ہم نے لاہور ڈوبتے دیکھا

آج صبح جب گھر سے یونیورسٹی جانے کے لئے نکلا تو بارش ہو رہی تھی، برساتی نکالی، دھیمی دھیمی بارش میں موٹر سائیکل پر سفر شروع کیا، اور سوچا کہ آدھا گھنٹہ اس بارش کو برداشت کر لیتے ہیں، لیکن پھر اصل میں ہمارے ساتھ وہ ہوا کہ ”اک اور دریا کا سامنا تھا مجھے“ ، شہرِ لاہور کی سڑکیں اس وقت ندی نالوں، بلکہ دریاؤں سمندروں کا منظر پیش کر رہی ہیں، میں گھر سے نکلا تو سب سے

Read more

ہمارے شہر کی مائیں اداس ہیں

ایک دن عالمی مشاعرہ سن رہا تھا، پاکستانی شعراء کرام اس میں شریک تھے، ان میں جو نظامت کر رہا تھا وہ ہندوستانی شاعر کمار وشواس تھا، اس کے کچھ اشعار اچھے لگے، اس کا مشاعرہ سنا تو اس نے کئی بار صدر محفل کا ذکر کیا، میں نے پورا مشاعرہ سنا اور ان صدر محفل کی شاعری سنی، ان سے پہلے راحت اندوری کی شاعری تھی، کیا کمال شاعری تھی، لیکن جب صدر محفل جناب منور رانا صاحب کی

Read more

لیک ویڈیو۔ سحر کے نامرد عاشق کی سرکوبی ضروری ہے

ٹک ٹاک جب آیا تو اس وقت سے ہی یہ بہت سے لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہا تھا، پھر اس میں تبدیلی آئی، لوگوں نے اسے نہ صرف قبول کیا بلکہ اس کو اپنا بھی لیا، پھر دیگر پلیٹ فارمز نے بھی اس قسم کی ویڈیوز کا آپشن نکالا، جو ریلز کے نام سے چلا، اس پر پھر ویلاگنگ بھی آسان ہو گئی، لوگ چھوٹی چھوٹی ویڈیوز بنانے لگے، ان ویڈیوز سے کئی لوگ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ

Read more

مذہبی سیاحت اور موجودہ معاشی صورتحال

حافظ صفوان صاحب اور مبشر زیدی صاحب کی پوسٹس دیکھیں کہ مذہبی زیارات پر پابندی ہونی چاہیے۔۔ عوام نے دل کھول کر ان پر تنقید کی ہوئی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے گزشتہ برس میں نے ایک حلال معیشت کے حوالے سے ایک پراجیکٹ پر کام کیا تھا، چونکہ وہ ایک اسلامی پراجیکٹ تھا تو مجھے وہ حقائق مثبت انداز سے پیش کرنا پڑے کہ اسلامی ٹورازم اس وقت دنیا میں مقبول ہو رہی ہے اور مسلمان ممالک اس سے

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن، عجب آزاد مرد تھا

وہ حق پرست انسان تھے، زندگی کے بارے میں ہمارا نظریہ بدل گئے، ملک کے اہم اداروں کے متعلق رائے بدلی، تاریخ کے اہم واقعات جو مطالعہ پاکستان والے تھے وہ بدلے، مذہب سے متعلق سوال اٹھانے کی ہمت پیدا ہوئی۔ عجب آزاد مرد تھے۔ کہا کرتے تھے مذہب ذاتی مسئلہ ہے، اسلامی تاریخ نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ مسلمانوں کی تاریخ ہے، انسانوں کی تاریخ جو رسول اللہ ص کی رحلت کے بعد لڑ پڑے، وہ کہتے

Read more

بریکنگ نیوز اہم یا آپ کی زندگی؟

"Safety should always come first; good shots or scoops are not worthy at the cost of your life.” Dr. Abeer Saady "Biggest danger in solution journalism is that at times you tend to move towards activism as there is a very fine line between both and as a journalist, one should be wary of that.” Dr. Altaf Ullah Khan کچھ عرصہ قبل ایف سی کالج میں جرنلسٹس سیفٹی ورکشاپ میں یہ باتیں سننے کو ملیں، اس طرح دیگر طریقے بھی

Read more

سب مرد نہیں، لیکن مرد ہی (Not all men, but just men)

گزشتہ کچھ دنوں سے ملک بھر میں خواتین پر مظالم، تشدد اور قتل کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ کچھ بڑے اور با اثر گھرانوں کی بیٹیاں اغوا و قتل ہوئیں تو مین سٹریم میڈیا نے بھی اس معاملے کو اپنی خبروں اور پروگرامز کا حصہ بنایا۔ البتہ سوشل میڈیا پر لیفٹ، فیمینسٹ اور لبرلز کی جانب سے بھرپور مہم چلائی گئی۔ ایسی مہم جس نے تمام مذہبی و غیر مذہبی مردوں کو جھنجھوڑ دیا، تاہم وہ بھی بے شرمی کی

Read more

کاش کوئی صلاح الدین زندہ ہو جائے!

تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح میں یروشلم شہر آباد کیا گیا۔ اس شہر میں بعد ازاں پیغمبر خدا و بادشاہ حضرت سلیمان ؑ نے یہاں ایک محل تعمیر کروایا جو بعد ازاں ہیکل سلیمانی کے نام سے مشہور ہوا۔ 701 برس قبل مسیح میں پہلی مرتبہ یروشلم پر حملہ ہوا، لیکن اس حملے میں حملہ آور سینا چرب کو شکست ہوئی اور شہر محفوظ رہا۔ اس شہر پر یہودیوں کی حکمرانی تھی جو حضرت سلیمان ؑ کے جانشین تھے،

Read more