سرد جنگ: پروفیسر خالد منیر، جنید رضا کی نظر سے

پروفیسر خالد منیر 28 اکتوبر 2022 کو وفات پا گئے۔ لیکن یہ تحریر ان کی پسندیدہ تحریروں میں سے ایک تھی۔ جی ہاں یہ وہی ہے، جس کا ذکر میں اپنے آخری طویل افسانہ میں کر چکا ہوں۔ پروفیسر خالد منیر میری زندگی میں اچانک داخل ہونے والا پہلا پراسرار انسان ہے۔ لیکن کسی بھی صاحب استعداد شخص کا میری زندگی میں شامل ہونا، میرے لیے کوئی بڑی حیرت کی بات نہی رہی۔ میرے ساتھ پہلے بھی ایسا کئی بار

Read more

بیچارہ استاد اور سرکاری ملازمت

کچھ ہی عرصہ پہلے مجھے فلسفہ پڑھنے کا شوق ہوا کیوں کہ میرا خیال تھا (جو ابھی تک تو قائم ہی ہے ) کہ فلسفہ حقائق تک پہنچنے کا بہتر وسیلہ ہے۔ یہ بھی سچ ہے کہ فلسفہ کو جانچنے کے لیے آپ کو آنکھیں کھلی رکھنا ہوں گی اور تمام تر فلسفیوں کے فلسفے سے ضرور گزرنا چاہیے وگرنہ آپ کسی ایک سانچے میں ڈھل کر رہ جائیں گے اور حق کی تلاش کا سفر رک سکتا ہے۔ انہیں

Read more

کیا ہم کبھی مردوں کے کھجانے اور نہ کھجانے سے آگے سوچ پائیں گے؟

ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت دو بڑے گروہوں میں بٹ چکا ہے۔ دونوں گروہ ایک بڑی جنگ کے لیے کمر بستہ ہیں اور آنے والے وقتوں میں ایک اندازے کے مطابق ہمارا ہر نوجوان اس جنگ عظیم سوم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا، جو پاکستان میں اس وقت چھڑ چکی ہے۔ اگر پاکستان کے اس بڑے میدان جنگ پر نظر ڈالی جائے تو ہمیں دونوں گروہ مستعد نظر آتے ہیں۔ وہاں سامنے ایک بڑی باڑ

Read more

نیوڈز اور بلیک میلنگ

دیکھئیے اس تحریر کو پڑھتے ہوئے جس قدر دشواری اور شرمساری کا سامنا آپ کرنے والے ہیں، اس سے کہیں زیادہ دشوار میرے لیے ہے۔ اس تحریر کا ایک ایک لفظ میرے حلق میں مچھلی کے کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔ مجھے اندازہ ہے کہ میری تحریریں میرے عزیز رشتہ داروں میں بعض تو بڑی باقائدگی سے پڑھتے ہیں جن کے سامنے میں ایسے موضوع پر بات کرتے ہوئے بے حد ہچکچاہٹ محسوس کروں گا۔ پھر جس انداز میں

Read more

جاؤ بیان دے آؤ

اس کے دوست اسے ساحر کہہ کر بلاتے تھے، وہ لفظوں کے ایسے تیر چلا جانتا تھا جو کسی اور کے قبضہ قدرت میں نہ تھے۔ ذہین آدمی تھا، بہت اچھا مقرر تھا اور غضب کا حسین و جمیل تھا، اس کے سوا بھلا کوئی کیا دیکھے کسی کی ذات میں؟ ذہین لوگوں کی محفل الگ ہوتی ہے اور حسن والوں کی الگ، وہ سب محفلوں کا مرکزی کردار تھا۔ اس کی سب خوبیوں کو اپنے سامنے بکھیریئے، ہر ایک

Read more

کیا آپ ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں؟ فیصلہ آپ خود کیجیے

چند دنوں سے جب بھی میں کچھ لکھنے کی آرزو کرتا تھا بہت سے خیالات و تصورات میرے دماغ میں ہاتھا پائی کرنے لگتے اور چند ایک کبڈی کھیلنے لگتے۔ میں بعضوں کو بعضوں میں غلطاں و پیچاں ہونے سے بچانے کی ناکام جستجو کرتا رہتا اور بلآخر کوئی بھی عکس کینوس پر اتارے بغیر تھک جاتا۔ یہ میری ناکامیوں میں ایک ایسی ناکامی ہے جو اکثر و بیشتر میرا منہ چڑاتی ہے اور میں تاسف سے ہاتھ ملتا رہ

Read more

ترقی کرتے لوگوں کی دوڑ میں آپ کہاں کھڑے ہیں؟

آپ نے بھی کبھی سوچا ہے کہ انسان نئے دور میں اپنی ذاتی زندگیوں میں بھی کس قدر تیزی سے ترقی کر رہا ہے؟ ایک قلیل عرصہ میں مستری سے لے تاجروں تک سب کے پاس ہی دولت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ میں محسوس کرتا ہوں کہ میرے گرد و نواح میں ہر شخص دولت و ثروت کے لیے شب و روز تگ و دو میں ہے۔ آپ اپنے اردگرد نظر دوڑائیے، یا ایک نظر خود پر ڈالیے، ہر

Read more

قوم کے معمار اساتذہ کرام اور پاکستانی نظام تعلیم

میں بہت ہی رجائیت پسند واقع ہوا ہوں، بچپن سے ہی مجھے لگتا تھا کہ سب بدلنے والا ہے۔ میں پریشان حال لوگوں کو دیکھ کر دل ہی دل میں ان کی نادانی پر ہنستا کہ یہ پریشانیاں تو ختم ہونے والی ہیں، روز مرہ کے لڑائی جھگڑے، مار پیٹ، شور شرابے، چوری چکاری، الغرض جو بھی برائیاں ہم تک رسائی حاصل کیے ہیں، بلآخر نا مراد ہونے والی ہیں۔ ایک دن آنے والا ہے جب لوگ برائیوں سے اکتا

Read more

حضرت عمر ؓ کا اسلامی واقعہ اور سائنسی ایجاد

اس طرح کے تحریری سلسلہ کی یہ میری پہلی تحریر ہے، اس لیے یہ وضاحت ضروری ہے کہ اس طرح کی تحریروں سے آخر کیا مقصود ہے؟ ان تحاریر کی بنت کیسے ہو گی، او ر اس میں مجھے کن لوگوں کی معاونت حاصل ہے؟ چلیے اب بغیر طوالت کے بات کا بہاؤ مدعے کی طرف موڑ دیں۔ میں اس وقت گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا، جب میرے فزکس کے معلم نے کہا کہ آج سائنس شبِ معراج کے

Read more

جنگل کا آقا

گئے دنوں کی بات ہے، جب انسان غاروں سے نکل کر بستیاں بنانے کا سوچ رہا تھا۔ تعمیرِ نو کی فکر نے ایک نئی دنیا کی بنیاد رکھ دی تھی۔ انھی دنوں مشرق کی سمت میں ایک جنگل ارتقا کی تمام تر منازل طے کرتا جا رہا تھا۔ جنگل میں داخلے کے چند مخصوص راستے تھے، جانوروں کو باقی کسی راستے سے گزرنے کی اجازت نہ تھی۔ ان راستوں پر پہرہ سخت تھا اور طاقتور جانور دشمن کے مقابلے کے

Read more