بلکہ ان سے بہترین کارکردگی کی توقع بھی

Read more

عالمی کپ فٹبال، جرمنی اور برازیل ہمیشہ کے فیورٹ

عالمی کپ فٹبال کے مقابلے جب بھی شروع ہوتے ہیں تو دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور یوں پوری دنیا تقریباً ایک ماہ کے لیے فٹبال فیور میں مبتلا ہوجاتی ہے۔ بیس نومبر سے اٹھارہ دسمبر تک قطر میں جاری رہنے والے ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے لوگ بے تاب ہیں۔ پاکستان اور خصوصاً کراچی کے علاقوں ملیر اور لیاری اس معاملے میں اپنی مثال آپ ہیں جہاں فٹبال کے دیوانوں کی

Read more

مارٹن لوتھر، معاہدہ ویسٹ فیلیا اور جی سیون

قرون وسطی کا دور تھا، عام لوگوں کی زندگی مشکل سہی مگر جیسے تیسے گزر رہی تھی، یورپ میں بادشاہ اور چرچ مل کر امن کے شادیانے بجا رہے تھے۔ بیماریوں اور ناگہانی آفات نے صرف غریبوں کا گھر دیکھ لیا تھا۔ بادشاہ ہوں یا ریاستوں کے والی ہوں، امراہ ہوں یا پھر چرچ کے پادری، رہی سہی کسر یہ مل کر نکال لیتے تھے۔ تاہم کرنا ایسا ہوا کہ انہی پادریوں میں سے ایک نے بغاوت کردی اور ایک

Read more

باجوہ صاحب ایک جپھی ادھر بھی ہو جائے

بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں طور پر شرکت کی۔ وہ عمران خان کی خصوصی دعوت پر پاکستان تشریف لائے۔ سدھو کے دورہ اسلام آباد کے دوران پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے گلے ملنے کی تصویر پاکستان سمیت بھارت میں خصوصی طور پر زیر بحث رہی اور آئندہ بھی رہے گی۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی

Read more

مینگل صاحب ہاتھ ہولا رکھیں

کہتے ہیں کہ سیاست کچھ لو اور کچھ دو کا دوسرا نام ہے۔ اس کھیل میں اصولوں کے ساتھ ساتھ ملکی اور قومی مفادات کو بھی مقدم جانا جاتا ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ یہ عمل صدیوں سے جاری و ساری ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات کے بعد وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت سازی کے لیے مشاورت، جوڑ توڑ، آزاد امیدواروں کی خرید و فروخت اور اتحادوں کی تشکیل کا عمل زور

Read more

سینٹ ایلیزیبتھ کا اسپتال اور فلپ اول کی یونیورسٹی

چودہ سال کی عمر میں اس کی شادی ہوگئی، بیس سال کی عمر کو وہ بیوہ بنی اور صرف چوبیس سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔ اس مختصر سی زندگی میں وہ پیدا ہر کر پہلے شہزادی، پھر والی ریاست کی ملکہ، بیماریوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کرنے والی راہبہ اور انتقال کے چند سال بعد اپنے معجزوں کے باعث سینٹ جیسے مقدس مرتبے پر فائز ہوگئیں۔ جبکہ دوسری جانب پانچ سال کی عمر میں

Read more

بریانی اور قیمے والے نان سے محروم جرمن ووٹر

اتوار کا دن تھا، ستمبر کی چوبیس تاریخ تھی اور سال تھا دو ہزار سترہ۔ آٹھ کروڑ سے زائد آبادی رکھنے والی دنیا کی چوتھی اور یورپ کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والی جرمنی میں عام انتخابات کا دن تھا۔ ہفتے کی شب دیر تک جاگنے کی وجہ سے اتوار کو آنکھ دیر سے کھلی۔ نہا دھو کر تیار ہونے اور ناشتے سے فراغت کے بعد دل چاہا کہ باہر چل کر ذرا انتخابات کی گہما گہمی دیکھیں۔ اپنے

Read more

عام انتخابات اور کراچی کی خلائی مخلوق

دن کے تین بجنے کو تھے۔ سخت گرمی اور دھوپ نے برا حال کردیا تھا۔ ایئرکنڈیشنڈ گاڑی کے اندر تو مزے لگے ہوئے تھے مگر گاڑی سے جوں ہی باہر قدم رکھتے سر چکرانے لگ جاتا مگر دفتر کو پل پل کی خبر سے آگاہ رکھنا مجبوری جو ٹھہری سو یہ کڑوا گھونٹ پینا ہی تھا۔ ساتھی کیمرا مین کے ساتھ سفر کرتے ہوئے ہم نے گاڑی ایک سرکاری اسکول کے سامنے رکوائی اور اتر کر فورا مرکزی دروازے سے

Read more

ترک صدر نے جرمنی کو فٹبال کا عالمی چیمپئین بننے سے روک دیا

میسوت اوزل اور الکائے گندوگان نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ تصاویر کیوں بنائیں اور اگر بنا بھی لیں تو انہیں میڈیا میں کیوں شائع کیا۔ عالمی کپ فٹبال سے قبل، مقابلوں کے دوران اور پہلے مرحلے میں جرمن فٹبال ٹیم کی عالمی کپ کے مقابلوں میں پے در پے شکاروں اور پہلے مرحلے میں غیر متوقع اخراج کے موقع پر یہ سوال ملک بھر خصوصا جرمن میڈیا میں زیر بحث رہا۔ جرمنی میں عالمی کپ فٹبال کے

Read more

کیا بلوچستان کے لیے ایک اور معافی کی تیاری ہے؟

دوہزار آٹھ کے انتخابات کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی وفاق سمیت سندھ اور بلوچستان میں برسراقتدار آئی۔ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گیم میکر کے طور پر وزیراعظم کی بجائے صدر مملکت بننے کو ترجیح دی۔ سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی راولپنڈی میں المناک موت کے بعد پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے آصف علی زرداری نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد بلوچستان کے عوام سے ان کی محرومیوں اور ماضی میں کی جانے

Read more