کیا عورت کی آزادی شیطانی جال ہے؟

جنوری 2018 میں بی بی سی چائنہ کی ایڈیٹر کیری گریسی نے استعفی دے دیا ان کا کہنا تھا کہ انہیں ان کے ہم منصب مرد ساتھیوں سے کم تنخواہ دی جا رہی تھی۔ یہ مسئلہ اتنا سادہ نہیں تھا انہی باتوں پر تحریک آزادی نسواں فیمینزم کھڑی ہوئی تھی۔ اگر اکیسویں صدی میں برطانیہ…

Read more

یہ شریفوں کا محلہ ہے

بھئی غلطی تو ان لوگوں کی ہے جو اسے ایک جمہوری ملک سمجھ کے رہتے ہیں، دراصل یہ شریفوں کا ایک محلہ ہے۔ جہاں جنسی تلذذ کے مارے ذہنی مریض بستے ہیں، جن کی نگاہیں ہمہ وقت دوسرے گھروں کی خواتین پہ ٹکی رہتی ہیں۔ (کتنی نیچ حرکت ہے)۔ اسی محلے میں اشرف قسائی بھی…

Read more

ملعون (افسانہ)۔

میں آج بھی حیران ہو کر سوچتا ہوں کہ کیا کسی پہ نام کا اس قدر بھی اثر ہو تا ہے، جتنا اثر پروفیسر منظور پر اس کے نام کا ہوا تھا۔ اس نے تمام زندگی صبر شکر سے گزاری میں جو اس کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتا تھا مجھے بھولے سے بھی کوئی…

Read more

کیوبا سے سیکھنے کا سبق

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وباء کے دوران قطر انیسواں ملک ہے جہاں کیوبا نے سو افراد پر مشتمل ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی ٹیم بھیجی ہے اس طرح کیوبا ایک عالمی لیڈر کے طور پر ابھر کے سامنے آیا ہے جو اتنے سارے ممالک میں ڈاکٹرز کی ٹیم بھیج رہا ہے۔ اٹلی، چائنہ سمیت…

Read more

کورونا کے عہد میں سائنس اور عقیدے کی بحث

انسان لاکھوں برس سے آسمانی بجلی سے خوفزہ ہوتا چلا آیا ہے۔ اور خوفزدہ کیوں نہ ہو آسمانی بجلی کی چمک نگاہوں کو خیرہ کرتی ہے اور یہ جس چیز پہ گرتی ہے اسے جلا کے راکھ کر دیتی ہے۔ قدیم یونانی دیو مالا کے مطابق زیئس دیوتا آسمانی بجلی اور چمک کا مالک تھا…

Read more

کیا پیپر کرنسی ایک شیطانی چال ہے؟

اگر آپ جرنلزم کے لیکچرر ہیں تو کئی بار آپ کو دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ طلباء، رفیق کار اور عام لوگ آپ سے دلچسپ سوالات پوچھتے ہیں، ان میں سے کئی سوالوں کے جوابات تو آپ گوگل سے با آسانی حاصل کر سکتے ہیں، مثلاً نپولین بوناپارٹ کے نام کے ساتھ بونا…

Read more

ضیا، مودی اور نرکھ سے چٹھی

تاریخ دانوں کے مطابق کثرت پرستی (Polytheism) ایک ایسا مذہب ہے جس کے ماننے والے مذہب کے معاملے میں پرتشدد لوگ نہیں رہے۔ اس کی ایک بہترین مثال سلطنت روم کی ہے۔ وہاں کے لوگ کثرت پرست تھے اور بیک وقت کئی خداؤں کی عبادت کرتے تھے۔ جب عیسائیت مذہب کی ابتدا ء ہوئی تو…

Read more

زیئس ابھی مرا نہیں

یونانی دیو مالا کے مطابق زمین پر بہت سے دیوی دیوتا حکومت کرتے تھے۔ زیئس ان سب کا بادشاہ تھا۔ وہ کوہ اولمپس پر رہ کر زمین کا نظام چلاتا تھا۔ یونانی دیومالا کے مطابق انسان ان دنوں ایک بہت کمزور مخلوق تھا اور وہ مجبور محض تھا۔ وہ جنگلی جانوروں سے بچنے کے لئے…

Read more

ویکسین کا رونا، کورونا اور ذرا سا کینہ

نیوزی لینڈ کے قریب واقع ایک چھوٹے سے ملک سموآ میں دسمبر 2019 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب بچوں میں ویکسینیشن نہ کرائے جانے کی وجہ سے 50 سے زائد بچوں کی موت واقع ہو گئی۔ تحقیقات کرنے پر پتہ چلا کہ والدین میں ویکسنیشن کے حوالے سے خوف پیدا کرنے کا ذمہ…

Read more